1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سمجھ تو گئے ہوں گے؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏23 جولائی 2018۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    دکان کے لٹ جانے کا ڈر ، چوکیداری سسٹم کافی مہنگا والا کر رکھا ہے آدھی آمدنی کرائے پر اور آدھی آمدنی چوکیدار لے جاتا ہے ، گھر بار چلانے کے لیے قرضہ لینا پڑتا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    یہ سمجھداری کی بات ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    مجھے سمجھ نہیں آئی کہ مجھ سے یہ تحریر چھپی کیسے رہ گئی

    بہت بہت بہت مبارک ہو ... دیر سے مبارک باد دینے پر معذرت
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہائے ہم لڑکیاں بیچاری

    یہاں جیب خرچہ ہی اتنا ملتا ہے کہ ہم دو دن چاکلیٹ وغیرہ انجوائے کرتے ہیں پھر پورا مہینہ
    اُف مت پوچھیں کیسے گزارتےہیں

    جب کوئی پروگرام ہوتا ہے
    ایک کہتی ہے یار اپنا دوپٹہ تو مجھے دینا میرے سوٹ کے ساتھ میچ ہے
    دوسری کہتی ہے میں آپ کے سینڈل لے کر جاؤنگی
    تیسری کہتی ہے اپنا عبایا مجھے دینا

    ہائے کتنی مشکل زندگی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    منرل واٹر والے بھی زمین سے نکالنے والے پانی کا حساب دینگے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کوئی خاتون شادی پر جانے کے لئے الماری کھولے تو دو مسائل ہوتے ہیں

    کپڑے رکھنے کے لئے جگہ نہیں اور پہننے کیلئے کپڑے نہیں
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    بہت خوب
     
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    بےشک حساب تو ایک تنکے کا بھی دینا ہوگا
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    #WomensDay
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    خواتین کے عالمی دن پر کوئی پیغام دیا ہے آپ نے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہاہاہا

    اگر ایک ہی سوٹ دو بار کسی پروگرام میں پہن لیا تو دوسری عورتیں کہتی ہیں
    یہ تو ہمیشہ ایک ہی سوٹ پہن کے آتی ہے لگتا ہے کسی نے کہہ دیا کہ یہ سوٹ آپ کو بہت سوٹ کر رہا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    لڑکیاں تو لپ اسٹیک اور کاجل تک ایک دوسرے سے مانگ لیتی ہیں اور ہم لوگ ۔ ۔ ۔
    ہائے ! کتنی مشکل ہے زندگی ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مجھے تو کسی کے جوتے بھی پورے نہیں آتے


    حالانکہ مسجد جاتا رہتا ہوں
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    مشاعروں میں جایا کریں ، انشاللہ کام بن جائے ہوگا
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    مشورہ تو بہت زبردست ہے مگر مسئلہ یہ ہے کہ چاچا جی کے ڈیل ڈول کے ( کم و بیش ) صرف جوش ملیح آبادی تھے ، اور وہ عرصہ ہوئے جنت مکانی ہو چکے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    تو گھر سے مشاعرے تک کا سفر پیدل کریں وزن کم ہوگا اور نئے جوتوں کا چانس بڑھے گا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مجھے لگ رہا ہے کہ میری مٹی پلید ہورہی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    سگریٹ اور نسوار تو مانگتے رہتے ہیں نا
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    افریقہ کے مساجد میں آپ کے سائز کے لوگ ہونگے شاید
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شعراء کے پیچھے کیوں پڑ گئےبھائی
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ریسلر کالی کے جوتے شاید برابر ہونگے
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    وہ تو چاچا جی کے ایک جوتے میں سوتا ہے ۔ ۔ ۔ اور دوسرے جوتے کو ٹائر لگوا کر اور اس میں انجن فٹ کروا کر لش پش پراڈو بنا رکھی ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ھارون رشید کے ناپ کا جوتا چیک کروانے لایا جا رہا ہے

    [​IMG]
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    یہ جوتا چیک کروانے کے لیے نہیں لایا جا رہا بلکہ چیک کروا کے وآپس لے جا رہے ہیں ، یہ چھوٹا ہو گیا ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہاہاہاہا

    یا اللہ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ کے کھانے کے لئے بھی یہ اضافی ہے
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    ہم نے سنا ہے صرف اس وجہ سے بھائی کی جوتا چھپائی کی رسم دو دفعہ کینسل کر دی گئی تھی
     
    ھارون رشید، زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    میں تو سوچ رہا تھا کہ بیچ میں لینٹر اور اُوپر دو تین کمرے بنوا کرکرائے پر نہ دے دیں ۔ ۔ ۔ کیا خیال ہے ؟ دو تین گھرانوں کا بھلا ہو جائے گا ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    چاچا جی کی جوتا چھپائی کی رسم کی ہی نہیں گئی ۔ ۔ ۔ چاچا جی نے سسرال پہنچتے ہی جوتا اُتار کر سب سے بڑے کھیت میں رکھ دیا تھا کہ جہاں دل کرتا ہے چھُپا لو ۔ ۔ ۔ پورے گاؤں نے یک زبان ہو کر جواب دیا ۔ ۔ ۔ بڑے بھائی ! ہم یہ رسم کرتے ہیں نہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    کھیل میں ہلکا ہونے کے لیے جانے والوں نے دوشالہ سمجھ لیا ہوگا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں