1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

روسٹڈ چکن سٹفڈ وِدرائس

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by intelligent086, Sep 3, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    روسٹڈ چکن سٹفڈ وِدرائس



    اجزاء:ویجی ٹیبل آئل1-1/2کھانے کا چمچ،کٹی پیاز ایک عدد،پی نٹ1/2کپ،چاول ایک کپ،پسی دار چینی1/4چائے کا چمچ،پسی کالی مرچ1/4چائے کا چمچ،پانی1-1/2کپ،چکن اسٹک کیوب ایک عدد،کشمش ایک کھانے کا چمچ،روز میری ایک چائے کا چمچ،تھائم ایک چائے کا چمچ،لال مرچ ایک چائے کا چمچ،تارا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ،تیل دو کھانے کے چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ



    ترکیب:ایک درمیانی پین میں تیل گرم کر کے پیاز اور پی نٹ درمیانی آنچ پر چار سے پانچ منٹ اتنا پکائیں کہ وہ گولڈن ہو جائے۔اب چاول ،پسی دار چینی،پسی کالی مرچ،پانی،چکن سٹاک کیوب اور کشمش شامل کریں۔اب اسے ہلکی آنچ پر لگائیں اور چکن کو چاول کے ساتھ سٹف کریں،پھر چکن کو190Cپر پہلے سے گرم اوون میں پینتالیس سے پچاس منٹ تک روسٹ کریں۔آخر میں روسٹڈ چکن کو چاول اور فریش گرین سیلیڈ کے ساتھ سرو کریں۔​
     

Share This Page