1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:

Discussion in 'تعلیماتِ قرآن و حدیث' started by حنا شیخ, Oct 13, 2016.

  1. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:
    خشکی اور تری میں لوگوں کی بد اعمالیوں کے باعث فساد پھیل گیا ، تاکہ انہیں ان کے بعض کرتوتوں کا پھل اللہ تعالیٰ چکھادے ، بہت ممکن ہے کہ وہ باز آجائیں۔( الروم : ۴۱)
    اس آیت کریمہ میں فساد سے مراد ہر وہ بگاڑ ہے جس سے انسانوں کے معاشرے اور آبادیوں میں امن وسکون تہہ وبالا ہوجائے ، ان کی زندگیوں میںتنگی، بے برکتی، اضطراب وبے چینی اور ظلم و زیادتی عام ہوجائے ۔جب انسان اللہ کی نافرمانیوں کو اپنا وطیرہ بنالیتا ہے ،تو پھر مکافات عمل کے طور پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے انسانوں کے اعمال وکردار کا رخ برائیوں کی طرف پھرجاتا ہے ،جس کی وجہ سے زمین فساد سے بھر جاتی ہے، امن وسکون ختم ہوجاتا ہے اور اس کی جگہ خوف و دہشت اور قتل و غار ت گری کا بازارگرم ہو جاتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بعض اوقات آفات ارضی و سماوی بھی سزا کے طور پرنازل ہو تی ہیں جیسے قحط ،طاعون، طوفان، زلزلہ اور سیلاب وغیرہ ۔ مقصد اس سے یہی ہو تا ہے کہ لوگ گناہوں سے باز آجائیں ،توبہ کرلیں، اور ان کا رخ اللہ کی طرف ہو جائے۔
    16 - 1 (1).jpg
     
    شانی and صحیح انسان like this.
  2. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2016
    Messages:
    192
    Likes Received:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " کہہ دیجئے کہ اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو اللہ تم سے محبت کرے گا اور تمھارے گناہ بخش دے گا اور اللہ بخشنے والا ، رحم فرمانے والا ہے "
    ( سورۃ العمران 3 : 31 )
     
    حنا شیخ and شانی like this.
  3. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2016
    Messages:
    192
    Likes Received:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " جسے اللہ ہدایت دے ، وہی ہدایت پاتا ہے ، اور جسے وہ گمراہ کردے اس کا تمھیں ہرگز کوئی مدد گار نہیں مل سکتا جو اسے راستے پر لائے "
    ( سورۃ الکھف 18 : 17 )
     
    حنا شیخ and شانی like this.
  4. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2016
    Messages:
    192
    Likes Received:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " اے میرے پروردگار ان پر ویسا ہی رحم کر جیسا انہوں نے میرے بچپن میں میری پرورش کی ہے "
    ( سورۃ الاسراء 17 : 24 )
     
  5. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2016
    Messages:
    192
    Likes Received:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے
    " وہ بڑا بخشش کرنے والا اور بہت محبت کرنے والا ہے "
    ( سورۃ البروج 85:14 )
     
  6. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2016
    Messages:
    192
    Likes Received:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " اللہ تعالی کسی جان کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا "
    ( سورۃ البقرۃ 2 : 286 )
     
  7. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ جسے چاہے بیٹے دیتا ہے جسے چائے بیٹیاں دیتا ہے اور جسے چاہے بے اولاد رکهتا ہے
     
    حنا شیخ likes this.
  8. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک الله ​
     
  9. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
  10. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    قرآن میں واضح حکم دے دیا گیا کہ
    وَلَا تَتَّبِعِ الْهَوَىٰ
    یعنی اپنی خواہشات کی پیروی مت کرنا​
     
  11. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2016
    Messages:
    192
    Likes Received:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " مجھ سے دعائیں کیا کرو ، میں تمھاری دعائیں قبول کرونگا ۔ جو لوگ مجھ سے مانگنے سے تکبر کرتے ہیں ، یقین مانو ، وہ عنقریب ذلیل ہوکر جہنم میں پہنچ جائیں گے "
    ( المومن : 60 )
     
  12. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2016
    Messages:
    192
    Likes Received:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " جو شخص نیک کام کرے گا اس کو اس کے دس گنا ملیں گے جو شخص برا کام کرے گا اس کو اس کے برابر ہی سزا ملے گی اور ان پر ظلم نہ ہوگا "
    ( سورۃ الانعام 6 : 160 )
     
  13. پہلا انسان
    Offline

    پہلا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 4, 2016
    Messages:
    29
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " اور جب میں بیمار ہوجاتا ہوں ، تو وہ ہی مجھے شفا دیتا ہے "
    ( سورۃ الشعراء 26 : 80 )
     
  14. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    قران پاک میں ﷲ پاک نے فرمایا ہے
    میرے بندے وہ ہیں جو میرا ذکر کرتے ہیں اور زمین و آسمان کی تخلیق میں غور وفکر کرتے ہیں
    سورۃ الاعمران
     
  15. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ولا تجسَّسُوا:
    ایک دوسرے کی ٹوہ میں نہ رہو.
     
  16. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    حَسْبِيَ اَلْلَّهُ لَآ إِلَهَ إِلَّآ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَ هُوَ رَبُّ اِلْعَرْشِ اِلْعَظِيِمْ
     
  17. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " زمین پر جو ہیں سب فنا ہونے والے ہیں صرف تیرے رب کی ذات جو عظمت اور عزت والی ہے باقی رہ جائے گی "
    ( سورۃ الرحمن 55 : 26 ۔ 27 )
     
  18. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    " اے ہمارے رب ہم پر صبر ڈال دے اور ہمیں اس حال میں موت دے کہ ہم اسلام پر ہوں "
    ( سورۃ الاعراف 7 : 126 )
     
  19. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اس دن کی رسوائی و مصیبت سے بچو، جبکہ تم اللہ کی طرف واپس ہوگے، وہاں ہر شخص کو اس کی کمائی ہوئی نیکی یا بدی کا پورا پورا بدلہ مل جائے گا اور کسی پر ظلم ہر گز نہ ہوگا۔
    بقرہ ​
     
  20. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " یقینا میں ہی اللہ ہوں ، کوئی اور معبود نہیں سوائے میرے ، پس تم میری ہی بندگی کرو اور نماز قائم رکھو میری یاد کے لیے "
    ( سورۃ طہ 20 : 14 )
     
  21. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    {إِنَّ الَّذِينَ جَاؤُوا بِالإِفْكِ عُصْبَةٌ مِّنكُمْ لاَ تَحْسَبُوهُ شَرًّا لَّكُم بَلْ هُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ ل لِكُلِّ امْرِئٍ مِّنْهُم مَّا اكْتَسَبَ مِنَ الإِثْمِ وَالَّذِي تَوَلَّى كِبْرَهُ مِنْهُمْ لَهُ عَذَابٌ عَظِيم}

    جو لوگ یہ بہت بڑا بہتان باندھ لائے ہیں یہ بھی تم میں سے ہی ایک گروہ ہے تم اسے اپنے لئے برا نہ سمجھو، بلکہ یہ تو تمہارے حق میں بہتر ہے ہاں ان میں سے ہر ایک شخص پر اتنا گناہ ہے جتنا اس نے کمایا ہے اور ان میں سے جس نے اس کے بہت بڑے حصے کو سر انجام دیا ہے اس کے لئے عذاب بھی بہت بڑا ہے ۔ [النور:11]​
     
  22. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    : وہ بھی چالیں چل رہے تھے اور اللہ بھی منصوبہ بندی کر رہا تھا ، اللہ بہترین منصوبہ بندی کرنے والا ہے "
    ( سورۃ الانفال 8 : 30 )
     
  23. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    بیشک
     
  24. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اللہ کا فضل ہے جسکو چاہے دے گا “ (المائدہ: 54)​
     
  25. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    ”کیا آپکے رب کی رحمت تقسیم کرنے والے یہ لوگ ہیں ؟ دنیا کی زندگی میں ان کاسامانِ حیات ان کے درمیان ہم نے تقسیم کیا ہے اور ہم نے بعض کو بعض پر فوقیت دی ہے تاکہ وہ ایک دوسرے سے خدمت لے سکیں۔ اور آپکے رب کی رحمت اس سے بہتر ہے جو یہ جمع کررہے ہیں“
    (زخرف:32)​
     
  26. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی نے فرمایا:”اور جو کچھ اللہ نے تم میں سے کسی کو دوسروں کے مقابلے میں زیادہ دیا ہے اسکی تمنا نہ کرو ، جو مردوں نے کمایاہے اس کے مطابق ان کا حصہ ہے اور جو کچھ عورتوں نے کمایا ہے اسکے مطابق ان کا حصہ ہے ۔ ہاں اللہ سے اسکے فضل کی دعا مانگتے رہو، یقینا اللہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے“
    (النساء: 23)
     
  27. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    "اور کوئی احسان اس نیت سے نہ کرو کہ زیادہ وصول کرسکو "
    ( سورۃ المدثر 74 : 6 )
     
  28. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    "اللہ کی رسی کو سب مل کر مضبوط تھام لو اور پھوٹ نہ ڈالو "
    آل عمرآن
    103​
     
  29. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    وَلاَ تَكُونُواْ كَالَّذِينَ تَفَرَّقُواْ وَاخْتَلَفُواْ مِن بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْبَيِّنَاتُ
    اور ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جو فرقوں میں بٹ گئے تھے اور جب ان کے پاس واضح نشانیاں آچکیں اس کے بعد بھی اختلاف کرنے لگے۔۔۔​
     
  30. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ادْخُلُواْ فِي السِّلْمِ
    اے ایمان والو! اسلام میں پورے پورے داخل ہو جاؤ​
     

Share This Page