1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

Discussion in 'گپ شپ' started by جمیل جی, Jul 1, 2009.

  1. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    آپ پہنچے کیوں نہیں ابھی تک جانوروں کے ہسپتال :101:
     
    دُعا likes this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    آپ بیڈ خالی کریں تو ان کو ایڈمٹ کریں گے
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    یار سوری :143:، چاچا جی نے مجھے بتایا بھی تھا کہ سلوتری صاحب تمہاری ناک کا آپریشن کر رہے ہیں ، مگر میں بھول گیا ، ویسے یہ جانوروں کے ہسپتال میں ناک کا علاج کچھ عجیب سا لگا ، مگر :nose: خیر علاج تو علاج ہے ، جہاں ‌بھی ہو جیسے بھی ہو ، فرق پڑنا چاہیے ، فکر نہ کروں میں ‌تمہاری عیادت کرنے آؤنگا ۔:dilphool:
     
  4. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    دھیان رکھیے گا ناک "خطرناک" بھی ثابت ہو سکتی ہے۔
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    وہ ناک بھی کیا خطرناک ہو گی جیسے چوبیسوں گھنٹے پکڑے رکھنا پڑتا ہے ؟
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    بہت دردناک بات کی ہے بھئی
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    بیچارہ غائب ہی ہو گیا ۔ کچھ معلوم ہے کہان ہے ؟
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    فیس بک پہ موجود ہیں کہیں تو لنک بھیجوں یا فون نمبر
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    میرا فیس بک کااکاونٹ نہیں ہے ، فون نمبر بھیج دیجئے ۔
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    میرا خیال ہے کہ آپ کو پتاچل ہی گیا ہوگا
     
  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    کچھ نہ بھیجیں میں یہیں پر ہوں :a172:
     
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    اور چھپ چھپ کر ہماری باتیں سن رہے ہو ، ہے نا ۔
     
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    نہیں میں سرعام ہی سن رہا ہوں
     
  14. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    ان آنسوؤں‌کی لڑی ہے کہ رکتی نہیں‌فراز
    کوئی تو ہے کمبخت جو پیاز کاٹ رہا ہے :hathora:
     
  15. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    ہاہا۔۔۔۔۔۔
     
  16. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    آنسؤں کی لڑی میں ہا ہا ۔۔۔۔منع ہے
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    و جہ
     
  18. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    کیونکہ یہاں صرف :cry::cry: ہے
     
  19. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہاہاہا
     
  20. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    آپ دونوں ایک دوسرے کی عیات کے لیے تو نہیں گئے ہوئے:soch:o_O
     
  21. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    اس لڑ ی کے بنانے کا جو بھی مقصد ہے وہ تو یہاں کہیں بھی نظر نہیں آیاo_O
     
    ملک بلال likes this.
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  24. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    یہ کون رو رہا ہے جی
     
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اس لڑی کا نام آنسو ہے ۔گوگل سے اپ لوڈ کیا ہے
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    نواز شریف ک ے ڈراموں پر رو رہا ہے
     
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  28. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    اور یہ کس کے ڈراموں پر رو رہا ہے
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    ایسے تو ایسے ہی سہی
    [​IMG]
     

Share This Page