1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام


    حاضری تو لگ جائے گی پہلے یہ بتائیں‌یہاں کیا ہوا تھا
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    ہونا کیا تھا
    خاموشی ہی خاموشی تھی
    اب آپ آگیں ہیں پھر سے ہلچل شروع ہو جائے گی
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں آ گئی ہوں تو ہلچل شروع ہو جائے گی میں‌کیا آندھی ہوں
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    نئے پغام کی لسٹ میں 2 یا 3 پیغام ہوتے تھے
    اب 3 یا 4 صفحے ہیں اب۔
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :rona::rona:آپ کا مطلب ھے میں بہت بولتی ہوں
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    :139: نہیں بہت لکھتیں ہیں
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہا

    بہت خوب
    ویسے اب چلنا چاھیئے حاضری کی لڑی سے
     
  8. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    میں بھی حاضر ہوں تھوڑی دیر کے لیے
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آداب عرض ھے

    میری تو جلدی سے حاضری لگا لیں
     
  10. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
    میں حاضر ہوں‌‌
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام

    کس نے کہا حاضر ہونے کو
     
  12. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے سوچا حاضری بھی تو لگانی ہے نا چلو حاضر ہو کر دیکھ لیتے ہیں کیا ہوتا ہے
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا کیا میں بھی دیکھ رہی تھی کہ کافی خاموشی رہی ھے یہاں تو
     
  14. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو کل سے فارغ ہوا ہوں غلطی سے دیوتا ناول شروع کر لیا تھا کل اُس کے چالیس حصئے مکمل کر کے فارغ ہوا تھا اس لیے آج نظر آ رہا ہوں
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے خدا ، آپ بھی کیسے کیسے کام کرتے ھیں ، ویسے میں تو آج ہی‌آئی ہوں بلکہ اب تو کل کہنا چاھیئے
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن عدنان بھائی ۔ ہمیں تو آپ " انسان ، کائنات اور خدا کا وجود " جیسے فلسفیانہ مضمون پڑھنے کو ارسال کرتے رہتے ہیں اور خود دیوتا کے مزے لوٹتے ہیں :135:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میری حاضری لگ گئی ہو گی میں جتنے دن نہیں‌آئی اس کی کسر آج پوری کر دی ، کافی میسج کر دیئے گو ڈاکٹر نے مجھے مکمل آرام کا مشورہ دے رکھا ھے، اور اسی بے احتیاطی کی وجہ سے آج میرے بازو کا درد بڑھ گیا ھے
    میڈم میری حاضری لگا دیجئے گا میں‌آؤں چاھے نہ آؤں
     
  18. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پریزنٹ میڈم
     
  19. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    زاہرا بہن۔ السلام علیکم۔
    میں کافی دنوں کی غیر حاضری کے بعد آیا ہوں۔
    معافی قبول کر لیں۔ شکریہ
     
  20. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ایک عرصے کے بعد یہاں تشریف لانے کا بہت بہت شکریہ
    خوش آمدید مرحبا مسکراتے رہین برادر بھائی
     
  21. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    میری حاضری لگادی جائے
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آداب عرض ھے

    جلدی سے حاضری لگا لیں کہیں دیر نہ ہو جائے
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام

    آداب عرض ھے

    جلدی سے حاضری لگا لیں
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ برادر بھائی
    بہت دنوں بعد آپکو دیکھ کر اچھا لگا۔
    تشریف لاتے رہا کریں۔ آپ کو پڑھنے کی تمنا رہتی ہے۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ میڈم جی میری حاضری لگا لیں۔

    لبیک میڈم جی ۔ :139:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام

    آداب عرض ھے جلدی سے حاضری لگا لیں
     
  28. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام وعلیکم
    میری حاضری بھی لگا لیں
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عدنان بوبی بھائی ۔
    کیا حال ہے آپ کا ؟
    ثمامہ بیٹا اور بھابھی جی کیسے ہیں ؟
     
  30. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
    ثمامہ بیٹا بھی ٹھیک ہے اور آپ کی بھابی بھی ٹھیک ٹھاک ہیں
    ثمامہ کی تصاویر سینڈ کی ہیں‌ آپ کی بھابھی نے بہت اچھی تصاویر ہیں دل کو عجیب سی خوشی ملتی ہے ثمامہ کا چہرہ دیکھ کر
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں