1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏4 ستمبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    غوری صاحب حاضر ہوں
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    وہ تو حاضر نہیں ہوئے میں حاضر ہوں
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    میں بھی حاضر ہوگیا اور عرض ہے کہ جب بھی کسی محفل میں آپ اختلاف رائے کا حق استعمال کریں تو اس میں ذاتیات سے بالاتر ہوکر حق پر قائم رہیں۔ جیسے آپ کو یہ کہا جائے کہ فلاں تقریب کے لئے کیا مینو ہونا چاہیے تو آپ اس میں اپنی پسند کو ہی نا مسلط کریں بلکہ یہ بھی دیکھیں کہ وہاں شامل ہونے والے کیا کھانا پسند کرتے ہیں۔
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    اچھی گُفتگو کی ہے غوری صاحب
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں