1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اہم سوال [you] آپ کے لیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏10 دسمبر 2011۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    کوئی ملاقات کی سبیل نکالیئے۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    سبیل تو محر م شریف میں کئی جگہ نکلتی ہے
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    محرم میں تو میری سالگرہ بھی ہوتی ہے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    پھر دو ہوا کریں گی
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    گویا آپ بھی محرم الحرام میں پیدا ہوئے تھے؟
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آج موسم بہت اچھا ہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اچھا سوال ہے اس کا جوا ب کون دیگا
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آپ دے دیں
     
  10. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    یونی کوڈ کی سہولت مہیا کی جائے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    سمائیلی میں بھی اور اضافہ ہونا چاہیے۔
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    فونٹ کے بارے میں کیا خیال ہے؟
     
  13. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    کن سے پوچھا ہے جی؟

     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کس قسم کی ہونی چاہئیں

    فونٹس میں کیا پرابلم ہے
     
  15. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    نفیس نستعلیق کی سہولت ہوجائے تو مزا آجائے۔
     
  17. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    font.jpg یہ نوری نستعلیق کہلاتا ہے؟یا کوئی اور
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    یہی نفیس نستعلیق ہے مگر کیسے لکھیں گے اسے فورم میں
     
  19. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    کیا آپ کا یہی فونٹ آرہا ہے؟؟
     
  20. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    اس کے لیے نستعلیق فونٹس ڈاؤنلوڈ کرنا پڑے گا۔http://www.mbilalm.com/ یہاں سے ملے گا۔
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    میرے پی سی میں موجود ہے مگر فورم کی پوسٹ پر کیسے استعمال کریں۔
    جبکہ آپ نے امیج پیسٹ کیا ہے۔
     
  22. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    امیج تو دیکھنے پوچھنے کے لیے پیسٹ کیا تھا۔۔میرے ہاں تو یہی سٹائل آرہا ہے۔
    کیا آپ نوٹ پیڈ میں یا کسی اور پروگرام میں اردو لکھ پاتے ہیں؟
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    غوری بھائی میرا خیال ہے کہ یہ لڑی آپ کیلئے کار آمد ہوگی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    ایک اہم سوال پوچھنا ہے :wsp:
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    اتنی دیر بعد پوچھ رہے ہیں اب تو مجھے بھول گیا ہے
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    مجھے تو یہ بھی بھول گیا کہ یاد کیا کرنا تھا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    کوئی بات نہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں