1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by ھارون رشید, Feb 11, 2012.

  1. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    ان للہ وان الیہ راجعون
    سانا اور سارا بہن ماں ایک ایسا رشتہ ہے جس کی جدائی کا سن کر ہی دل کانپ اٹھتا ہے۔ ہم اس دکھ کی گھڑی میں آپ کے لئے دعا گو ہیں اور اللہ راب العزت کے حضور عاجزانہ التجا کرتے ہیں وہ والدہ محترمہ مغفورہ کے درجاب بلند فرمائیں اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام سے نوازیں
     
  2. جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    بہت ہی دکھ ہوا ھے۔۔ ما ں کا سایہ ایک ایسی چھتری ہوتی ھے کہ ہر وقت سایہ رکھتی ھے۔ آپ کا غم ایک سانحہ ھے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو صبر عطافرماےَ ۔بہن سب کو جانا ہی ھے۔
    ۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔۔ آمین
     
  3. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    میری بھن روزانہ کم از کم تین بار سورہ اخلاص(قل ھواللہ مکمل) اول آخر درود کے ساتھ پڑھ کر اپنی والدہ مرحومہ مغفورہ
    کے لیے ایصال ثواب اور دعا کیا کریں،اس کا بڑا ثواب ہے اور اگر سورہ یٰس پڑھیں تو پھر نور علی نور 10 ختم کا ثواب
    حدیث پاک میں‌آتاہے کہ میت کو سب سے زیادہ جو پہنچتاہے وہ قرآں مجید پڑھ کر ثواب بخشنا ہوتاہے
     
  4. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    آمین
    آپ سب بھائیوں کی دعاؤں کا شکریہ۔
    مجیب بھائی میں تو ہر نماز کے بعد سورہ یسٰن پڑھتی ہی ہوں۔
    آپ کے رہنمائی کا شکریہ
     
  5. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    بہت ہی دکھ ھوا،
    اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں‌اعلی مقام عطا فرمائے
    اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین
     
  6. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    آمین
    آپ کی دعاوں کا شکریہ
     
  7. فاطمہ حسین
    Offline

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  8. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    محترمہ سانا اور سارا صاحبہ
    اسلام علیکم:
    آپ کی والدہ ماجدہ کی افسوسناک خبر پڑھ کہ بہت دکھ ہوا۔
    میں بھی اس قرب سے گزر چکا ہوں اور آپ کا دکھ سمجھ سکتا ہوں۔
    آپ دونوں ہمت سے کام لیں اور اپنے والد کا بہت خیال رکھیں کیونکہ اس وقت وہ بھی بہت دکھی ہوں گے ۔
    اللہ آپ دونوں کی ماں کو جوار رحمت میں جگہ عطاہ فرمائیں اور آپ کو صبر جمیل عطاء فرمائیں۔
    ہم سب آپ کے دکھوں میں برابر کے شریک ہیں۔۔۔۔
     

Share This Page