1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں بونگیاں ماریں

Discussion in 'گپ شپ' started by آصف احمد بھٹی, Jun 14, 2011.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    تو ماریں بونگیاں ۔ ۔ ۔
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کس کو مارنی ہے
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    آپ تو ایک آدھ بونگی مجھے ہی مار دیں ۔ ۔ ۔
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    ایک ماریں یا آدھی
    ھارون رشید بھائی کی ماری ہوئی بونگی سے آپ زخمی بھی ہو سکتے ہیں
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    اللہ مالک ہے
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    اور بونگی اگر کسی ایسی ویسی جگہ پر لگ گئی تووووووووو ؟؟؟ :eek:
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    بارش ہوتی ہے تو دودھ مہنگا ہوگا
     

Share This Page