1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ستم ۔۔۔۔۔

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by حنا شیخ 2, Sep 30, 2018.

  1. حنا شیخ 2
    Offline

    حنا شیخ 2 ممبر

    Joined:
    Oct 6, 2017
    Messages:
    1,643
    Likes Received:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا ستم ڈھا کر وہ بھی تڑپا ہو گا
    میری یاد نے اسے بھی کتنا رولایا ہوگا

    دن گزرتا ہو گا دنیا کے کاموں میں
    رات کو تکیہ پر سر رکھ کر روتا ہو گا

    اور جب کوئی پوچھتا ہو گا میرے بارے میں
    نا جانے کتنے بہانوں سے وہ باتوں کو ٹلتا ہو گا

    اپنے آپ کو صیح ظاہر کرنے کے لئے
    میرے کردار پر کتنی تہمتیں لگاتا ہو گا

    دل تو اسکا میری بے وفائی مانتا نا ہو گا
    وقت ہاتھ سے نکل جانے کا دکھ تو ہوتا ہو گا

    لوٹ کر پھر کس کو آنا جب در بند ہو جایئں
    پھر کس آس پر دروازے پر آ کر بیٹھاہو گا
    شاعری : حناشیخ
     

Share This Page