1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏11 اگست 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    السلام علیکم
    دوستوں آپ کو بتانا تھا کے آج آصف احمد بھٹی سے چیٹ ہوئی تھی انہوں نے آپ سب کو سلام کہا ہے
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسلام علیکم
    آج فون پر مجیب منصور صاحب اور سائیں عبدالجبار صاحب سے بات ہوئی ہے ، اور ایک بار انہوں نے پھر فورم پر ریگیلور ہونے کا وعدہ کرلیا ہے ۔۔۔۔ مبارک ہو
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    حضرت الکرم صاحب میرے پاس تشریف لاچکے ہیں ، میں ذرا اب ان کے ساتھ مصروف ہوں
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    میری طرف سے الکرم صاحب کو السلام علیکم کہیے اور خیریت دریافت کیجئے۔۔۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    غوری بھائی جوابی سلام اور دعائیں قبول فرمائیں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    میری طرف سے بھی الکرم جی کو السلام علیکم عرض کر دیں شکریہ
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جزاک اللہ۔۔۔۔۔ الخیر۔
     
  9. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    ہارون بھائی
    میری طرف سے الکرم صاحب کو السلام علیکم کہیے اور خیریت دریافت کیجئے۔۔۔۔​
     
    سلطان مہربان اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    لائیو پہنچ گیا جی


    ارشین بخاری آپاں جی کے انہوں سے بات ہوئی ہے میں نے ان سے کہا ہے کہ آپ روٹیاں کم کھایا کریں تاکہ آپاں جی کو کم روٹیاں پکانی پڑیں اور وہ آن لائین ہوسکیں ، امید ہے آپاں جی کو اب فرست میسر ہوجائیگی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    چُنی منی آپی تو نہیں آئیں ۔
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    اور آج کل آپ خود بھی غائب ہیں ۔
     
  13. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    میں نے بتانا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔
    ۔۔۔۔۔
    ۔۔۔
    ۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    میں نےکیا بتانا ہے یہی تو پتہ نہیں ہے P:
     
  14. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    اچھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھیک ہے:p_wife:
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    ہمارے صارفین سے عرض ہے کہ فورم کی رونق کو بحال کریں!
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    ہمارے صارفین سے عرض ہے کہ فورم کی رونق کو بحال کریں!
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    کس طرح بھائی، تھوڑا گائیڈ کریں
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ممبران​
    اسلام علیکم
    بیبا منڈا کل بروز جمعۃ المبارک خیبر میل سے سکھر کیلئے روانہ ہورہا ہے اس کے بعد شکارپور اور خیرپور پھر بھریا سٹی اور آخر میں حیدرآباد جانا ہے اگر قسمت نے ساتھ دیا تو ایک بار پھر کراچی والے بھائیوں کا دیدارہو جائے گا نہیں تو پھر حیدرآباد سے واپسی ہے​
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کے سفر کو عافیت سے تکمیل بخشے۔
    ویسے اتنے پیارے موسم میں گرم ترین علاقوں میں جانے کی کیا ضرورت پڑی آپ کو؟جب کہ پانی سے آپ گھبراتے ہیں۔:)
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    خیر سے جائیں اور خیر سے آئیں اور وہاں سب کو میری طرف سے اسلام علیکم
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    عطا بھائی آپ بھی چونڈیاں وڈھ رہے ہیں ، میرے سائیز کا کوئی کاچھا ہی نہیں تھا میں کیا کرتا بھلا
     
    عطاءالرحمن منگلوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    ہارون بھائی،ہم تمام وسائل کے باوجودصرف آپ سے اظہار یکجہتی کی خاطر باہر رہے۔ورنہ بہتی گنگا میں ہم بھی ۔۔۔آپ کو چونڈیاں وڈھنا کون سا آسان ہے؟
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    خدا آپ کو سلامت اور آپ کے سفر کو وسیلہ ظفر قرار دے
     
    عطاءالرحمن منگلوری، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نجی اللہ
    آف لائن

    نجی اللہ ممبر

    کراچی کا موسم اچھا ہے
     
  25. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    جی بھائی،سسرالی شہر کے موسم کو کون اچھا نہیں کہے گا۔،کراچی کا موسم تو واقعی اچھا ہے پر جو ڈزڈز لگی رہتی ہے وہ اچھی نہیں۔
     
    نجی اللہ اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نجی اللہ
    آف لائن

    نجی اللہ ممبر

    عطاء بھائی!
    آپ بھی بہت تیز ہو۔
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر


    جٹ بھائی جان ۔ ویاہ کے بعد کچھ عرصہ یہ حالت رہتی ہے ۔
     
    نجی اللہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    پر ! میرے گھر والے تو کہہ رہے ہیں کہ کراچی میں ان دنوں بہت گرمی ہے ۔
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جون کا مہینہ ہے بھائی صاحب گرمی نہیں تو کیا برف پڑے گی
     
    عطاءالرحمن منگلوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نجی اللہ
    آف لائن

    نجی اللہ ممبر

    کراچی میں آج بہت اچھی بارش ہوئی ہے۔فکر نہ کریں چلے جائیں۔اگر لاہور سے جانا ہے تو پاک بزنس ایکسپریس ٹرین پر جائیں
     
    پاکستانی55 اور عطاءالرحمن منگلوری .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں