1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم پانی کیوں پیتے ہیں ؟

Discussion in 'گپ شپ' started by مانی, Jun 12, 2006.

  1. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    ھم پانی اس لیے پیتے ہیں کہ کہیں کوئی اور نہ پی لے ھم نہیں پئیں گے تو کوئی اور پی لے

    گا جو پئیے گا اس سے پوچھ لینا ھم پانی کیوں پیتے ہیں

    اتنی سی بات تھی :wink:
     
  2. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
  3. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    کیسا جبار پائی :lol:
     
  4. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    کیا بات ہے آپ کی :wink:

    جواب نہیں موٹر وے کا، کار میں تو بالکل جھٹکا نہیں لگتا :lol:
     
  5. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    شکریہ شکریہ
     
  6. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    یہ موٹروے کی تعریف ہو رہی ہے یا پولیس کی؟
     
  7. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    جس کی بھی ہو رہی ہے آپ سے برداشت نہیں ہو رہی :wink:
     
  8. گھنٹہ گھر
    Offline

    گھنٹہ گھر ممبر

    Joined:
    May 15, 2006
    Messages:
    636
    Likes Received:
    1
    پولیس کی تعریف پاکستان بھر میں کوئی بھی برداشت نہیں کر سکتا
    پولیس کبھی کوئی اچھا کام کرے تب ناں​
     
  9. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    نہیں‌ غلط بات، آپ تو موٹروے پولیس کو بھی بُرا کہہ رہے ہیں۔ موٹر وے پر میرا صرف ایک بار چالان ہوا، وہ بھی میری غلطی (اوور سپیڈ) کی وجہ سے، بلا وجہ موٹروے پولیس کچھ نہیں کہتی۔
     
  10. گھنٹہ گھر
    Offline

    گھنٹہ گھر ممبر

    Joined:
    May 15, 2006
    Messages:
    636
    Likes Received:
    1
    آپ دوبارہ گئے ہوں تو پتا ہو :lol:
     
  11. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2006
    Messages:
    827
    Likes Received:
    9
    آپ پیتے ہونگے ہم تو نہیں پیتے کیسا :lol:
     
  12. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    آپ پانی نہیں پیتی؟ تو۔۔۔۔۔۔۔۔ :84:
     
  13. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2006
    Messages:
    827
    Likes Received:
    9
    تو کیا ؟ کھل کے لکھو ناں !
     
  14. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    آپ پانی نہیں پیتی تو کیا خون پیتی ہیں؟ :twisted:
     
  15. پٹھان
    Offline

    پٹھان ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    514
    Likes Received:
    2
    ڈائن ہیں کیا ؟
     
  16. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    کیا پتا :shock:
     
  17. مظھرالحق
    Offline

    مظھرالحق ممبر

    Joined:
    Aug 29, 2006
    Messages:
    73
    Likes Received:
    0
    لگتا ہے اس لڑی میں تو ڈائنیں اور بھوت آ گئے ہیں بھاگنا پڑے گا
     
  18. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    ارے مظھر بھائی آپ کیوں بھاگیں؟ بھاگیں آپ کے دُشمن!!!! :twisted: آپ یہاں جم جم آئیں، اور اِن ڈائینوں بھوتوں سے بالکل نہیں ڈرنے کا، کوئی لفڑا ہوا تو عامل بنگالی اَپُن کے ساتھ ہے۔ :wink:
     
  19. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
    کیا بات ہے آپ کی :lol:
     
  20. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    وہ تو ہے ہی 8)
     
  21. شامی
    Offline

    شامی ممبر

    Joined:
    Aug 25, 2006
    Messages:
    562
    Likes Received:
    1
    اتنی بھی کوئی خاص نھیں
     
  22. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    تو کتنی خاص ہے جی؟ :)
     
  23. شامی
    Offline

    شامی ممبر

    Joined:
    Aug 25, 2006
    Messages:
    562
    Likes Received:
    1
    بہت خاص ہے :wink: :wink: :wink:
     
  24. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    ہم پانی کیوں پیتے ہیں؟
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پانی ہی سے پوچھ لیں کہ وہ ۔۔۔۔ Why does it let us drink it؟

    آگے اردو خود کر لیں اس انگریزی جملے کی۔
     
  26. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    انگریزی میں پوچھنے سے پانی جواب دے دے گا؟ :84:
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سچی بات یہ ہے کہ مجھے اردو میں صحیح جملہ سوجھ نہیں رہا تھا۔ :wink:
     
  28. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    کوئی حال نہیں آپ کا۔ :)
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کم پڑھا جو ہوا۔ ویسے اردو سیکھنے ہی تو ہماری اردو میں آتا ہوں
     
  30. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    یہاں سب ایک دوسرے سے کچھ نہ کچھ سیکھتے ہیں۔ میں بھی آپ سے بہت کچھ سیکھ رہا ہوں۔ :wink:
     

Share This Page