1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تجھے پوجنا کفر تھا

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏7 اگست 2020۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    تجھے پوجنا کفر تھا
    تجھے چاہ کر دیکھا
    میری دل لگی کی خبر کیا
    مجھے میکدے میں بیٹھا دیا
    تیرا نظر بھر کر دیکھنا
    مجھے دربدر کر گیا
    میرے پیار کی تو لاج رکھ
    یوں نظر نا پھیر میرے پاس آ
    تیرے پیار پرمیرا حق تو نہیں
    میرا دل میرے بس میں نہیں
    میری جاں ! میری جاں کہاں
    میری زندگی! میری زندگی کہاں
    حنّاشیخ
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں