1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زاہرا, ‏8 اکتوبر 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    السلام علیکم ۔اراکین و صارفین و معاونین و محبینِ ہماری اردو پیاری اردو
    حاضری کےلیے پہلی لڑی غیر معمولی طوالت اختیار کرجانے کی وجہ سے اسکا دوسرا حصہ شروع کیا جارہا ہے۔
    اس کلاس میں بھی حاضری کے قواعد و ضوابط، شرائط و قوانین اور انعامات و اعزازات وہی ہیں جو سابقہ لڑی کے تھے۔


    سب سے پہلے میں آپ سب کی زاہرا خان آپکو یہاں خوش آمدید کہتی ہوں۔

    تشریف لاتے جائیے اور حاضری لگواتے جائیے اور پہلےآئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر انعام کے حقدار بنتے جائیے۔

    اور ہاں ! کوشش کریں کہ پیغام کا آغاز " السلام علیکم " سے ہو۔ شکریہ

    :91: :a191: :91: :a191: :91: :a191: :91: :a191::91: ​
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    اسلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔
    [​IMG]
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    السلام علیکم
    پریزنٹ میڈم

    ایک ہی دن میں‌دو دفعہ حاضری اس لیے کہ نئی لڑی میں شمولیت ہو۔

    میڈم جی اگر حاضری کے ساتھ کچھ مختصرا لکھا جائے ۔۔۔۔۔ کچھ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی مصرعہ۔۔۔۔کوئی شعر۔۔۔۔۔کوئی جملہ تو اجازت ہے؟
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    وعلیکم السلام ۔ محبوب خان
    آپ لڑی کا ذیلی عنوان دیکھ لیں نا۔ اب تو سلام دعا اور باہم خیروعافیت دریافت کرنے کی بھی سہولت ہے :139:

    اور آپ کو پیغام میں جملہ لکھنے کے ساتھ ساتھ اپنے "دستخط" میں بھی کچھ لکھنے کی اجازت ہے۔ :hpy:
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    وعلیکم السلام احمد کھوکھر !
    دوسری لڑی کی پہلی حاضری کا اعزاز آپکے حصے میں آگیا۔:a150:
    اور سمائیلی بھی خوب ہے۔ :87:
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    اسلام علیکم

    آداب

    مس جی میں حاضر ہوں
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    رہنمائی کے لیے شکریہ میڈم۔

    ویسے جہاں‌تک دستخط کا تعلق ہے تو ہم ایک ہی چیز سے بور ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔شاید تغیر کو پسند کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔کہ تغیر کو ہی ثبات ہے۔۔۔۔۔۔۔بلکہ اب تو تغیر کو بھی تغیر ہے۔
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    وعلیکم السلام حسن رضا جی ۔
    تشریف لانے کا شکریہ ۔
    کیسے مزاج ہیں ؟
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    بہت خوب ۔ علامہ نے کہا تھا
    یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید
    کہ آ رہی ہے دمادم صدائے کن فیکون ​
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    آداب عرض چلے گا کیا؟

    کیونکہ سلام تو سلامتی کی لڑی میں کہہ دیتی ہوں


    حاضری لگائیں اس سے پہلے کہ‌آپ بھول جائیں مجھے
     
  11. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    السلام علیکم۔
    چلنے کو تو کچھ بھی چل جائے گا۔ میرا کام تو صرف گذارش کرنا تھا۔
    آپ کی آمد ہمیشہ رونقیں لاتی ہے۔ شکریہ !!!
     
  12. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    اسلام علیکم :
    آج تو ماشاءاللہ استاد بھی حاضر ہیں
    خیریت تھی نہ جو آپ اتنے دن غیر حاضر رہیں
    حاضر ہوں
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    الحمداللہ ٹھیک ہیں
    حاضری لگانے کا شکریہ
     
  14. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    وعلیکم السلام انجم رشید !
    استاد کسے کہہ رہے ہیں آپ ؟
    کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے باقاعدگی سے حاضر نہ ہوسکی۔ اب کوشش کروں گی کہ آپ سب کی خدمت میں حاضری لگواتی رہوں۔
    اللہ کریم آپ سب کو بہاریں عطا فرمائے۔ آمین
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم۔ میڈم جی ۔ خوش آمدید۔
    لبیک ۔ :139:
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    وعلیکم السلام ۔ خوش آمدید کا شکریہ ۔
    تشریف آوری کا شکریہ ۔
     
  17. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    اسلام وعلیکم
    میڈم جی کافی دنوں کے بعد حاضر ہوا ہوں کہیں میرا نام تو نہیں کٹ گیا کلاس سے
     
  18. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    السلام علیکم

    سنا ہے کہ "اسلام و علیکم " درست ہجے نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔پھر دھرا دوں۔۔۔۔صرف سنا ہے یقینی نہیں‌ہے۔

    ھنٹگٹن نے تہذیبوں کے تصادم کا نظریہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ عسکری اور مادی طور پر مغربی ممالک کو بالادستی مل گئی اور اب تہذیبی میدان میں‌بالادستی حاصل کرنے کے لیے مغربی تہذیب اور دوسری تہذیبوں کا ٹکراؤ ہوگا۔

    پریزنٹ میڈم
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    اسلام علیکم

    آداب

    مس جی حاضری لگا دیں
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    اسلام علیکم
    حاضر جناب۔۔۔:139:
     
  21. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    اسلام علیکم :
    زاہرہ جی آپ کو ہی استاد کہا تھا آپ ہی ہماری حاضری لگاتی ہیں سو یہاں آپ ہی استاد محترمہ ہیں
    حاضر ہوں
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    انجم بھائی ۔ خواتین کے لیے تو استانی یا میڈم کا لفظ استعمال ہوتا ہے نا ؟ :143:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    آداب عرض ھے


    حاضری لگا دیں
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    اسلام علیکم

    آداب

    مس جی حاضر ہوں:mad:
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    اسلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔:yes:
     
  26. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    وعلیکم السلام کھوکھر صاحب۔ کیا حال ہے ؟ آج چارلی چیپلن والی سمائلی نہیں لگائی ؟ :nose:
     
  27. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    وعلیکم السلام حسن۔ وعلیکم آداب
    تشریف آوری کے لیے شکریہ ۔ آپ کے نئے اوتار میں آپکی تصویر بہت پیاری ہے۔ ماشاءاللہ
     
  28. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    اسلام علیکم ۔
    خوشی بہن ۔ آپ کل کہاں تھی؟ خیریت تھی نا ؟
    تشریف آوری کا شکریہ ۔
     
  29. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    انجم رشید صاحب کی تصحیح کرتے کرتے آپ حاضری لگوانا بھول گئے ؟ :143:
     
  30. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    وعلیکم السلام انجم رشید صاحب !
    تشریف آوری کا شکریہ ۔ آپ خلوص سے جو مرضی کہہ لیں میں‌مائنڈ‌نہیں‌کرتی ۔ :hands:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں