1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کس سے زیادہ تنگ ہو؟

Discussion in 'گپ شپ' started by دُعا, Oct 27, 2015.

  1. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    میں تو گزرتے وقت سے تنگ ہوں
     
  3. راحت جی
    Offline

    راحت جی ممبر

    مچهروں سے
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کبھی کبھی سرد موسم سے
     
  5. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    مستریوں سے بھی تنگ ہوں آجکل
    ایک بار گھر میں گُھس جائیں نکلنے کا نام ہی نہیں لیتے
     
    ھارون رشید likes this.
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    گگل اور لوبان کی دھونی دیں اور کچھ صدقہ بھی
     
  7. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    دھونی کس کو دینی ہے گھر کو یا مستریوں کو؟:ida:
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    مستریوں کو رہنے دیں ان کے پاس اوزار ہوتے ہیں
     
  9. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جی بالکل انشااللہ
    لگتا ہے کہ دھونی دینے کا انتظام خود ہی کرنا پڑے گا
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    دھونی انڈیا والا نہ ہو ہاتھی کے منھ والا
     
  11. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    تو پھر افریقہ سے آملہ کو بلا لیتے ہیں آملہ سے ساری میل کچیل نکل جائے گی
     
    ھارون رشید likes this.
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آملہ ہی کو لائیں کہیں غلطی سے معین علی کو نہ لے آئیں
     
  13. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جو بھی آئے مگر معاملہ حل ہونا چاہیے
     
  14. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    آپ نے مستریوں کو اگر روزانہ کی اجرت کے تحت کام دیا ہوا ہو تو انہیں پورا کام ٹھیکے کی بنیاد پر دے دیں ، جلدی کام نمٹا دینگے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    صرف قائد اعظم کی دھونی ہی آپ کا کام کروا سکتی ہے
     
  15. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    اسی بنیاد پر ہی وہ گھر میں گُھسے ہیں
    مگر مجال ہے کہ کام ختم ہو رہا ہو
     
    دُعا likes this.
  16. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    مستریوں کو خود ریکوئسٹ کرکے گھر سے نکالنا پڑتا ہے:p
     
  17. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    ان کے تو منتے ترلے بھی بہت کئے ہیں کہo_O
    خدارا جلدی کام کو مکمل کرو
    بقیہ کام بھی آگے کروانے ہیں:rolleyes:
    یہ گھر ہے کوئی حکومت کا سرکاری ٹھیکہ نہیں:p
     
    دُعا likes this.
  18. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہاہاہا
    آہو۔بالکل صحیح کہا آپ نے۔
     
    ابو تیمور likes this.
  19. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    اسی لئے بہت سوں نے مشورہ دیا کہ بنا بنایا مکان لے لو، خوار ہونے سے بچ جاؤ گے
     
  20. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    دُعا جی کی چھٹی سے تنگ ہوں آج۔:(
     
    دُعا likes this.
  21. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہا ہ ہائے۔وجہ؟:eek:
    آپ نے اتنی چھٹیاں کی۔میں تو نہیں آئی:WRN:
     
  22. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    وہ اس لئے کہ آپ کے بھائی تو بہت سارے ہیں فورم پر۔ اس لئے کسی بھائی کی غیرحاضری پر تنگ نہیں آتیں:rolleyes:
    جبکہ ہماری آجکل ایک بہن ہے جو فورم پر آنلائن ہوتی ہیں ورنہ باقی بہنیں تو ماضی کے اوراق میں گم ہی ہوگئی ہیں۔ یا محدود ہیں گپ شپ کے معاملے میں :soch:
    اس وجہ سے آپ کی چھٹی سے تنگ ہوں:)
     
    دُعا likes this.
  23. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    یہ بھی ضروری نہیں۔ہر انسان کی اپنی ایک اہمیت ہوتی ہے:)
     
    ابو تیمور likes this.
  24. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    بات تو آپ ٹھیک کہتی ہیں:rolleyes:
    مگر پھر بندہ کس سے تنگ ہوا کرے۔:D
    یا بندہ کس کو تنگ کیا کرے:soch:
     
    دُعا likes this.
  25. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    مینوں نا کرو بس:87:
     
  26. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    ہاں جی مجھے معلوم ہے کہ آپ ایک وقت میں ایک سے ہی تنگ ہو سکتی ہیں یا مجھ سے یا پھر اپنے پراجیکٹ سے o_O
     
    دُعا likes this.
  27. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہاہاہا
    آپ کو کس نے کہا میں تنگ ہوں۔وہ بھی آپ سے اور پراجیکٹ سے؟ دونوں آپشنز غلط۔اب تیسری وجہ ڈھونڈیں۔۔کس سے زیادہ تنگ ہیں:p
     
    ابو تیمور likes this.
  28. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    آپ کوئی ہنٹ تو دیں۔
    پھر میں آپشن بھی سلیکٹ کروں گا دعا جی

    اور ویسے میں تو پوری کوشش کرتا ہوں آپ کو تنگ کرنے کی۔ آپ تنگ کیوں نہیں ہوتی
    یا پھر آپ جس طریقے سے تنگ ہوتی ہیں وہ طریقہ بتائیں تاکہ آپ کو اس طریقے سے تنگ کیا کروں
     
    دُعا likes this.
  29. راحت جی
    Offline

    راحت جی ممبر

    پتا نہیں
     
    دُعا likes this.
  30. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ارے بھولے بھائی اتنی آپشنز تو دی ہوئی ہیں:p
    اب کیا ساری میں ہی ڈھونڈوں اور بتاؤ:87:ں
     

Share This Page