1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سب لائن حاضر ہوجاو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آبی ٹوکول, ‏25 مارچ 2008۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    عامر لیاقت بھی شاید اب کمال کے پاس جائے ٹکٹ جو نہیں ملی پی ٹی آئی سے
     
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    کم از کم خان صاحب کی چائس کی تو داد دیں۔ عون چوہدری، عامر لیاقت اور ریحام خان۔
    سُنا ہے عامر لیاقت کو غالب فلم دیکھنے بھیج دیا گیا، ہاتھ میں آم تھماکے، کہ چل بیٹا تو فلم دیکھ اور آم کھا
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    لائن حاضر کرنے والا ہے کہاں
     
  4. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    آج تو لگتا ہے سب کے سب چھٹی پر ہیں، تو کیوں نہ سبکو لائن حاضر کیا جائے۔
    غضب خدا کا صبح سے اب تک ایک رکن ان لائن نہیں آیا جو کہ روزانہ کی بنیاد پر آیا کرتے ہیں۔
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اچھی بات ہے کر دیں سب کو لائن حاضر
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    میں نہیں ہونگی
    اتوار کو کورٹ کی چھٹی ہوتی ہے
     
  7. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    لائن میں حاضری کا کورٹ سے کیا تعلق؟
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    پیشیاں نہیں ہوتی اتوار کو یہ کہنا چاہ رہی تھی
     
  9. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    اتوار کی کیوں؟ پہلے تو جمعہ کو چھٹی ہوتی تھی۔
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    آپ تو پکی چھٹیوں پر چلے گئے۔
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    لگتا ایسے ہی ہے
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    نئے نئے آئے تھے ان کا کوئی ای میل یا رابطہ ایڈمن صاحب کے پاس ہو گا
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    معصوم سا حاضر ہے ۔ ۔ ۔
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    لائن حاضر یا صرف حاضر
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  17. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    تو انہیں لائن حاضر کردیں ٹلی مار کے
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جی ہاں ٹلی ماریں
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    یہی تو مسئلہ ان کا نمبرمجھ سے گواچ گیا ہے
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ای میل تو ہو گی آپ کے پاس
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    تو ای میل کر دیں
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    یعنی لائن حاضر کردوں
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جنہیں ای میل کی ہے
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اچھا جی کردیتا ہوں
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    کوئی جواب آیا ہے یا نہیں
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شکیل احمد خان بھائی کو بھی کر دیجیے
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

اس صفحے کو مشتہر کریں