1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏2 مئی 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    اب موڈ کا کیا کریں
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    اس سوال کا جواب
     
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام انتظار کرنا
     
  4. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    آپ کا انتظار ختم ہوا ہادیہ جی میں آگئی ہوں:159:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    نئے دوست بنانا
     
  6. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    ہاں جی بہت ہی مشکل کام ہے یہ
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل ترین کام
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام وقت پر آن لائن ہو پانا
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    کوئی مشکل نہیں ہیں آپ یہاں روز آیا کرئیں گی تو یہ کام بہت ہی آسان ہو گا :serious:
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    اس سوال کا جواب
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    جواب ہی سمجھیں
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    ذرا دن چڑھ لینے دیں اس سوال کا جواب بھی دے دوں گا
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام دل چاہتے ہوئے بھی فورم کو ٹائم نہ دے پانا۔۔۔۔۔
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    واقعی یہ بھی مشکل ترین کام ہے
    شکریہ غوری صاحب
     
  15. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام کچھ نہیں ہوتا ہمت کریں
     
  16. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل ترین کام سردرد برداشت کر نا
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام
    -------------
     
  18. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    کیا ہے یہ شاید آپ لکھ نا بھول گئے ہیں
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل ترین کا اپنوں سے دور رہنا
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام ہے نیند سے لڑنا
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام ہے میں تین گھنٹے سے زیادہ سو سکوں
     
  22. خبردار
    آف لائن

    خبردار ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    بھائی چھوٹ‌ نہیں‌لفظ جھوٹ ہوتا ہے
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام آج گپ شپ چیک کرنا لگ رہا ہے
     
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام آج گپ شپ چیک کرنا لگ رہا ہے
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام ہے آج موڈ صیح رکھنا
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام کسی طرم خان کی باتوں پہ خاموش رہنا۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  27. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    اب یہ خان جی کون ہے
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    آج مشکل کام صرف صبروتحمل سے کام لینا ہے
     
  29. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    میرے خیال میں مشکل کام ہے صبح 6 بجے ڈیوٹی کے لئے تیار ہونا وہ بھی مجھ جیسے کنوارے کے لئے
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    بھائی کنواروں کو کیوں بدنام کررہے ہیں؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں