1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سمجھ تو گئے ہوں گے؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏23 جولائی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آج ایک بار پھر زنیرہ عقیل منہ میاں مٹو بنتے ہوئے
    سمجھ تو گئے ہونگے؟

    Zunaira.png
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لفظوں کے کنجوس
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ گل صاحبہ کو 9314 پیغامات مکمل کرنے پر دلی مبارک باد ہو۔

    ان کی پوسٹ صرف عددی لحاظ سے آگے نہیں بڑھ رہیں بلکہ اس میں موجود مواد نہایت دلچسپ اور معلومات سے پر ہوتاہے۔

    امید ہے ان کی وابستدگی اسی طرح جاری و ساری رہے گی۔

    بہت سی دعائیں۔۔۔۔

    غوری
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اوے ہوئے کسی کو تو بے چاری زنیرہ پر دَیا آگیا
    ہاہاہا ہا ......... بہت بہت شکریہ بھائی
    ڈونٹ فکر ہم پوسٹنگ بھی کرینگے اور تنگ بھی کرینگے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے حوصلوں کو سلام
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ جناب
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    رحم کریں جناب آپ کو پتا ہے بلو بینڈ کی بڑی ٹکیہ 105 کی ہوگئی ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا .......... مگر آپ تو حوصلہ دلانے والے واحد دوست تھے میرے آپ بھی کنجوسی کی نظر ہو گئے
     
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کنجوسی کی بات نہیں تھوڑا سیاسی معملات میں پھنسے تھے ، ویسے ہر وقت ہماری پرخلوص دعائیں ، نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اور نیک خواہشات بھی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت ممنون ہیں لیکن آپ نے تو بائیکاٹ کیا تھا الیکشن کا
    پھر کیسی مصروفیت یا ڈیوٹی لگی تھی آپ کی ؟
    جزاک اللہ خیرا کثیرا

    بہت بہت شکریہ

    جزاک اللہ خیرا کثیرا

    بہت بہت شکریہ
     
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے ہماری بھی یہ ہی سوچ تھی کہ بائیکاٹ ہے گھر پر آرام کریں گے مگر اتوار کی رات کام ملا پہلے نیٹ سے بھائی کا خط اپلوڈ کیا پھر پرنٹ نکلوایا اس کے بعد ان کی فوٹو کاپی کروائیں پھر ان کو لوگوں تک پہنچایا ویسے تو آسان کام تھا مگر جیسے حالات ہمارے لیے بنادیے گئے ہیں ان میں ایسا لگا جیسے کسی قسم کی ڈرگ سپلائی کری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے مزہ بڑا آیا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :hathora:
    السلام علیکم
    آج ایک بار پھر زنیرہ عقیل منہ میاں مٹو بنتے ہوئے
    سمجھ تو گئے ہونگے؟

    36886 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
    [/QUOTE]
    :hathora::hathora::hathora::hathora:
    اب ہر پیغام پر مبارک دیا کریں گے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    413 پیغامات رہ گئے دس ہزار کا ہندسہ عبور ہونے میں ۔ ۔ ۔ اس پر تو کوئی خاص اہتمام کرنا پڑے گا بھائی ۔۔ ۔ بھول مت جائے گا
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @زنیرہ عقل بہن آپ کے دم قدم سے رونق ہے
    گلے شکوے زندگی کی مٹھاس ختم کر دیتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چلو اچھا ہوا آپ کو مزہ تو آیا اور انجوائے کیا
    خوش رہو آباد رہو
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    :hathora::hathora::hathora::hathora:
    اب ہر پیغام پر مبارک دیا کریں گے[/QUOTE]
    تو اور کیا
    مجھے تو ہر ہزار پر مبارک باد چاہیے
    آپ نے یہ روایت رکھنی ہے اب ہاہاہاہا
    جیب سے کیا جاتا ہے آپ کا جو اتنے سارے ہتھوڑے سر پر مار رہے ہیں
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو پتہ ہے نا کہ گلے شکوے اپنوں سے کئے جاتے ہیں
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہو کہاں؟

    عیدی سے ڈر رہے ہو اس لیے غائب ہو نا؟
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    12950 پیغامات ۔ ماشاء اللہ

    کسی زمانے میں خوبصورت نے حسن علی کو ٹائیپنگ مشین کا خطاب دیا تھا ۔
    گل صاحبہ تو ماشاء اللہ ٹائیپنگ مشین گن ہیں ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ٹائیپنگ مشین گن تو آپ ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو معصوم سا ہیں
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    saw مووی میں آپ کو دیکھا ہے جگ سا جی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    saw مووی کے تو کئی پارٹ ہیں ۔
    اور مزے کی بات ہے میں اس کے پہلے پارٹ کا پہلا سین بھی نہیں دیکھ سکا تھا۔
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے سارے ہی دیکھے ہیں
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف تھوڑا مضبوط دل گردوں والے ہوتے ہیں ، یا ہو جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ ہیں نا ۔ ۔ ۔
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں ہوتے ہیں ہیں
    بعد میں عادت ہو جاتی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آج ہم مبارکباد کے مستحق ہیں
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک ہو ۔ ۔ ۔ ۔ 3000 + پیغامات ۔ ۔ ۔ ۔
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں