1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏11 فروری 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    محبت کا ایک لافانی رشتہ جو پیدائش سے قبل اور تاقیامت بندے کیساتھ رہتا ہے اس رشتے کا نام ہے ماں

    مجھے یہ اطلاع دیتے ہوئے بہت دکھ ہورہا ہے کہ سانا اور سارا بہن کی والدہ محترمہ انتقال کرگئی ہیں
    ان للہ وان الیہ راجعون
    ، سانا اور سارا بہن ہم اس دکھ کی گھڑی میں آپ کے لئے دعا گو ہیں اور اللہ راب العزت کے حضور عاجزانہ التجا کرتے ہیں وہ والدہ محترمہ مغفورہ کے درجاب بلند فرمائیں اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام سے نوازیں
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    ان للہ وان الیہ راجعون

    جھے تو پڑھ کر بہت صدمہ پہنچا اور بہت دکھ بھی ہورہا ہے۔۔۔۔ اللہ انہیں صبر عطا فرمائے آمین
    اس دکھ کی گھڑی میں ہم سب ان کے ساتھ ہیں اللہ تعالی ان کی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں‌اعلی مقام عطا فرمائے
    اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین
     
  4. طلبگار
    آف لائن

    طلبگار ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اگست 2011
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    بہت افسوس ہوا، اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنی رحمت جوار میں جگہ عطا فرمائیں اور انکی مغفرت فرمائیں۔ اور آپکو اس غم پر صبر کرنے کا بہترین جزا آخرت میں عطا فرمائیں ۔ آمین ثم آمین
     
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    انا اللہ وانا الیہ الراجعون
    بہت افسوسناک خبر ہے ، دل کو دکھ ہوا لیکن رب کی رضا کے سامنے ہم سب بےبس ہیں
    بےشک اس رشتے کا کوئی نعم البدل نہیں
    لیکن اللہ تعالی فرماتا ہے کہ میں جس سے ماں لیتا ہوں اس سے ستر ماؤں سے بھی زیادہ پیار کرتا ہوں
    اللہ تعالی سانا اور سارا جی اور انکی تمام فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔آمین ۔۔۔بےشک ایسا کہنا بہت مشکل ہے لیکن صبر کرنے اور مالک کی رضا میں راضی رہنے میں ہی ہماری کامیابی ہے
    اللہ تعالی مرحومہ والدہ کے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما کر جنت الفردوس میں مقام عظیم عطا فرمائے۔۔۔آمین
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں


    انا للہِ وانا الیہ راجعون
    بہت ہی زیادہ افسوسناک خبر ہے ، دل کو بہت ہی دُکھ ہوا ہے مگر ہم سب اللہ کی رضا کے سامنے ہم سب بےبس ہیں ، بےشک اس رشتے کا کوئی نعم البدل نہیں ۔
    دُکھ کی اس گھڑی میں ہم سب سارا ، سانا اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ شریکِ غم ہیں ۔
    اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے ، اُن کے درجات بلند تر فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرٍ جمیل عطا فرمائے ۔‌ آمین ۔ ثمہ آمین


    ان للہ وان الیہ راجعون

    اللهم انك عفوا كريما تحب العفو فاعفوا عنا

    اخوي كايدهم

    عظم الله اجرك في غاليك والله يرحمه و يغفر له و يسكنه فسيح جناته و يجمعنا واياه

    بالفردوس الاعلى انه سمعي مجيب الدعاء.

    اخوي تذكر ان الموت هو حق على كل نفس واننا مهما عمرنا فليس لنا سوى القبر

    الله يجعل قبورنا روضه من رياض الجنه.

    وتذكر ان مايصيب الانسان قبل وفاته باذن الله هو تكفير له واعظم اجرا ان شاالله

    وتذكر ان اليوم الذي توفي فيه غاليك لهو يوم عظيم لان الاعمال تعرض على الخالق

    عز وجل في يوم الخميس و الاثنين وتذكر ايضا اننا ايضا في شهر فضيل تفتح ابواب

    الجنة فيه و تغلق ابواب النار وان اول الشهر رحمه وقد توفي في اوله ولعل الله

    قد كتب له الرحمه قبل مماته اللهم امين.

    في الختام اذكرك بكثرة الدعاء له و تحري اوقات الاستجابة كما هي معروفه

    بين الاذان والاقامه في كل صلاة و اخر ساعة من نهار يوم الجمعه و الثلث الاخير

    من الليل.

    اللهم تقبله في جناتك العلى و اغفرله و ارحمه واجعل قبره روضة له وانزل السكينة

    على اهله و الهمهم الصبر و السلوان يارب العالمين

    انا لله و انا اليه راجعون و لاحول ولاقوة الا بالله
     
  7. جبران
    آف لائن

    جبران ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2012
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    ان للہ وان الیہ راجعون

    بہت افسوس ہوا۔ ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ کیوں کہ مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔ اور ماں کے رشتے کا نعم البدل کوئی بھی نہیں۔ لیکن اللہ کی رضا میں راضی رہنے کا بھی حکم ہے۔ میں دعا گو ہوں کہ اللہ آپ کو اس غم کی گھڑی میں صبر جمیل عطا فرمائے۔ اور والدہ صاحبہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے
    آمین
     
  8. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    دلی طور پر دکھ ہوا کہ ہماری یہ دونوں بھنیں ماں‌جیسے عظیم تر رشتے اور سعادت
    سے الگ ہوگئیں
    اللہ تعالی مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے
    آمین
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    سانا بہن اور سارا بہن ۔ اللہ پاک آپ کو سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کے صدقے صبر جمیل عطا کرے۔ اور والدہ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمتِ خاص میں جگہ عطا فرما کر انکی بلندیء درجات فرمائے۔ آمین ۔
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم۔
     
  10. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    سانا بہن اور سارا بہن کوصبر جمیل عطا کرے۔ اور ان کی والدہ محترمہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرما کر ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین ۔
     
  11. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    اناللہ واناالیہ راجعوں
    سانابہن سارابھن بھت دکھ ھوااللہ تعالی آپکو صبرجمیل عطافرماۓ اور اللہ تعالی ماں جی کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطافرماۓ
     
  12. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی ان کی مرحومہ مغفورہ والدہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اورجنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے ۔
    بلا شبہ یہ ایک افسوس ناک خبر ہے ۔ مگر کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَۃُ الْمَوْت ۔ اپنے پیاروں سے بچھڑنے کا غم اتنا شدید ہوتا ہے کہ جینا بے رنگ ہو جاتا ہے ۔ مگر بچھڑنے کا یہ تسلسل نسل در نسل چلتا رہتا ہے ۔
    وقت ایسا مرہم ہے جو درد کی دوا بن جاتا ہے ۔ مگر ماں کی جدائی کے غم میں یہ مرہم زندگی کا ایک حصہ لے جاتا ہے ۔
    بچھڑنے والوں کو یادوں میں زندہ ایسے رکھا جائے کہ ان کی تربیت کے زیر اثر ہمارے ہر اچھے عمل سے دوسرے انہیں دعائیں دیتے رہیں ۔
    اللہ تعالی سانا اور سارا بہن کو ہمت و حوصلہ عطا کرے ۔ آمین
     
  13. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    انا للہِ وانا الیہ راجعون
    بہت ہی زیادہ دُکھ دینے والی خبر ہے ۔ سانا اور سارا بہن والدہ جیسے انمول رشتے کا بیشک کوئی نعم البدل نہیں ہے مگر اللہ کے پیارے بندے ہمیشہ اپنے رب کی رضا پر راضی رہتے ہیں ۔ دُکھ کی اس گھڑی میں ہم سب آپ کے ساتھ شریکِ غم ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپکی والدہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے ، انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین درجات عطا فرمائے اور آپ سب اہل خانہ کو اس عظیم صدمہ پر صبر جمیل عطا فرمائے۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔اللہم اغفرلحینا و میتنا و شاہدنا وغائبنا و صغیرنا وکبیرنا وذکرنا وانسانا ، اللہم من احییتہ منا فاحیہ علی الاسلام ومن توفیتہ منا فتوفہ علی الایمان۔ آمین ۔
     
  14. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔اللہم اغفرلحینا و میتنا و شاہدنا وغائبنا و صغیرنا وکبیرنا وذکرنا وانسانا ، اللہم من احییتہ منا فاحیہ علی الاسلام ومن توفیتہ منا فتوفہ علی الایمان۔ آمین ۔

    سانا اور سارا بیٹا بُہت ہی دُکھ ہوا ہے آپ کی والدہ ماجدہ کی رحلت کی اطلاع پڑھ کے اللہ ربُ العزّت اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین
     
  15. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    ان للہ وان الیہ راجعون
     
  16. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون

    اللہ تعالی آپکو صبر جمیل عطا فرمائے اور اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے
     
  17. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    السلام عليكم
    انا لله وانا اليه لراجعون ..
    ( يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ * ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً * فَادْخُلِي فِي عِبَادِي ...
    الله يرحمه و يدخله الجنه
    اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما ےَ،،، آمین،۔
    اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماےَ آمین/
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون!
    سانا بہن اور سارا بہن!
    کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جن کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا۔ اور ماں کے رشتے کا خالص پن تو کسی بھی اور رشتے میں نہیں ملتا۔ دنیا کے ہر رشتے میں کوئی نہ کوئی غرض ہو سکتی ہے۔ لیکن ایک ماں کے اپنی اولاد رشتے میں کوئی لالچ، کوئی غرض پوشیدہ نہیں ہوتی۔ تخلیق کرنا ایک خدائی صفت ہے جو مولا کریم نے اپنے علاوہ صرف ماں کو عطا کی۔ اور خالق کی اپنی مخلوق کے ساتھ محبت کو کسی پیمانے میں نہیں ناپا جا سکتا۔ باتیں دکھ کا مداوا تو نہیں ہو سکتیں، لیکن مولا کریم کے بنائے ہوئے قوانین کے آگے انسان بھی بے بس ہے۔ آپ لوگوں سے اتنی دور ہوتے ہوئے دعا اور صبر کی تلقین کے علاوہ کچھ پیش نہیں کر سکتا۔ دعا ہے کہ جن دوستوں‌ کی بشمول میرے ، مائیں سلامت ہیں ان کو اپنی جنت کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اور ماؤں کا سایہ تادیر ان کے سروں‌پر قائم رکھے۔
    اور مولا کریم سے دعا ہے کہ ماں جی مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور جنت الفردوس میں بی بی فاطمہ رض‌کا ساتھ اور اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
    میں‌آپ کے دکھ میں دلی طور پر برابر کا شریک ہوں۔
    مولا کریم آپ کو اور آپ کے سب گھر والوں‌کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
    آمین
    یا رب العالمین
    بجاہ سید المرسلین
     
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    بہت ہی دکھ ہوا یہ خبر پڑھ کر۔۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے اور انھیں اس مشکل گھڑی سے گزرنے کی ہمت عطا فرمائے۔آمین
     
  20. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    ان للہ وان الیہ راجعون

    سب سے پہلے تو یہ دعا کہ اللہ انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔ آمین۔ کہ اب ہمارے پاس بجز دعاؤں کے بھیجنے کے کچھ اور نہیں‌ہے۔ اس کے بعد دعا کہ اللہ تعالی ان کے اہل خاندان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین۔

    کوئی شک نہیں‌کہ دنیا میں سب سےپیاری ہستی اور رشتہ۔۔۔۔کہ جسے دنیا کی کسی بھی زبان کے الفاظ بیان نہیں کرسکتے۔ زمین کا وہ حصہ جہاں آگ جل رہی ہو۔۔۔اسے ہی پتہ ہوتا ہے کہ تپش اور جلن کسے کہتے ہیں۔۔۔۔۔مگر ہماری اردو کے توسط سے ایک ان دیکھی روحانی اور زبان کی وجہ سے نا محسوس رشتے میں آپ لوگوں سے جڑے ہوئے ہیں۔ سو ہمیں اس بات کا شدید احساس ہے کہ ہمارے الفاظ اور تسلی آپ کے دکھ کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں۔۔۔۔مگر اس کچھ میں سے کچھ یہ ہے کہ اپنی دعاؤں‌میں شامل ضرور کرسکتے ہیں۔۔۔۔اور ہم وہ کررہے ہیں۔۔۔۔۔اللہ کریم ہم سب پر اپنی رحمتیں نچھاور کرے۔ آمین۔
     
  21. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    ا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ پاک سان اور سارا جی کی والدہ محترمہ کی مغفرت فرما کر ان کو جنت الفردوس میں‌اعلی مقام دیں‌، اورسانا جی اور ساراجی اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمإئیں‌۔ بےشک ان کی جگہ تو کوٕئی نہیں‌لے سکتا لیکن شائد رب کی یہی رضا تھی ۔ ہم سب آپ کے اس دکھ میں‌برابر کے شریک ہیں‌۔ اللہ پاک ان کو بلند درجہ اور آپ کو حوصلہ عطا فرمإئیں‌ ۔ آمین یا رب العالمین ۔
     
  22. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    ان للہ وان الیہ راجعون
    سن کر بہت بہت بہت دکھ ہوا۔۔ اللہ میاں ان کو جنت میں اچھی جگہ عطا کریں۔۔ آمین۔۔
    اور سانا جی اور سارا جی کو صبر دیں۔۔
    ہر کسی کو جانا ہے۔۔ لیکن ماں کی جدائی بہتتتت زیادہ تکلیف دیتی ہے۔۔ میں تو سوچتی ہوں تو میرا وجود کانپ جاتا ہے۔۔ جن کی مائیں سلامت ہیں اللہ میاں ان کو لمبی زندگی دیں۔۔ آمین۔۔
     
  23. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون

    سانا سارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کی والدہ کے انتقال کی خبر سن کر دل کو بہت صدمہ پہنچا ۔۔۔۔۔
    ماں ‌اگر ایک دن گھر سے دور ہوں تو مجھے سارے دنیا ویران لگتی ہے ۔
    مجھے آپ کے دکھ کا اندازہ ہے اور ہم سب آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔اگر میرے بس میں ہوتا تو میں‌ابھی آپ دونوں‌سے ملنے انڈیا چلی آتی،
    اللہ تعالی آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور آپ کی والدہ کو جنتِ فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔
    اللہ تعای سب ماؤں کو سلامت رکھے ۔آمین
     
  24. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    ان للہ وان الیہ راجعون
    اس دکھ کی گھڑی میں ہم سب ان کے ساتھ ہیں اللہ تعالی ان کی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ‌مقام عطا فرمائے آمین
     
  25. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    بہت ہی دکھ ہوا یہ خبر پڑھ کر۔۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
    سانا اور سارا بہن والدہ جیسے انمول رشتے کا بیشک کوئی نعم البدل نہیں ہے مگر اللہ کے پیارے بندے ہمیشہ اپنے رب کی رضا پر راضی رہتے ہیں ۔ دُکھ کی اس گھڑی میں ہم سب آپ کے ساتھ شریکِ غم ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپکی والدہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے
    جنت الفردوس میں بی بی فاطمہ رض‌کا ساتھ اور اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

    آمین
    یا رب العالمین
    بجاہ سید المرسلین
     
  26. بانیاز خان
    آف لائن

    بانیاز خان ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2012
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    او ویری سیڈ

    سارا اس فورم پر میری پہلی فرینڈ ہے اور سب سے پہلے بات ہوئ تھی

    سارا بہت افسوس ہوا دوست پر یہاں کچھ بھی نہیں‌کیا جا سکتا

    میری دعا ہے کہ خدا آپ کو اور آپ کی فیملی کو صبر عطا کرے اور مرحومہ کی مغفرت کرے

    جو انسان اس دنیا میں آیا ہے اسے ایک دن جانا ہی ہے جانے والے کی کمی کو کوئی دورنہیں‌کرسکتا

    بس اولاد ہونے کی حیثیت اس آپ کا فرض ہے کہ ان کی امیدوں پر پورا اتریں
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    آمین
    آپ سب دوستوں کی دعاؤں کا شکریہ۔
    اور دعا ہے کہ آپ کے عزیز ہمیشہ سلامت رہیں آمین ۔
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    پیاری بہن اللہ آپ کو اس بڑے صدمے سے جلدی سنبھلنے کی توفیق دے
     
  29. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    سانا سسٹر ہم سب اس مشکل وقت میں‌آپ کے ساتھ ہیں‌،اللہ تعالی آپ کو صبر اور حوصلہ عطا فرمائے۔آمین
     
  30. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سانا اور سارا جی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

    آمین

    آپ سب دوستوں کی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں