1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنی آئی ڈی۔۔۔ اور اپنے تمام پیغامات کو ختم کرنا۔۔

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از کاشفی, ‏28 جنوری 2008۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    Re: اپنی آئی ڈی۔۔۔ اور اپنے تمام پیغامات کو ختم کر

    کاشفی بھائی اس بات کی وجہ ۔ کس بات سے غصہ ہوئے ہیں آپ ایسا مت کریں ۔ :rona:[/quote:3tnc54q8]

    اٹس او کے سسٹر۔۔۔ میں‌ غصہ نہیں‌ہوں کسی سے بھی۔۔ معزرت آپ لوگوں سے میری وجہ سے آپ لوگ ڈسٹرب ہوئے۔۔۔۔سوری اگین۔۔۔میں ایسا کچھ بھی نہیں کر رہا ہوں اور نہ ہی بھاگ رہا ہوں میں کیوں بھاگوں گا۔۔۔میں‌نے کوئی الٹی سیدھی حرکت کی ہے جو بھاگوں گا۔۔۔۔ خیر کہیں نہیں‌جارہا ہوں۔۔۔ آپ لوگوں سے ایک بار پھر معزرت اگر کسی کا دل دکھا ہو تو میری اس حرکت کی وجہ سے۔۔۔ معاف کر دیں پلیز۔۔۔[/quote:3tnc54q8]

    ارے دوستو کاشفی بھائی ہمیں چھوڑ کر تھوڑی جانا چاہ رہے تھے بلکہ وہ تو یہ دیکھنا چاہ رہے تھے کہ ہم سب ان سے کتنی محّبت کررہے ہیں
    یھی بات تھی نا کاشفی بھائی
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ۔سارے چپ کر جاؤ۔۔۔ کافروں نے حملہ کر دیا ہے :hasna:[/quote:36mpv5e0]
    :84: ہا ہا ہا۔ نور جی ۔۔۔ کیا چھکا لگایا ہے۔ شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑدیا۔ واہ واہ :87:
    یہ لیں چھکا۔۔۔۔6۔۔۔6۔۔۔6 :86: :86: :86:
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کاشفی بھائی آپ اپنے پیغامات کیوں ختم کرنا چاہتے ہیں؟ :soch:
    ویسے آپس کی بات ہے کچھ ایسا ہی خیال میرے ذہن میں بھی آیا تھا :suno: لیکن پھر میں نے سوچا کہ ہم دنیا سے رخصت ہونگے تو سب کیا دھرا تو ساتھ لے کے نہیں جایئنگے اس لیئے ارادہ ملتوی کر دیا :hasna:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم مسزمرزا بہنا۔
    آپ کہاں‌تھی اتنے دنوں سے ؟ سب خیریت تھی نا ؟
    اور آپکو پیغام ختم کرنے کا خیال کیسے اور کیوں آیا تھا ؟
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اسلام علیکم نعیم بھائی ۔ آپ کی دعاؤں اور اللہ کے کرم سے سب خیریت ہے۔ آپ کی اس ناچیز بہن کو حکومت نے موٹوں کو پتلا کرنے کا کام سونپ دیا ہے :87: ۔ دعا کیجیئے گا میں اپنے مشن میں کامیاب ہو جاؤں :hasna: :84:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں ایسی دعا کر کے کیوں بجو جی سے اپنی خاطر کرواؤں ۔
    البتہ آپ کی کامیابی کے لیے ہمیشہ دعا گو رہتا ہوں۔ :suno:
    ویسے بجو جی کے ذکر سے یاد آیا وہ ہیں کہاں ؟ انہیں ہمارا سلام اور پیغام پہنچائیں کہ ہم سب انہیں بہت یاد کرتے ہیں ۔
    شکریہ
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    انہیں تو میں بھی پورے دل سے یاد کرتی ہوں :121: مگر بجو جی کو شاید دبئی کچھ زیادہ ہی بھا گیا ہے :suno: اور کیوں نہ بھائے ادھر ہمارے آرکسٹرا جی جا جی جو ہوتے ہیں :hasna:
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اگر بجو جی دبئی میں ہیں پھر تو کاشفی جی کو انکا رابطہ دے دیں۔
    ہوسکتا ہے وہ انکی خیریت معلوم کر سکتے ہوں۔ اور اسی بہانے ہم سب کو بھی انکی خیرخیریت کا پتہ چل جائے :soch:
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میں نے خیریت معلوم کر کے بتا دیا۔ کیا اتنا کافی نہیں ہے؟
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے بہنا۔ آپکے سابقہ پیغام میں بجو جی کی خیریت اتنی واضح نہیں تھی ۔ اس لیے شاید نور جی کو تشویش ہوئی۔
    بہرحال ۔ اللہ کریم کا شکر ہے کہ بجو جی اپنے آرکسٹرا سمیت خیریت سے ہیں۔
    اگر دوبارہ رابطہ ہو تو ہم سب کا سلام اور نیک تمنائیں پہنچا دیجئے گا۔ شکریہ
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم صاحب کا خیال درست ہے۔
    آنٹی مسزمرزا جی ۔ آپ کی وضاحت کا بھی بہت شکریہ ۔
     
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: اپنی آئی ڈی۔۔۔ اور اپنے تمام پیغامات کو ختم کر

    ادا سائیں ۔۔۔۔۔۔کاشفی بھی آپ لوگوں سے بہت زیادہ محبت کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ سب خوش رہیں ۔۔۔۔
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    السلام علیکم ، کافی دنوں بعد نظر آئیں سسٹر آپ۔۔۔۔۔۔۔کدھر غائب تھیں۔۔۔۔
    پیغامات ختم کیوں کرنا چاہتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آ ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا دماغ تھوڑا سا ہل گیا تھا اس لیئے۔۔۔۔۔۔ :hasna:
     
  14. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میں دبئی میں ‌نہیں ‌ہوں ۔۔۔دبئی کوئی رہنے کی جگہ ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔میں عرب امارت کے کیپیٹل سٹی ابوظہبی میں ہوں۔۔۔

    مسز مرزا بجو کو ہم سب کا سلام پہچا دیجئے گا۔۔۔ ہم سب منتظر ہیں کہ بجو جلدی سے یہاں آئیں اور ایک بار پھر سے نعیم بھائی سے لڑائی کریں۔۔۔ :84:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی نعیم بے چارے بھولے بھالے کا سکون تباہ کرنے کی سب نے قسم کھا رکھی ہے۔ :takar:
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جیسی کرنی۔۔ ویسی بھرنی۔۔ :yes:
     
  17. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    Re: اپنی آئی ڈی۔۔۔ اور اپنے تمام پیغامات کو ختم کر

    شکریہ کاشفی بھائی اس اظھارِ محبّت پر :87:
     
  18. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی :a98: میں تو کہتا ہون :a165: مگر جان جاناں اک عرض ہے کہ یہ :a155: تو بہتر ہے


    کاشفی بھائی اس بات کی وجہ ۔ کس بات سے غصہ ہوئے ہیں آپ ایسا مت کریں ۔ :rona:[/quote:3hlxke4s]

    اٹس او کے سسٹر۔۔۔ میں‌ غصہ نہیں‌ہوں کسی سے بھی۔۔ معزرت آپ لوگوں سے میری وجہ سے آپ لوگ ڈسٹرب ہوئے۔۔۔۔سوری اگین۔۔۔میں ایسا کچھ بھی نہیں کر رہا ہوں اور نہ ہی بھاگ رہا ہوں میں کیوں بھاگوں گا۔۔۔میں‌نے کوئی الٹی سیدھی حرکت کی ہے جو بھاگوں گا۔۔۔۔ خیر کہیں نہیں‌جارہا ہوں۔۔۔ آپ لوگوں سے ایک بار پھر معزرت اگر کسی کا دل دکھا ہو تو میری اس حرکت کی وجہ سے۔۔۔ معاف کر دیں پلیز۔۔۔[/quote:3hlxke4s] :haha: تو پھر یہ سارا ڈرامہ کیوں رچایا تھا لگتا ہے کہ باس نے کچھ زیادہ ہی کر دی تھی
     
  19. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی یہ کونسا نئی بات ہے :car:
     
  20. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نعیم بھائی یہ کونسا نئی بات ہے :car:[/quote:339y3ul1]

    :haha:
     
  21. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جیسی کرنی۔۔ ویسی بھرنی۔۔ :yes:[/quote:3if2dxvh] آں ہاں نعیم بھائی نے بھی ایسا کیا کیا ہے جو بدلہ لے رہے ہیں سب


    نعیم بھائی بے فکر ہو جائیں میں ہوں نا :hathora:
     
  22. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ابھی ہمیں جانتے نہیں۔۔ دھیان کریں دھیان۔۔ ورنہ کاشفی سے مریم کا پوچھ لیجیے گا۔۔ :131: :135:
     
  23. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    چلو جی کاشفی صاحب۔
    بتائیں آپ کے اور مریم کے بیچ میں ایسا کیا ہے :139:
     
  24. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    چلو جی کاشفی صاحب۔
    بتائیں آپ کے اور مریم کے بیچ میں ایسا کیا ہے :139:[/quote:2nrd8hn8]

    ایسا کچھ بھی نہیں‌ ہے۔۔۔جیسا آپ سمجھ رہی ہو۔۔۔۔ سچ بتا رہا ہوں میں۔۔۔
    مریم صاحبہ ۔۔عبید بھائی کو ڈرانے کی کوشش کر رہی ہیں۔۔۔۔ میرا نام لے کر۔۔۔۔ اور کچھ بھی نہیں۔۔۔۔ لیکن ان کو معلوم نہیں عبید بھائی اور میں دونوں بچپن کے دوست ہیں۔۔عبید بھائی لنگوٹ پہن کر گھومتے تھے اور میں فل شلوار قمیض میں۔۔۔
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ اچھا ہوا جو آپ نے بات واضح کر دی ۔ ورنہ مریم جی نے تو بات الٹ پلٹ کر دی تھی :takar:

    [font=Arial, sans-serif]ویسے کاشفی بھائی ۔ آپ نے نوٹ کیا ہے کہ آپکی تصویر ہٹنے سے لڑکیاں‌ آپ سے کتنا مانوس ہوکر بات چیت کرتی ہیں ؟[/font] :176: :201: :176:
     
  26. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نعیم بھائی تصویر میں نے ہٹائی نہیں تھی ہٹ گئی تھی خود بخود۔۔۔ ابھی دوبارہ لگا دیتا ہوں آپ لوگوں کی پُر زور ڈیمانڈ پر۔۔۔۔۔۔۔ نعیم بھائی مانوسیت کی بات نہیں ہے ۔۔۔میری شخصیت ہی ایسی ہے ۔۔۔ سب مل کر لیتے رہتے ہیں۔۔۔ :176:
     
  27. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    نور۔۔ مائنڈ مت کرنا لیکن آپ کی باتیں بہت عجیب ہوتی ہیں۔۔ گلہ اپنوں سے ہی ہوتا ہے۔۔ اسی لئے میں آپ سے کہہ ہوں۔۔ برا مت منانا۔۔
     
  28. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نور۔۔ مائنڈ مت کرنا لیکن آپ کی باتیں بہت عجیب ہوتی ہیں۔۔ گلہ اپنوں سے ہی ہوتا ہے۔۔ اسی لئے میں آپ سے کہہ ہوں۔۔ برا مت منانا۔۔[/quote:1oi4ev8w]

    میرے پاس مائنڈ نہیں ہے میں مائنڈ نہیں‌کرونگا۔۔۔۔ :haha:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب سردار جی
     
  30. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہاہا ہا ہا :hasna:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں