1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏11 مئی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    توانائی کے مسلے کو قومی تناظر میں سوچنا چاہیے۔
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    قومی تناظر میں تو سوچتے ہوئے حکومت کو 5 سال سے اوپر ہو چکے ہیں۔ مگر
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    صرف سوچنے سے مسلہ حل نہیں ہوتا
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    اسی لئے تو ہر کسی کو انفرادی طور پر عمل شروع کر دینا چاہیے
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    یعنی سوچ کو عملی جامہ پہنایا جائے چاہے چھوٹے پیمانے پر یا پھر بڑے پیمانے پر
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    انگریزوں نے ہمیں آدا ب غلامی سکھائے تاکہ ان کےحکم کے آگے سرخم تسلیم کیا جاسکے۔
    کئی بار پہلے بھی مذکرات کی کوشش کی گئی جسے بس مذاق رات سمجھ کر درخور اعتناء برتا گیا۔
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    انگریزوں نے ہمیں اور بھی بہت کچھ سیکھایا ہے جو ہمیں تباہ و برباد کرنے کے لئے کافی ہے
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    اگر کسی کو اپنی مرضی سے سکھایا جا سکتا ہے تو پھر ہم دہشت گردوں کو کیوں نہیں سیدھا رستہ نہیں سکھا سکتے
    میرے خیال میں کسی کو ابھی اس کی مرضی کے بغیر کچھ نہیں سکھایا جا سکتا
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    قانونی ہتھکنڈوں اور معاشی مناقطع سے بہت سے کام نبٹائے جاسکتے ہیں۔۔۔۔
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    چال بازیوں اور عیاریوں میں تو بہت سے سادہ لوہ عوام پھنس جاتے رہے ہیں ہمیشہ
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اور ابھی تک پھنسے ہوئے ہیں
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جنگل کا قانون ہماری معاشرتی زندگی میں حاوی ہونے لگا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    لیکن جدید طریقے سے اس بار
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جدت پسندی کی وجہ سے لوگوں کا رہن سہن متاثر ہوگیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جہاں قانون کی دھجیاں اڑائی جائیں وہاں ہر طرف بے سکونی ہوتی ہے
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    قانون تو ایک انسان بناتا ہے۔ وہ کیوں چاہتا ہے کہ دوسرے انسان اس قانون پر عمل درآمد کریں
    جبکہ وہ کسی اور کے بنائے ہوئے قانون کے مطابق نہیں چل سکتا
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ اب یہاں سے ہر کسی کو نئی لڑی میں جا کر اپنے دماغ میں چلتے پروگراموں پر روشنی ڈالنی چاہیے
    کیونکہ اب یہاں پر اس کو تالا لگ گیا ہے
    [​IMG]
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں