1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا میں 15 مشہور و معروف پل

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏30 اپریل 2013۔

  1. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست شیئرنگ ہے پاکستانی جی، اس سے آپ کے شوقِ سیاحت کا اندازہ ہوتا ہے
    لیکن آخری پُل جوکہ حقیقتا پہلے نمبر کا پُل بنتا ہے ، اس نے کچھ خاص مزہ نہ دیا، یہی خاص بات ہے کہ یہ سلامت رہا جنگِ عظیم میں بھی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی قینچی پُل کے بارے میں بھی بتائیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں سے کیا درمیان سے پُل ٹوٹ گیا ہے؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    سال آپ نےلکھے ہی نہیں کہ کتنے عرصہ میں تعمیر ہوا
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو جناب وہی کچھ شئیر کر رہا ہوں جو حقیقت ہے۔تاکہ کوئی ثبوت مانگے تو میں ثبوت دے سکوں۔یہاں پر قینچی باتیں مذاق میں تو شئیر ہو سکتی ہیں لیکن سنجیدہ قسم کی شئیرنگ میں نہیں ہو سکتیں
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تصویر نمبر 151 ہے ۔ہو سکتا ہے کہ پل کے اس حصے میں کچھ خرابی ہو گی ہو یا تصویر میں کچھ گڑھ بڑھ ہو گی ہو -نشان دہی کا بہت بہت شکریہ-اپ لوڈ کرتے وقت تصویر کے اس حصے پر دھیان نہیں دیا ۔امید ہے آپ اسی طرح میری مدد کرتے رہیں گے آپ کا بہت بہت شکریہ
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    7 سال لگے تھے اس کو مکمل ہونے میں ۔آپ کا بہت بہت شکریہ امید ہے آپ اسی طرح میری مدد کرتے رہیں گے
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو جناب جس طرح ماہرین نے لسٹ تیار کی تھی وہی شئیر کی ہے - بہت بہت شکریہ
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں میں مذاق نہیں کررہا، قینچی پُل پاکستان میں ہے اور واقعی ایک شاہکار ہے، دریائے سندھ پر ہے، بغیر ستونوں کے، تایا ھارون رشید کو شاید پتا ہو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دریائے سندھ پر اٹک کے مقام پر جوپل ہے وہ میں نے دیکھا ہے۔ بہت شاندار اور مضبوط پل ہے
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    پھر بھی اس میں بھی تو شوق ہی راہنما ہوتا ہے ورنہ معلومات تو باقی بھی کسی نے پڑھی ہوں گی،
    اللہ آپ کے علم کو پھیلانے اور معلومات پہنچانے کے شوق کو مزید وسعت نصیب فرمائے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جی جی وہی ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی!
    آپ کی طرف حسب روایت بہترین اور معلوماتی شیئرنگ ہے۔
    آپ کا بہت بہت شکریہ
     
    پاکستانی55 اور مناپہلوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ آپ کا پہلوان جی اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ خوش رکھے آپ کو بلال بھائی آمین -بہت بہت شکریہ آپ کا-
     

اس صفحے کو مشتہر کریں