1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذندگی میں‌ شادی کرنا بہت ضروری ہے

Discussion in 'گپ شپ' started by آزاد, Oct 8, 2008.

  1. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    سب باتیں کریں گے ہمت کسی میں نہیں
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    کس چیز کی ہمت np
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    آپ درست کہتی ہیں ، دوسری شادی سے کچھ پریشانیاں ہوتی ہیں ۔ ۔ ۔
    میرے دادا ابو نے بھی دو شادیاں کی تھیں اور وہ اپنی بھوپور جوانی میں ہی دُنیا سے چلے گئے تھے ۔ ۔ ۔ البتہ نانا ابو نے طویل عمر پائی تھی (انہوں نے تین شادیاں کی تھی)
     
    سعدیہ likes this.
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    شادی نبھانے کی ۔ ۔ ۔
     
  5. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    ہمت دونوں کو کرنی چاہیے
     
  6. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    :boxing:
    میرے دادا ابو نے بھی دو شادیاں کی تھیں اور وہ اپنی بھوپور جوانی میں ہی دُنیا سے چلے گئے تھے ۔ ۔ ۔ البتہ نانا ابو نے طویل عمر پائی تھی (انہوں نے تین شادیاں کی تھی)[/QUOTE]
    :boxing:
     
  7. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    اس لی لڑائی والی کوئی بات نہیں :WRN:
     
  8. آپ تین شادیوں کا ریکارڈ کب توڑینگے۔؟؟؟؟
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    چاچو ! تین شادیوں کا ریکارڈ ہمارے خاندان میں کئی لوگوں کے پاس ہے اور میرا بھی ارادہ تین کا ہی ہے ۔ ۔ ۔ جفت اعداد میں شادیاں کرنے کا تجربہ ہمارے خاندان کے لیے کوئی اتنا خوش آئیند نہیں رہا ۔ ۔ ۔
     
    حسن رضا likes this.
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    تو پھر کب دعوت دے رہے ہیں
     
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جب میرے اللہ کی مرضی ہوئی
     
    حسن رضا likes this.
  12. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    اور اللہ کے بعد پہلی زوجہ کی مرضی بھی دھیان میں رکھیں ۔ کہیں :p_wife: :p_wife: :p_wife:
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اس لڑی کا پہلا پیغام کس کس نے پڑھا ہے
     
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کیا لکھا ہے
     
  16. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    لکھا ہے کہ بیگم کے ساتھ زندگی دکھ درد آہوں اور سسکیوں سے بھری ہوتی ہے
    اگر ان سب پریشانیوں کو ہم محسوس نہیں کریں گے تو ہمیں خوشی کا احساس کیسے ہوگا
    اس لیے شادی کرنا ضروری ہےتاکہ اندازہ ہو کہ خوشیاں کیا ہوتی ہیں
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  18. دوسری شادی کب ہورہی ہے۔؟
     
  19. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جس کی پہلی ہوئی ہے
     
  21. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    تو پھر موضوع کا نام ہونا چاہئے تھا
    زندگی میں دوسری شادی کرنا بہت ضروری ہے
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ضروری تو نہیں مشکل ضرور ہے
     

Share This Page