1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏30 ستمبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    السلام علیکم
    دوستوں‌یہاں آپ کو بتا نا ہے کے آپ اگر اس وقت یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے

    میں اگر یہاں نہیں بھی ہوتا تو بھی یہیں ہوتا ہوں۔ :yes:
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے

    بلال بھائی احمد جی کا پتا کرئیں
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    جی اچھا ابھی پتا کرتا ہوں۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میری سائیں احمد سے فون پر بات ہوئی ہے وہ متاثرین 32 میں ہیں رات 8 بجے سے 11 بجے تک آہو ، ساتھ ان کا یو پی ایس بھی خراب ہیں
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    آپ بتا ئیں آپ یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہوتے اس وقت
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں یہاں نہ ہوتا تو شاید کہیں کوئی اچھا کام کر رہا ہوتا :84:
     
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    پھر یہاں کیا کر رہے ہیں
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    کوئی اچھا کام نہین کر سکا اس لیے یہاں پر ہوں :120:
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    کوشش تو کر تے
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    آپ ہی تو اللہ سے دعائیں کر رہی ہیں اللہ کرے آپ کامیاب نہ ہوں ۔
     
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    کیوں کے اس میں نقصان ہر دو کا ہوتا ہے
     
  13. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں گر یہاں نہ ہوتی تو نیند کی وادیوں میں پہنچ گئی ہوتی
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    یعنی ! سونے کی تلاش ۔
     
  15. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    شش ! ایسی باتیں سب کو نہیں بتاتے
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اوہ !‌ سوری ۔
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں اگر یہاں نہ ہوتا تو فرید کے ساتھ ہوتا
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    لیکن آپ نے تو کچھ پتا نہیں کیا :doh:
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    کیسے ہیں آپ ؟ آپ کی طبیعت اب کیسی ہے ؟
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    افففف بلال بھائی کچھ تو کر لیا کرئیں
     
  21. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    ویسے بلال بھائی جب یہاں نہیں ہوتے تو کہاں ہوتے ہیں :baby:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اب تو 32 یہاں کا بھی رہنے دے تو بڑی بات ہے
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    کچھ دنوں بعد ! چاچا جی کا پسندیدہ ترین گانا ہو گا ۔

    32 آئی ہے آئی ہے 32 آئی ہے ۔
    بڑے دنوں کے بعد ، میرے گھر میں یار
    ارے بڑے دنوں کے بعد ، میرے گاؤں میں یار
    32 آئی ہے آئی ہے 32 آئی ہے ۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    بھٹی آئی ہے :a215:
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    نہ چھیڑ ملنگاں نو او نہ چھیڑ ملنگاں نو
    32 آئی ہے آئی ہے 32 آئی ہے ۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اتنا شور مچائیں کہیں واپس نہ چلی جائے
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    آپ یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہوتے۔
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    کسی خاص‌ اچھے کام میں مصروف ہوتا ۔
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    سچی بات تو یہ ہے کہ اردو کے تقریباً ہر فورم پرا میرا اکاؤنٹ موجود ہے پر میرا دل کہیں نہیں لگا جو اپنائیت اور خلوص یہاں وہ کہیں اور نہیں دیکھا ، ہر جگہ کچھ گروپ بندیاں ہیں مگر یہاں سب ہی ایک دوسرے کا خیال رکھنے والے ہیں
     
  30. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    واعلیکم السلام
    میں یہاں نا ہوتی تو بھی یہاں ہی ہوتی :suno:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں