1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

Discussion in 'گپ شپ' started by محمدداؤدالرحمن علی, May 2, 2012.

  1. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام لانگ ڈرائیو کے دوران صاف ستھرا باتھ روم تلاش کرنا۔
     
  2. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
     
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام فلائیٹ کے دوران ساتھ بیٹھے ہوئے بد ذوق مسافر کو جھیلنا۔۔۔
     
  4. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام بڑوں کے سامنے اپنا فیصلا سننا
     
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام بڑوں کے سامنے اپنی بات بیان کرنا۔۔۔
     
  6. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام اپنے آپ کو کسی بات کت لیے راضی کرنا
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام اپنے خوف پہ قابو پانا۔۔۔
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    نوابوں والی لڑی بہت مشکل لگتی ہے
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    نوابوں کے تمام کام ہی مشکل نما ہوتے ہیں۔
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    لو جی ایک مشکل کام ۔۔ نواب کا الٹ کیا ہوگا؟
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام شیخ چلی کی طرح کے لوگوں کے فرضی کارنامے سنناجو اپنے بارے میں یہ کہیں کہ پدرم سلطان بود ۔۔
     
  12. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام غلط بات پر آنکھیں بند کرنا
     
  13. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    جی میں بھی آپ کی اس بات سے مطفق ہوں:133:
     
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام غلط بات کو قبول کرنا۔
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام ہے تنہا ہونا
     
  16. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    بارش کا انتظار کرنا
     
  17. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام یہاں تنہا رہنا
     
  18. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام دکنی اردو میں گفتگو کرنا۔
     
  19. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام غلط بات برداشت کرنا
     
  20. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام سامنے والے کے مزاج کو سمجھنا۔
     
  21. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام نا کیا کرئیں
     
  22. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام حج کے دنوں میں مطلوبہ ٹکٹ کا حصول
     
  23. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام مستقل مزاجی دکھانا
     
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام بے وقت کی ملاقات کیلئے کسی کو خوش آمدید کہنا۔
     
  25. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام نیند پوری نہ ہونے پر صبح جلدی اٹھنا
     
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    آج تو سب کچھ مشکل نظر آ رہا ہے
     
  27. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام نیند آنے پر نہ سونا
     
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام صبح ناشتہ تیار کرنا۔۔۔
     
  29. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام فجر کے بعد سو کر جاگنا مشکل کام ہے
     
  30. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام بور ہونا
     

Share This Page