1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تجھے پوجنا کفر تھا

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by حنا شیخ 2, Aug 7, 2020.

  1. حنا شیخ 2
    Offline

    حنا شیخ 2 ممبر

    تجھے پوجنا کفر تھا
    تجھے چاہ کر دیکھا
    میری دل لگی کی خبر کیا
    مجھے میکدے میں بیٹھا دیا
    تیرا نظر بھر کر دیکھنا
    مجھے دربدر کر گیا
    میرے پیار کی تو لاج رکھ
    یوں نظر نا پھیر میرے پاس آ
    تیرے پیار پرمیرا حق تو نہیں
    میرا دل میرے بس میں نہیں
    میری جاں ! میری جاں کہاں
    میری زندگی! میری زندگی کہاں
    حنّاشیخ
     

Share This Page