1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذندگی میں‌ شادی کرنا بہت ضروری ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏8 اکتوبر 2008۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی میں دو شادیاں ضروری ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھابی سے ابھی رابطہ کرکے آپ کے کمنٹس دکھاتی ہوں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ناٹ فکر

    شی از مطلق ان پڑھ
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی بلکل
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ان پڑھ عوام کے حقوق کے لیے بھی آواز اٹھانی پڑے گی :)
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے روم میں ایک لڑکے کی شادی تھی پچھلے ہفتے پاکستان سے واپس آیا ہے تازہ تازہ "بر" گزیدہ ہو کر۔ اسے چھیڑ رہے تھے ۔ میں نے کہا "تم گھر کال بہت کم کرتے ہو۔ "تو کہنے لگا میرا تو دل نہیں تھا شادی کا گھر والوں نے زبردستی کر دی۔ اس لیے بیوی کو ذرا رعب میں ہی رکھتا ہوں، زیادہ فرینک نہیں ہوتا۔ میں نے کہا سب کے سامنے بھابھی کو کال کر کے یہ بات بولو تو جہاں کہو گے پارٹی دوں گا۔ پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی :87:
     
    زنیرہ عقیل اور محمد سعید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چھوٹے بھائی کے ایک دوست (جس کا تعلق منڈی بہاؤالدین سے ہے) بلکل نوجوان ہے پڑھا لکھا بلکل نہیں ہے مگر اچھی قسمت والا ہے یہاں اپنی کرین ہے اور اچھا خاصا سیٹل ہے ہر مہینے خوب پیسے گھر بھیجتا ہے خاصہ بڑا گھر ، بہترین گاڑی اور زندگی کی ہر آسائش گھر والوں کو میسر ہو گئی ہے دو مہینے پہلے اس کی شادی ہوئی ہے ، شادی کے لیے جانے لگا تو خوب شاپنگ کی جو چیز ایک چاہیے تھی وہ دو لیں ، دوست منع کرتے تو کہتا ، اللہ نے دیا ہے تو خرچ کرو ، ایک دن شوخی میں کہہ بیٹھا ، میں نے تو اپنے کمرے میں بیڈ بھی دو لگوائے ہیں ۔ ۔ ۔ اور پھر بس سب لڑکوں نے اس کے ساتھ وہ کیا کہ مت پوچھیں ۔ ۔ ۔
     
    محمد سعید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں اس چیز کے بہت خلاف ہوں
    کہ لڑکا شادی کر کے ملک سے باہر3 سال یا 5 سال کے لیے چلا جاتا ہے
    اور میرے خیال میں بے راہ روی اختیار میں اس عمل کا دخل بھی ہوتا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    غصہ کیوں کرتی ہیں ۔ ۔ ۔ استفعی دے دیا ہے ۔ ۔ ۔ اگست میں وآپس آ رہا ہوں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا ............ آپ کی بات نہیں ہو رہی

    نئی شادی کرنے والوں کی بات ہو رہی ہے
    لڑکا باہر سے آجائے تو شادی کرواتے ہیں اور 3 مہینے کی چھٹی ختم کر کے واپس 3 سال کے لیے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ جانتی نہیں اگر تو لڑکا شادی سے پہلے پردیس گیا ہو اور پھر شادی کرنے پاکستان جائے تو شادی کر کے وآپس آتے ہی اگلے دن استفی دے دیتا ہے اور ہفتے کے اندر اندر پاکستان لوٹ کر ہمیشہ کے لیے بیگم کو پیارا ہو جاتا ہے ۔ ۔ ۔ البتہ اگر شادی کے بعد پردیس آئے تو کچھ سال لگا لیتا ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مگر میں اس بات کے خلاف ہوں کہ پاکستان سے باہر جا کر اپنی بیوی کے بغیر کئی کئی سال رہے
    عورت کو اس طرح شوہر کے بنا نہیں چھوڑنا چاہیے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں اس سے متفق ہوں ۔ ۔ ۔ یہ دونوں کے لیے شدید اذیت کا سبب ہے ۔ ۔ ۔
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عمربن خطاب رضي اللہ تعالی عنہ کی سیاست اورحکم یہی تھا کہ انہوں نےفوجیوں اور سرحدی محافظوں کے لیے یہ مقرر کیا تھا کہ وہ اپنی بیویوں سے چار مہینے تک دور رہيں جب یہ مدت پوری ہوجاتی تو انہیں واپس بلالیا جاتا اوران کی جگہ ہر دوسروں کو بھیج دیا جاتا تھا ۔
     
    ھارون رشید اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں دوسری شادی کہاں ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اہل عرب میں تو آج بھی ایک سے زیادہ شادیوں کا رواج ہے ، اور مزے کی بات ہے کئی عرب قبائل میں خود بیویاں اپنے شوہروں کے لیے دوسری ، تیسری اور چوتھی بیوی تلاش کرتی ہیں ۔ ۔ ۔
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی ہم بات کر رہے ہیں کہ شادی کے فوراً بعد دولہا بیرون ملک چلا جاتا ہے اور 3 سے 5 سال گزار کر آتا ہے
    دلہن کے ساتھ صرف ہفتہ یا مہینہ رہ کر چلا جاتا ہے میں اس بات کے خلاف ہوں
    دوسری شادی کا مطلب یہ ہے کہ ایک کا گناہ تو سر لے چکے دوسرے کا بھی لینا ہے
    پہلے ایک کو تو خوش رکھے کیوں کہ پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا بیوی کو شوہر کی محبت ملنی ضروری ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو نہیں گیا اور نہ جانے کا ارادہ ہے ؎



    اب ڈھونڈیں میرے لئے کوئی رشتہ
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایتھے رکھ ۔ ۔ ۔ :87:
    اور میں نے بھی آپ کے وعظ سن سن کر واپسی کا پروگرام بنا لیا ہے ۔ ۔ ۔ :khudahafiz:
    سو! لگے ہاتھوں میرے لیے بھی ۔ ۔ ۔ ۔ :sng:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہر جگہ میرا کام خراب کردیا کرو
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا نہیں کرتا خراب ۔ ۔ ۔ :(
    زنیرہ عقیل صاحبہ ! میرے لیے چھوڑیں آپ صرف اپنے پیارے بھائی جان اور میرے پیارے چاچاجی ھارون رشید صاحب کے لیے ڈھونڈیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھابی کی سائن شدہ رضامندی سرٹیفیکیٹ جمع کرا دیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں نہیں میں فردوس عاشق اعوان سے کبھی بھی بات نہیں کر سکتی آپ خود کریں
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اب چاچا جی نے کہنا ہے کہ چاچی جی پڑھی لکھی ہی نہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    wnd
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مگر یہ انجانے مشورے آپ کیوں دے رہے ہیں؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا پرابلم ہے؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بس ! ایویں ۔ ۔ ۔ :sng:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    فردوس صاحبہ سے ذرا دائیں بائیں دیکھ لیں ۔ ۔ ۔ ڈاکٹر صاحبہ کا ہاتھ بہت بھاری ہے ۔ ۔ ۔ اور میرے بی بے سا چاچا جی ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں ہاں وہ تو عینک والے جن کے زکوٹا سے بھی چھوٹے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں