1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

Discussion in 'گپ شپ' started by AMERICAN, May 2, 2007.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر کیا جواب دیا تھا؟
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نفی میں جواب دیا تھا
     
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اچھے کام کو نا نہیں کرنا چاہیے۔۔۔۔۔
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی جی۔ ہڈیاں سلامت رکھنے کے لئے اچھا جواب تھا
     
  5. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو آتی رہواں گی جی میں غائب ہونے والوں میں سے نہیں ہو جیسے مجھے سب بھولنے لگیں گے آکر یاد کرودوں گی آپ سب کو:84:۔
    جی آپ تیاری کر تیں رہیں کبھی نا کبھی تو مکمل ہو ہی جائے گی آپ کی تیاری :87:
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سارا آپاں جی کہاں ہیں
     
  7. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    سارا اس وقت سونے کی تیاری میں ہے
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کیوں نہیں آتیں
     
  9. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    وہ آج کل فیس بک اور مجھ سے چیٹ پر مصروف ہوتی ہیں
     
  10. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انہیں بولیں ادھر بھی ان اکا انتظار ہوتا ہے۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ہماری کوئی اہمیت نہیں
     
  12. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جی بول دوں گی کل وہ کہ ہی رہی تھی یہاں آنے کا
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی کچھ دیر قبل غوری بھائی نے ایک متوقع اعلان کیا تھا ۔ کہ 2014 میں داؤد بھائی کی شادی ہے۔ تو میں ان کے بیان کی تردید کرتا ہوں اور نہ ہی حمایت ہاں دعا ضرور کروں گا۔ اللہ آپ کی زبان مبارک کرے۔
    نہیں تو 2050 زندہ باد
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عنوان کا کیا بنا
     
  15. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی بالکل جی
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا مطلب
     
  17. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    عنوان کے مطابق جواب دیا ہے جی :chp:
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی ۔ ۔ ۔ ۔
     
  19. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی ہم بھی مسلمان ہیں جناب :t:
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر میں جواب دے دیتا ہوں
     
  21. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دوسری شادی والوں کو
     
  23. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    وجہ :beating:
    نہیں :mad:
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا پھر میں ہاں کردیتا ہوں آپ منع کردیں
     
  25. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کیا قحط پڑ گیا ہے جو ایک کو ہاں اور دوسرے کو نہ کرنا پڑ رہا ہے۔ :eek:
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں ایک دن نہیں کرسکتے ناں
     
  27. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ولیمے کا مسئلہ ہے تو ولیمے کو آگے پیچھے کیا جا سکتا ہے۔ تاکہ آپ وقت پر پہنچ سکیں
     
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    باقی لوگ کیا کریں گے؟
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جلدی سے سیٹ بک کروا لیں اور کیا کرنا ہے
     
  30. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شفٹ ختم ہونے کا انتظار !
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page