1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنی آئی ڈی۔۔۔ اور اپنے تمام پیغامات کو ختم کرنا۔۔

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از کاشفی, ‏28 جنوری 2008۔

  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    السلام علیکم۔۔۔ میں‌اپنی آئی اور اپنے تمام پیغامات کو ختم کرنا چاہتا ہوں۔۔۔کیا یہ ممکن ہے مہربانی کر کے بتائیں۔۔۔منتظمین سے گزارش ہے کہ میری اس ریکویسٹ کو کنسیڈر کریں۔۔۔پلیز
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    ہم معذرت خواہ ہیں کہ ایسا قطعی ممکن نہیں۔ کیونکہ آپ کے پیغامات کے بعد بہت سے لوگوں کے جوابات بھی ہیں۔ اور ان سب کو ختم کرنا ممکن نہیں۔
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    :rona:
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    ویسے محترم کاشفی صاحب۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ایسا کیا ہوگیا کہ آپ ایکدم سے ہمیں چھوڑ کر جانے کا سوچنے لگے؟
     
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    کاشفی بھائی اس بات کی وجہ ۔ کس بات سے غصہ ہوئے ہیں آپ ایسا مت کریں ۔ :rona:
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    کاشفی ۔ یہ تو کوئی دوستی نہ ہوئی کہ چپ چاپ چل دیے۔
    آخر ایسا کیوں ہے؟ ہماری اردو کہیں آپکے ویاہ میں رکاوٹ نہیں بن گئی؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ آپکی ہونے والی “انہوں“ نے ہماری اردو میں آپکی شرارتیں پڑھ لی ہوں ؟ :zuban:
    ویسے سنجیدگی سے پوچھتی ہوں کہ کم از کم وجہ تو بتائیں کہ آپ نے کیوں جانے کا سوچا؟
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کاشفی بھائی یہ کیا بات ہوئی اگر آپ کو کوئی شکوہ شکایت ہے تو بتائیے یہ جو آپ بھاگنے کی بات کررہے ہیں بلکل نا مناسب ہے اس فیصلے پر ایک بار غور فرمائیں پلیز ایسا مت کریں
     
  8. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    میں تو ابھی نئی نئی ہوں۔۔ پتا نہیں مجھے اس معاملے میں کچھ کہنا چاہیئے یا نہیں۔۔ لیکن آپ سب کا اتنی محبت سے کاشفی جی کو روکنا اس بات کی دلالت کرتا ہے کہ آپ سب کاشفی جی سے بہت پیار کرتے ہیں۔۔
    کاشفی جی۔۔ بات یہ ہے کہ اگر تو آپ ان سب کو اپنا سمجھتے ہیں تو آپ کو ایسے نہیں ‌جانا چاہیئے۔۔ کیوں کہ اس طرح بغیر گلے شکوے کے چلے جانے والا طریقہ تو بیگانوں کا سا ہے نا۔۔ آگے جیسا آپ کہ بہتر لگے۔۔ میری کوئی بات بری لگی ہو تو معافی چاہتی ہوں۔۔
     
  9. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    کاشفی بھائی اس بات کی وجہ ۔ کس بات سے غصہ ہوئے ہیں آپ ایسا مت کریں ۔ :rona:[/quote:3pyjfb5i]

    اٹس او کے سسٹر۔۔۔ میں‌ غصہ نہیں‌ہوں کسی سے بھی۔۔ معزرت آپ لوگوں سے میری وجہ سے آپ لوگ ڈسٹرب ہوئے۔۔۔۔سوری اگین۔۔۔میں ایسا کچھ بھی نہیں کر رہا ہوں اور نہ ہی بھاگ رہا ہوں میں کیوں بھاگوں گا۔۔۔میں‌نے کوئی الٹی سیدھی حرکت کی ہے جو بھاگوں گا۔۔۔۔ خیر کہیں نہیں‌جارہا ہوں۔۔۔ آپ لوگوں سے ایک بار پھر معزرت اگر کسی کا دل دکھا ہو تو میری اس حرکت کی وجہ سے۔۔۔ معاف کر دیں پلیز۔۔۔
     
  10. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    کاشفی بھائی اس بات کی وجہ ۔ کس بات سے غصہ ہوئے ہیں آپ ایسا مت کریں ۔ :rona:[/quote:23zblr8j]

