1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

Discussion in 'گپ شپ' started by خوشی, Dec 13, 2008.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    گڈ شاٹ بہنا جی ۔ چوکا تو بن گیا ۔ :n_trophy:
     
  2. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    ہائے اللہ میں نے چوکا مارا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:84:
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    صفحہ بدل گیا ۔ اب چوکے کا مزہ پچھلے صفحے پر رہ گیا :226:
     
  4. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    کوئی نہیں بھائی ، جو بھی آئے گا پچھلے صفحے پر ضرور جائے گا
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    ہاں بھائی آخر ہادیہ بہن کا چوکا ہے۔ بال دیکھنے تو جانا پڑے گا
     
  6. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    شکریہ بھائی:237::149:
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    آپ کو کوئی ایس ایم ایس نہیں آتا ؟
     
  8. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    مریض :میں بہت خوش رہتا ہوں ، سکون سے نیند آتی ہے، زندگی میں امن ہی امن ہے،ہر کام میں دل لگتا ہےاور کوئی پریشانی بھی نہیں ، ایسا کیوں ہے؟
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ڈاکٹر : میں آپ کی پریشانی کی سمجھ گیا ، آپ کی زندگی میں وٹامن she کی کمی ہے۔:149:
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    شکر ہے میرے پاس موجود ہے
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    موجود تو میرے پاس بھی ہے اور اللہ جی کی نعمت جتنی زیادہ ہو بندہ اتنا شکرگزار بنتا ہے ۔
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    اسکا مطلب آپ دونوں چچا بھتیجے کو مزید وٹامنز درکار ہیں :113:
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    سب دوستوں سے گذارش ہے کہ وہ مجھے گڈ مارننگ کے ایس ایم ایس بھیجنے کے بجائے







    صبح کا ناشتہ بھیج دیا کریں

    مارننگ خود ہی گڈ ہوجائیگی
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    یہ ایس ایم ایس ہے ۔۔ یا مارننگ وِش ؟
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    Meera to Jewler

    Show me the defeat of sleep

    Jewler ;; G ?
    Meera: Oh you paindoo , mujhay sonay ka har dikhao

    امید ہے انگلش لکھنے پر غصہ نہیں کیا جائیگا
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    ہاہاہاہا۔۔۔ میں پہلے ہی نیچے کھڑا understand ہو گیا تھا
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    مگر آپ کی حرکتیں - - - -
     
  17. جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    بہنو اور بھائیو

    میں آج کل بھت پریشان ہوں بے روزگار ہوں

    برائے مہربانی کوئ چھوٹی موٹی جوب ہو تو مجھے بتائیں

    آپ کا اپنا بھائ

    یوسف رضا گیلانی

     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    اس میں‌ہاہاہا نہ ہوتا تو اچھا تھا
     
  19. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    تو پھر گیلانی چاچا کو کوئی جاب دے ہی دیں :84:
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    جواب ہی نہ دے دوں
     
  21. جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    اب ٹھیک ھے
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    ایک لیٹر پیٹرول اور ایک لیٹر بیئر کی ایک ہی قیمت ہے


    اب چاہے گھوم لو











    یا چاہے
















    جھوم لو
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    نو کمنٹس :nose:
     
  24. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    شاہد بھائی پیپسی چھوڑیں ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    مٹی کا تیل پئیں
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    اور خود کو آگ لگادیں
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    میری معلومات کے مطابق آپ یکم شوال کو آزاد ہوگئے تھے مگر تاحال آپ کی طرف سے کوئی بے ہودہ سا لطیفہ موصو ل نہیں ہوا اس لئے آپ کی سلامتی کے بارے میں شکوک و شبہات میں مبتلا ہوگیا ہوں پلیز اپنی خیریت سے آگاہ کریں ،
    امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    اچھا ! تو آپ کے بہترین دوست نے آپ کو ابھی تک اپنی خیریت سے آگاہ نہیں کیا :84:
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    میری گذارش ہے کہ غلط فہمیوں پر درگذر کیا کرو اگر در گذر نہیں‌کرو گے تو دوریاں بڑہیں گی اور دوریاں بڑھ گئیں تو


    -


    -



    -


    -


    -

    بڑی عید پر کوئی گوشت نہیں بھجوائے گا

    باقی آپ کی اپنی مرضی ہے
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    پسند نہیں آیا کیا
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    ایک شہر میں کہیں سے ایک شیر آتا اور روزانہ ایک آدمی کو کھا لیتا۔ بادشاہ بہت پریشان ہوا۔ اس نے اپنے وزیر داخلہ کو بلوایا اور مسئلہ حل کرنے کا حکم دیا۔ عقلمند وزیر داخلہ نے بڑا سا پنجرہ بنوانے کا حکم دیا۔ کئی دن کے بعد جب پنجرہ بن گیا تو سب بہت خوش تھے کہ اب شیر کو اس میں قید کردیا جائے گا۔
    مگر عقلمند وزیر داخلہ نے سب شہریوں کو پنجرے میں قید کردیا اور پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا
    "میں نے عوام کے امن و امان کا مسئلہ حل کردیا ہے"

    ذرا وزیرداخلہ کا نام تو بوجھیں؟
     
  30. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    :150:۔۔۔۔۔ رحمن ملک۔۔۔۔ :139:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page