1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا میں 15 مشہور و معروف پل

Discussion in 'متفرق تصاویر' started by پاکستانی55, Apr 30, 2013.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والاہے
    اسلام علیکم یہ لڑی دنیا میں نےمشہور و معروف پلوں پر بنائی ہے امید ہے کہ ان شاء اللہ آپ کو پسند آئے گی
    ان پلوں کی ترتیب الٹی طرف سے ہے یہاں جو پہلا پل ہے وہ 15 ویں نمبر پر ہے اس طرح اگلا 14 ویں نمبر پر
    15-
    گریٹ بیلٹ بریج—بہت بڑے پٹے کا پل(ڈنمارک)
    دی گریٹ بیلٹ پل اصل میں دو پل ہیں۔مشرقی اور مغربی سیکشن۔جن کو ایک چھوٹے سے جزیرے سپرنگو نے ایک دوسرے سے الگ کیا ہوا ہے-مشرقی پل 1624 میٹر (5328فٹ) لمبا معطلی پار کرتا ہے سب سے گہرے حصے سٹوربیلٹ کو جو ذیلینڈ اور سپروگو کے درمیان ہے-یہ دنیا میں تیسری
    سب سے طویل اہم مدت والا ہے۔یہ 254 میٹر (833فٹ)سطح سمندر سے اوپر ہے۔مشرقی پل کے دو اونچے دروازے ڈنمارک میں سب سےاونچے نقطے پر ہیں۔مغربی پل 6611میٹر (21689فٹ)لمبا ریل اور گاڑیوں کےلئے مشترکہ پل سپروگو اور فیونن کے درمیان ہے
    [​IMG]
     
    مناپہلوان likes this.
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    14- چیپل پل Chapel Bridge.سویٹزرلینڈ
    چیپل پل 204 میٹر لمبا(670فٹ)پل ہے دریائے رییوس( ( reuss پر لوکرینی ( (lucreneسوئٹزرلیڈ کے شہر میں ہے۔یہ یورپ میں لکڑی کا بنا ہوا چھت والا اور سیاحوں کی توجہ کا مرکزسب سے پرانا پل ہے۔یہ چھت والاپل 1933 میں بنایا گیا تھا لوکرینی شہر کو حملوں سے محفوظ رکھنے کے لئے۔پل کے اندرونی حصے میں 17 صدی کی پینٹنگ ہیں اس شہر کی تاریخی تقریبات کی۔پل کا کافی حصہ اور اکثریت ان پینٹنگز کی 1993 میں آگ لگ جانے سے جل گئیں تھیں-آگ پر قابو پانے کے بعد پل دوبارہ تعمیر کر دیا گیا تھا
    [​IMG]
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    13-چینگینگ پل (چین)
    چینگینگ پل (آندھی اور بارش کے نام سے بھی جانا جاتا ہے)کو 1916 میں تعمیر کیا گیا تھا-اور یہ بہت مشہور اور معروف ہے آندھی اور بارش والے پلوں میں چین کے اقلیتی صوبے ڈانگ میں۔یہ دریائے لنکسی(linxi ) پر تعمیر ہےاور ابھی تک بہت زیادہ استعمال میں ہے۔یہ لکڑی اور پتھر سے بنا ہے لیکن اس پر کیل کانٹے نہیں لگائے گے ہیں اور یہ آندھی اور بارش والے پلوں میں سب سےبڑا ہے۔یہ 64عشاریہ 4 میٹر لمبا 3 عشاریہ 4 میٹر چوڑا اور 10 عشاریہ 6 میٹر اونچا ہے
    [​IMG]
     
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    12-بروکلین پل(امریکہ)
    بروکلین پل 1883 میں تعمیر ہوا تھا-یہ دریائے مشرق کے آر پار مین ہاٹن اور بروکلین کے درمیان رابطہ ہے۔تعمیر سے لے کر کہیں سال تک یہ دنیا کا سب سے لمبا پل رہا ہے۔اور نیویارک کی ایک مشہور اور شاندار تاریخ کا حصہ بن گیا ہے۔پل پر پیدل چلنے والوں اور سائیکل سواروں کے لئے ایک چوڑا راستہ ہے۔یہ پیدل والا راستہ مشکل اوقات کے لئے خاص اہمیت رکھتا ہے۔یعنی 9/11 حملے کے بعد جب مشرقی دریا عبور کرنا مشکل ہو گیا تھا اور لائیٹ بھی آتی جاتی تھی ۔
    [​IMG]
     
    مناپہلوان likes this.
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  28. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  29. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    زبردست شیئرنگ پاکستانی جی،
    لیکن ان کی ترتیب کس حساب سے ہے، بعض بہت چھوٹے چھوٹے پل ہیں جو بڑی رینکنگ کے ہیں اور 15نمبر والا پُل کافی بڑا بھی ہے اور خوبصورت بھی تو پھر ان کو کس طرح ترتیب دیا گیا ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

Share This Page