    اٹس او کے سسٹر۔۔۔ میں‌ غصہ نہیں‌ہوں کسی سے بھی۔۔ معزرت آپ لوگوں سے میری وجہ سے آپ لوگ ڈسٹرب ہوئے۔۔۔۔سوری اگین۔۔۔میں ایسا کچھ بھی نہیں کر رہا ہوں اور نہ ہی بھاگ رہا ہوں میں کیوں بھاگوں گا۔۔۔میں‌نے کوئی الٹی سیدھی حرکت کی ہے جو بھاگوں گا۔۔۔۔ خیر کہیں نہیں‌جارہا ہوں۔۔۔ آپ لوگوں سے ایک بار پھر معزرت اگر کسی کا دل دکھا ہو تو میری اس حرکت کی وجہ سے۔۔۔ معاف کر دیں پلیز۔۔۔[/quote:23zblr8j]
    بہت بہت شکریہ برادر :titli:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    کاشفی بھائی ۔ ہماری محفل کی رونق بنے رہنے پر بہت شکریہ ۔ مجھے ذاتی طور پر بہت دکھ ہورہا تھا آپکے جانے کی خبر سن کر۔
    اور دیکھیں سعدیہ جی نے آپکے فیصلے کی تبدیلی کی خوشی میں کسی خوبصورت سی لڑکی کی فوٹو بھی اوتار میں لگا لی ہے۔ :hasna:
     
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    آپ سب سے معزرت آپ سب کو میں‌نے دکھ پہنچایا۔۔۔ اس میں‌میرا کوئی قصور نہیں جس دن میں‌یہ پیغام لکھ رہا تھا اس دن میرا پیٹ کچھ گُڑ گُڑ کررہا تھا۔۔۔ اس لیئے ایسا ہو گیا۔۔۔۔ معزرت سب سے۔۔۔ جزاک اللہ۔
     
  13. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    اپنے پیٹ‌کا علاج کروائیں۔۔ اپنوں سے ایسا سلوک نہیں کرتے۔۔ اور واپسی۔۔ :a150: ہم خوش ہوئے۔۔ :a98: :hands:
     
  14. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    وہ ہو گیا تھابس کچھ ۔۔۔ایسے ہی۔۔۔ اور میں‌نے کب برا سلوک کیا ہے کسی سے۔۔۔
    اب معزرت بھی کر چکا ہوں اب کیا پیر پکڑوں سب کے۔۔۔۔ ہاتھ اگر کوئی پکڑوائے تو بندہ پکڑ بھی لے۔۔۔۔ ہم بھی خوش ہیں آپ سب کو دیکھ کر۔۔۔۔
     
  15. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    نعیم آپ کو ہاتھ پکڑوا سکتے ہیں۔۔ :suno: ان کا اوتار دیکھا ہے نا؟؟ انہوں نے اپنا ہاتھ کسی گورے کو پکڑایا ہوا ہے۔۔ :hands: تو آپ ان کا پکڑ لیں۔۔
     
  16. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    :haha: ادھر بھی چھکا لگ گیا ۔۔۔ آپ تو ٹھا کر کے چھا گئی ہو بھئی۔۔۔ماشاء اللہ نظر نہ لگے۔۔چشم بدور۔۔۔۔۔۔ میں‌لڑکوں کے ہاتھ واتھ نہیں ‌پکڑتا۔۔۔۔اور نہ ہی لڑکوں کے ہاتھ پکڑنے کی بات کر رہا تھا۔۔۔
    اچھا اب ادھر مزید گفتگو میں نہیں‌کرونگا اس پر۔۔۔کیونکہ اب کوئی بڑے میاں یا بڑی بی آکر کہہ دے گیں کہ یہ لڑی گپ شپ لگانے کی نہیں ‌ہے۔۔۔ تو پلیز کہیں اور ملتے ہیں۔۔۔کسی اچھی جگہ۔۔۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    وہ ہو گیا تھابس کچھ ۔۔۔ایسے ہی۔۔۔ اور میں‌نے کب برا سلوک کیا ہے کسی سے۔۔۔
    اب معزرت بھی کر چکا ہوں اب کیا پیر پکڑوں سب کے۔۔۔۔ اگر کوئی پکڑوائے تو بندہ پکڑ بھی لے۔۔۔۔
    [/quote:2hl0h0y4]
    کاشفی بھائی ۔ آپ کی :a165: واپسی کی خوشی میں ہم آپکی ہر فرمائیش پوری کرنے کے لیے تیار ہیں۔آپ جان مانگتے تو وہ بھی دے دیتے ۔ لیکن فی الحال آپ نے صرف پیر مانگے ہیں۔ یہ لیجئے حاضر ہیں۔

    [​IMG]

    :176: :hasna: :zuban: :hasna: :176:​
     
  18. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    اللہ تعالی اس بندے یا بندی کے پیروں کو اور صحت کو اچھی کرے۔۔آمین۔۔۔

    جان کیوں مانگوں بھائی۔۔۔۔ جان اگر مانگتا بھی تو آپ یا زہرا جی کسی انگریز جان کی تصویر شائع کر دیتے۔۔۔۔۔

    ویسے اس کے انگوٹھے کی بعد والی انگلی اس کے انگوٹھے سے چھوٹی ہے لہذا تو اگر یہ لڑکی ہے تو یہ اپنے شوہر کے قابو میں رہے گی۔۔۔۔ اور اگر مرد ہے تو یہ بندہ اپنی بیوی کے قابو میں رہے گا۔۔۔۔ اور بندے کو گھر کے کام کاج بھی کرنا پڑے گیں۔۔۔ اور بچوں کی پوٹیاں‌شوٹیاں بھی صاف کرنے کا کام بھی انجام دینا پڑے گا۔۔۔۔ نعیم بھائی آپ اپنی انگوٹھے کی بعد والی انگلی چیک کریں۔۔چھوٹی ہے کہ بڑی۔۔۔۔۔
     
  19. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    :haha: :84: :haha:
    بہت خوب کاشفی اور نعیم ۔
    آپ دونوں‌نے ملکر اس سنجیدہ بلکہ رنجیدہ لڑی کو بھی “ہنسی کی پوٹلی“ بنا دیا۔
    بتا نہیں سکتی کہ پیروں‌کی فوٹو اور کاشفی کا تبصرہ پڑھ کر ہنسی سے میرا کیا حال ہے :haha:
     
  20. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    جی ہم تو بنے ہی ہیں لڑکیوں کو خوش دیکھنے کے لیئے اس لیئے خوشی خوشی کی باتیں‌کرتے ہیں۔۔۔ویسے آپ ہو کدھر ، کدھر غائب ہو۔۔
     
  21. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    یہیں ہوں‌کاشفی جی ۔
    آپ کی ہماری اردو پر واپسی کی خوشی میں شکرانے کے “پراتھنا“ کرنے گئی تھی :zuban:
     
  22. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    روزہ رکھا تھا آپ نے۔۔۔۔ رات میں‌ افطار کریں۔۔۔چاند کو دیکھ کر۔۔۔۔ اور ساتھ میں ایک آٹے چھاننے والی چھلنی بھی رکھیں۔۔۔ اس میں دیکھیں چاند کو میں نظر آونگا پھر افطار کر لیں۔۔۔۔ مزاق بلکل سریس نہیں او کے
     
  23. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    اوہ ارجن۔ آپکا مطلب ہے گوروا چودھ کا گروہ رکھوں ؟
    ہائے رام کیا کلجوگ ہے ۔ آپ دور جا کر اپنے دھرم پرم پراؤں کو آوِش بھولتے جارہے ہو ارجن :hathora:
     
  24. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان


    ہاں وہی مطلب تھا۔۔اور یہ لفظ مجھے یاد نہیں آرہا تھا۔۔۔۔ دس (دس بہانے کر کے) کے بعد کوئی فلم نہیں دیکھی نا اس لیئے۔۔۔۔:121:

    اور جی نہیں‌ میں‌کوئی وش نہیں ‌بھول رہا ہوں ۔۔۔۔ ہمیشہ ایک ہی وش رہتی ہے اور اس وش میں آپ ہی رہتی رہو۔۔۔۔۔ :84:
     
  25. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    اوئے چپ کر جاؤ مسلمانو !!!! :horse:
     
  26. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    میں‌چپ چاپ خاموش ہی ہوں عقرب بھائی۔۔۔لڑکیوں کی وجہ سے ہی اس طرح کی باتیں ہو جاتی ہیں۔۔۔اس میں ‌ہمارا کوئی قصور نہیں۔۔۔۔
     
  27. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    لو جی ۔سارے چپ کر جاؤ۔۔۔ کافروں نے حملہ کر دیا ہے :hasna:
     
  28. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    لو جی ۔سارے چپ کر جاؤ۔۔۔ کافروں نے حملہ کر دیا ہے :hasna:[/quote:h9wcrxu2]

    :takar:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    لو جی ۔سارے چپ کر جاؤ۔۔۔ کافروں نے حملہ کر دیا ہے :hasna:[/quote:2slx0d1l]
    کافروں نے یا کیڑوں نے :87:
     
  30. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    بری بات۔۔ کیوں مسلمانوں کو کافر بنا رہے ہیں؟؟ ہاں کیڑے ٹھیک ہے۔۔ :87:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں