1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

Discussion in 'میڈیکل سائنس' started by ڈاکٹر م انور, Aug 28, 2006.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    کون سی طاقت میں‌لوں اور کب کب اور کیسے استعمال کروں
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    یہ کس کو آخ رہے ہیں :237:
     
  3. ظہیر
    Offline

    ظہیر ممبر

    Joined:
    Feb 22, 2010
    Messages:
    6
    Likes Received:
    0
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    بہت زبردست سلسلہ شروع کیا ھئے ڈاکٹر صاحب یہ سلسلہ جاری رکھئے
    :a180:
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    پسندیدگی کا شکریہ

    ڈاکٹرررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر :208:
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    آپ آئیں گے تو بتاؤں گی اب
     
  6. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    یہ کس علاج کی بات ھورھی ھے،؟؟؟
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    ہارون بھائی کچھ پوچھ رھے تھے سید جی
     
  8. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    ابھی پوچھا نہیں گیا :119:
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    1 ایم یوز کی تھی ہفتے بعد کافی افاقہ ہوا ہے
     
  10. آفاقی
    Offline

    آفاقی ممبر

    Joined:
    Mar 19, 2020
    Messages:
    1
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    کچھ دنوں سے میرے پیر کے اوپری حصے میں اور ہاتھ میں اچانک سوئیاں چبھنے والا درد ہوتا ہے جو اکثر کچھ دیر بعد غائب ہو جاتا ہے۔ ہاتھ کی انگلیوں کو حرکت دیتے وقت ان کے جوڑوں میں درد محسوس ہوتا ہے۔دونوں کنپٹیوں میں بھاری پن رہتا ہے۔ کانوں میں سیٹی کی سی آواز گونجتی رہتی ہے۔ پٹھوں میں درد اور کمزوری کا احساس ہے۔ ہاتھ سے کوئی وزن اٹھائے رکھنے یا کسی ہاتھ کے سہارے لیٹنے سے ہاتھ کے جوڑ جام سے ہو جاتے ہیں۔
     
  11. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آفاقی بھائی قریبی کسی ڈاکٹر سے رجوع کرلیں ہمارے ڈاکٹر صاحب تو ڈیوٹی آف کرچکے ہیں
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمت اللہ
    آپ کو یورک ایسڈ چیک کروانا چاہئے
     

Share This Page