1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از ڈاکٹر م انور, ‏28 اگست 2006۔

  1. ڈاکٹر م انور
    آف لائن

    ڈاکٹر م انور ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2006
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم !
    یہاں آپ ہومیوپیتھک طریقہ علاج کے مطابق اپنی بیماری کی علامات بتا کر اپنے لئے دنیا کی بے ضرر ادویات سے علاج کروا سکتے ہیں۔ آپ اپنی بیماری کی علامات بتائیں ہم آپ کو دوا بتائیں گے۔
     
  2. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ڈاکٹر صاحب آپ نے یہ نہیں بتایا کہ علاج کیلئے آپ کی فیس کیا ہوگی؟
    اور ہم آپ کو علامات کیسے بتائیں ؟
     
  3. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    جی ڈاکٹر صاحب مریض حاضر ہے۔
    میرا دن زیادہ تر کمپیوٹر کے سامنے گزرتا ہے۔ اکثر زیادہ دیر تک بیٹھے رہنے سے کمر میں درد ہونے لگتا ہے۔ براہ مہربانی اس کا کوئی علاج تجویز کیجئے۔ پیشگی شکریہ
     
  4. ڈاکٹر م انور
    آف لائن

    ڈاکٹر م انور ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2006
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی ڈاکٹر صاحب مریض حاضر ہے۔
    میرا دن زیادہ تر کمپیوٹر کے سامنے گزرتا ہے۔ اکثر زیادہ دیر تک بیٹھے رہنے سے کمر میں درد ہونے لگتا ہے۔ براہ مہربانی اس کا کوئی علاج تجویز کیجئے۔ پیشگی شکریہ[/quote:sgjwckgs] آپ اپنے لیے رس ٹوکس 200 کی ایک خوراک چار دن کے وقفہ سے لے سکیتں ہیں آرام کی صورت میں دوائی بند کر دیں اور بیماری کی صورت میں دوبارہ استعمال کر سکتیں ہیں ۔ڈاکٹر محمد انور ندیم۔
     
  5. ڈاکٹر م انور
    آف لائن

    ڈاکٹر م انور ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2006
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پیارے سموکر آپ اپنی جو بھی غیر طبعی جسمانی علامات ہیں لکھ بھیجیے میں مطالعہ کرکے دوا، بغیر کسی فیس کے بتا دوں گا۔ دوا آپ بازار سے کسی بھی ہومیو پیتھک کلینک یا سٹور سے خرید فرما سکتے ہیں۔ سائیٹ دیکھنے کا شکریہ ڈاکر محمد انور ندیم۔
     
  6. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    ڈاکٹر صاحب میرا کام کمپیوٹر کا ہی ہے اور میرا مسئلہ بھی اوپر بتائے گئے مسئلے سے ملتا جلتا ہے

    میں دن میں تقریبا 16 گھنٹے کمپیوٹر پر بیٹھتا ہوں ،،، نمازوں کے وقفے چھوڑ کر

    تو اس دوران میری ریڑھ کی ہڈی میں درد شروع ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔

    میری عمر 19 سال ہے ،،، تاریخ پیدائش 1987 کی

    نظر کمزور ہے ،،، دور کی ،،، تقریبا منفی 0.75

    کوئی حل بتائے

    خوش رہیں
     
  7. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ڈاکٹر صاحب حاضر ہوں! اتنی دیر میں تو مریض ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ اللہ نہ کرے
     
  8. ڈاکٹر م انور
    آف لائن

    ڈاکٹر م انور ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2006
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پیارے بھائی یاد کرنے کا شکریہ۔ اتنی دیر میں مریض نے اپنا مرض تو بتایا نہیں۔ ڈاکٹر اس کے لیے دوا تجویز کرنے سے قاصر ہے۔ ہاں سگریٹ نوشی ترک کرنے کے لیے آپ ایک دوا ھے اسے استعمال کر سکتے ہیں۔ دوا ہے کلاڈیم (Caladium 200).اس دوا کے پانچ قطرے دو چار گھونٹ پانی میں ڈال کر ھر روز دن میں ایک دفعہ استعمال کریں۔ اللہ شفا دے گا۔ آپ کا اپنا ڈاکٹر محمد انور ندیم۔
     
  9. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    کمر درد یا سگریٹ نوشی؟

    کمر درد یا سگریٹ نوشی؟
    ڈاکٹر صاحب! اوپر اتنے مریضوں نے آپ سے کمر درد کا علاج پوچھا اور آپ سگریٹ نوشی کا علاج بتا رہے ہیں۔ :shock:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جو مرضی استعمال کر لے۔ ہومیو پیتھک ادویات کےSide effects نہیں ہوتے۔ معدے کے لیے آنکھوں کے قطرے اور گھٹنے کے درد کے لیے جلاب کی دوا سے بھی کام چل جائے گا۔ تو سموکر بھائی اللہ کا نام لے کر شروع ہو جائیں دوا کھانا۔ سموکنگ رکے نہ رکے آپ کی انگلیاں ضرور مضبوط ہو جائیں گی اور آپ زیادہ تندہی سے سگریٹ پھونک سکو گے۔
    کیوں ڈاکٹر صاحب ٹھیک بولا نا میں نے؟؟؟
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کتنے افسوس کی بات ہے دوسری لڑیوں میں تو آپ لوگ دوسروں کو شائیستگی کا دامن نہ چھوڑنے کی تلقین کرتے ہیں مگر یہاں سبھی نے فضول باتیں کر کر کے اتنے اچھے ڈاکٹر کو بھگا دیا۔ :evil:
    ڈاکٹر م انور صاحب آپ کی تعریف میں نے بہت سنی ہے۔ آپ کو ہماری اردو میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ آپ سے التماس ہے کہ واپس تشریف لایئں تا کہ کچھ ضرورت مند لوگوں کا بھلا ہو۔ :84:
     
  12. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نوید بھائی،
    ڈاکٹر صاحب تو شاید دیییییییییییر سے آئیں، آپ اتنی دیر میں ذرا بھاگ کر کسی ہومیو پیتھک سٹور سے Ruta/ Rhustox ، یہ دونوں ادویات 200 کی پوٹینسی میں لا کر استعمال کرنا شروع کر دیں۔ روٹا صبح کو لینی ہے، اور رسٹاکس رات میں۔ ایک ہفتہ کے استعمال سے افاقہ ہو جائے گا انشاءاللہ۔ پٹھوں کے درد کے لیئے Agaricus 200 استعمال کریں۔ دوا کے ساتھ ساتھ تھوڑی ورزش بھی کریں۔ کمر کے پٹھوں کو مضبوط بنانے والی ورزش سے بھی کمر کا درد کافی حد تک ختم ہو جاتا ہے۔ لیکن سب سے بہتر ہے کہ آپ اپنے پیٹ کے پٹھوں کو مضبوط بنائیں، کمر پر زیادہ بوجھ نہیں پڑے گا۔

    کمزور نظر کے لیئے:-

    بادام، سونف اور مسری۔ ان تین اشیاء کو برابر مقدار میں لے کر باریییییییییییک پیس لیں اور دن میں تین، چار بار ایک چائے کا چمچ کھالیا کریں۔انشاءاللہ بہت جلد افاقہ ہو گا۔ آزمودہ نسخہ ہے۔ (پیسنے کے لیئے آپ کو سل بٹے، چٹوبٹے، یا جو بھی لفظ آپ استعمال کرتے ہیں ان کے لیئے، کی ضرورت نہیں ہے، سیدھا بلینڈر میں ڈالیں، دو چار گھوٹے دیں اسی میں، اور تیار ہو جائے گی دوا۔:oops:)

    معاف کیجیئے گا ڈاکٹر صاحب، آپ کو گئے ہوئے عرصہ ہونے کو ہے، اور مجھ سے نوید بھائی کا درد مزید برداشت نہیں ہو رہا تھا، اس لیئے دوا بتا دی۔ :oops: ۔ اب واپس آ کر اپنی کرسی سنبھال لیں :84:
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  14. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    لیکن نوید بھائی نے ابھی تک کچھ نہیں کہا :shock:
    وہ ٹھیک تو ہیں نا :shock: ؟
    کوئی پتہ کروائے کہ انہوں نے دوا لی یا نہیں :shock:
     
  15. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بجو ۔ پہلے آپ بتائیں کہ آپ نے نعیم بھائی والے نسخے پر عمل کیا یا نہیں ؟
     
  16. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :oops:
    میں کچھ کر ہی رہی ہوں۔ کوشش کریں کہ کچھ ہو ہی جائے :oops:
     
  17. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نوید بھائی،
    ڈاکٹر صاحب تو شاید دیییییییییییر سے آئیں، آپ اتنی دیر میں ذرا بھاگ کر کسی ہومیو پیتھک سٹور سے Ruta/ Rhustox ، یہ دونوں ادویات 200 کی پوٹینسی میں لا کر استعمال کرنا شروع کر دیں۔ روٹا صبح کو لینی ہے، اور رسٹاکس رات میں۔ ایک ہفتہ کے استعمال سے افاقہ ہو جائے گا انشاءاللہ۔ پٹھوں کے درد کے لیئے Agaricus 200 استعمال کریں۔ دوا کے ساتھ ساتھ تھوڑی ورزش بھی کریں۔ کمر کے پٹھوں کو مضبوط بنانے والی ورزش سے بھی کمر کا درد کافی حد تک ختم ہو جاتا ہے۔ لیکن سب سے بہتر ہے کہ آپ اپنے پیٹ کے پٹھوں کو مضبوط بنائیں، کمر پر زیادہ بوجھ نہیں پڑے گا۔

    کمزور نظر کے لیئے:-

    بادام، سونف اور مسری۔ ان تین اشیاء کو برابر مقدار میں لے کر باریییییییییییک پیس لیں اور دن میں تین، چار بار ایک چائے کا چمچ کھالیا کریں۔انشاءاللہ بہت جلد افاقہ ہو گا۔ آزمودہ نسخہ ہے۔ (پیسنے کے لیئے آپ کو سل بٹے، چٹوبٹے، یا جو بھی لفظ آپ استعمال کرتے ہیں ان کے لیئے، کی ضرورت نہیں ہے، سیدھا بلینڈر میں ڈالیں، دو چار گھوٹے دیں اسی میں، اور تیار ہو جائے گی دوا۔:oops:)

    معاف کیجیئے گا ڈاکٹر صاحب، آپ کو گئے ہوئے عرصہ ہونے کو ہے، اور مجھ سے نوید بھائی کا درد مزید برداشت نہیں ہو رہا تھا، اس لیئے دوا بتا دی۔ :oops: ۔ اب واپس آ کر اپنی کرسی سنبھال لیں :84:[/quote:lf8jvwbt]



    نوید بھائی،
    یہ آپ کے لیئے تھا۔۔!!
     
  18. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بہت عمدہ معلومات ہیں :dilphool:
     
  19. ڈاکٹر سمیرا
    آف لائن

    ڈاکٹر سمیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  20. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :a191:
    :boxing: [glow=red:8o39f10g]ساڈی واری آئ تے کگو رو پیا[/glow:8o39f10g]
    جب میں نے کچھ پوچھنا تھا تو ڈاکٹر صاحب ہی بھاگ گئے خیر میں نے ایک ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے دوای لی میرے ہاتھ اور پاوں پر زخم تھے سنا تھا سایڈ افیکٹ نہیں ھوتا لیکن دواٰ کھاتے ہی ناخن بھی گلنے لگ گئے اب وہ ڈاکٹر صاحب تو بھاگ گئے اب کس کو پکڑوں
     
  21. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :nose: :nose: :nose:
    :serious: :serious: :serious:
    :hands: :hands: :hands:




    ذرا ایک نظر--------------------اردو ادب/تلقین انقلاب
     
  22. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :flor: :flor: :flor:





    ذرا ایک نظر--------------------اردو ادب/تلقین انقلاب
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لک مجھے بتائیں کیا تکلیف تھی میں دوا بتاؤں گی آپ کو
     
  24. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    ڈاکٹر نے یقیناً آپ کو Sulphur یا Silicia 30 کی دی ہو گی۔ آپ کو الرجی یا اس طرح کی کوئی بیماری تو نہیں؟ آپ کو وہ دوائی لگاتار لیتے رہنا چاہیئے تھا۔ جسم کا تمام گندہ مواد نکل جاتا اور جس بیماری کے لیئے دوا لی تھی، وہ ٹھیک ہو جاتی۔

    جسم سے "گند" نکلنے کے آسان راستے:
    پیشاب، پاخانہ،الٹی، پسینہ

    سب سے تکلیف دہ رستہ:
    جلد

    اس لیئے پریشان نہ ہوں، کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہوتا ہومیو پیتھک کا۔
    :yes:
     
  25. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ارے واہ بجو آپا
    آپ تو ڈاکٹر بھی ہیں۔ :87:
     
  26. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آہو۔۔۔ماڑی موٹی ہوں ہی۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بات تو درست ہوسکتی ہے :flor:
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:

    ڈاکٹر نے یقیناً آپ کو Sulphur یا Silicia 30 کی دی ہو گی۔ آپ کو الرجی یا اس طرح کی کوئی بیماری تو نہیں؟ آپ کو وہ دوائی لگاتار لیتے رہنا چاہیئے تھا۔ جسم کا تمام گندہ مواد نکل جاتا اور جس بیماری کے لیئے دوا لی تھی، وہ ٹھیک ہو جاتی۔

    جسم سے "گند" نکلنے کے آسان راستے:
    پیشاب، پاخانہ،الٹی، پسینہ

    سب سے تکلیف دہ رستہ:
    جلد

    اس لیئے پریشان نہ ہوں، کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہوتا ہومیو پیتھک کا۔
    :yes:[/quote:2x94rsta]

    سلفر(Sulphur) دوای کو احتیاط سے استعمال کرتے ہیں کچھ دوائیوں کے ساتھ یہ ری ایکشن کرتی ہے
    اور سلفر کا زیادہ استعمال کبھی کبھی بیماری بڑھانےکا موجب بنتی ہے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماڑی آپ کیسے ہوگئیں ؟
    چلیں دوسری بات سے اتفاق کر لیتے ہیں :zuban:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ۔ دو نہیں بلکہ کئی ڈاکٹروں کے درمیان ۔۔ بےچارہ مریض بھائی ۔۔۔ پھنس گیا :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں