1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ماشاءاللہ ۔ اللہ تعالی اسے زندگی دے اور آپ کے دل کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
    اولاد تو ہوتی ہی دل کا ٹکڑا ہے۔ اللہ تعالی سب کی اولادوں‌کو اور سب کو اولادوں کا سکھ چین اور خوشیاں دے۔ آمین
     
  2. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    آمین ثم آمین
    اور جو بے اولاد ہیں اللہ نیک اولاد عطا فرمائے
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    بوبی جی آپ بیٹے کی تصویریں یہاں شئیر کریں اگر مناسب سمجھیں تو
     
  4. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    جی ضرور انشاءاللہ کل کروں گا دن میں
     
  5. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    اگر آپ اجازت دیں تو یہاں ہی لگا دوں
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شکریہ بوبی جی انتظار رھے گا


    کیا میں‌نے حاضری لگو الی تھی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    عدنان بوبی بھائی ۔ یہاں تو حاضری لگوانی ہے۔
    تصاویر تو " تصاویر گیلری" میں لگا دیں۔ علیحدہ سے لڑی بنا کر ۔۔

    "ثمامہ بوبی کی تصاویر" ۔ :wow:
     
  8. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    آپ نے تو حاضری رجسیٹر فل کر دیا ہے حاضری لگا لگا کر
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    عدنان بوبی بھائی ۔ شوق دا کوئی مُل نہیں ۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر


    ہم سب منتظر ہیں

    میری حاضری کا بھی بستوبند کیا جائے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم۔ ہارون بھائی
    آپ ڈبہ لے کر آئے ہیں یا خالی ؟
     
  12. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    آپ کی حاضری نہیں لگا سکتے پن میں سیاہی ختم ہو گی ہے
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ نہالیں ابھی بے حساب سیاہی جمع ہوجائے گی :176:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    ہارون جی حاضری میں‌صرف نام لکھا جاتا ھے حدودربعہ نہیں
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    واہ ہارون بھائی ۔ حاِضری سیکشن میں ہی بیٹنگ شروع کر دی ۔۔۔ :201: :201: :201:
     
  16. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر


    ھاھاھاھاھا
    بہت خوب انکل جی
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    لگتا ھے آج بھابی نے خوب ناشتہ کروایا ھے
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ہارون بھائی بھی اپنے بیٹے عظیم الرحمن کا " سیاہی کا مطالبہ " ایسے ہی پورا کرتے ہیں۔
     
  19. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    ناشتہ کہاں کیا ہو گا ابھی خالی پیٹ انسان بہت کام کرتا ہے
     
  20. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    میری طرف سے سب کو اللہ حافظ انشاءاللہ کل بات ہو گی
    دعاوں میں یاد رکھیے گا
    اللہ حا فظ فی امان اللہ
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    اللہ کے حوالے بوبی جی
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اوکے عدنان بوبی بھائی ۔
    میں میڈم زاہرا سے کہہ کے آپکی حاضری لگوا دوں گا۔

    آپ اپنا خیال رکھیے گا۔
    اللہ حافظ
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    :143: :143: :143: :143:
     
  24. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    پریزنٹ میڈم
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم محبوب بھائی
    کیسے ہیں آپ ؟
     
  26. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    زاہرا آپی ۔ اسلام علیکم۔
    میری حاضری لگا لیں
     
  27. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    اسلام علیکم نعیم بھائی ۔۔۔۔ میں بالکل ٹھیک ہوں اور شکر ہے اللہ کا۔۔۔۔اللہ آپ کو خوش رکھے کہ مجھ ناچیز کو یاد کیا۔
     
  28. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

  29. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
    میڈم جی میں حاضری لگا رہا ہوں
     
  30. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    اسلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں