1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ اپنی کمزوری بتا ئیں"

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏18 اکتوبر 2011۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    افطاری کے قریب بہت کمزور ہوجاتا ہوں۔
     
  2. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    پٹھان ٹھہرے کیا مطلب؟ میں ہوں ہی پٹھان۔
     
  3. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    پولیس میں نہیں ہوں۔

    فوج کے ایک محکمے میں سویلین تھا۔ جس میں تمام آفیسر فوج کے بڑے عہدیدار ہوتے ہیں۔
    انگریزی میں اسے Defence Paid Civilian کہتے ہیں۔
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    تھا سے تو پتہ چلتا ہے آپ نے سروس چھوڑ دی ہے
     
  5. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    وہ نوکری چھوڑ دی ہوئی ہے۔
     
  6. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    غصہ اول تو آتا ہی نہیں، لیکن آ جائے تو کبھی کبھار خاصا نقصان اٹھا جاتا ہوں۔ بعد میں پشیمانی ہوتی ہے۔
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    ہر کسی کو خاص بنا لینا
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    میرے دوست کم ہین مگر میں جلد ہی دوسروں پر اعتبار کر لیتا ہوں ۔ ۔ ۔
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    میری بھی یہ بہت بڑی کمزوری ہے :eek:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    جھوٹوں کے کمنٹس پڑھ کربھروسہ کرنا
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    آپ یہ کیسے پتہ لگاتی ہیں کہ کمنٹس کرنے والا جھوٹا ہے :cfd:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں