1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنواروں کی پارلیمنٹ حصہ دو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏30 اگست 2012۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    تحریک عروج پر ہے پر ہم کنوارہ سیٹ چھوڑنے کو تیار ہی نہیں
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    چھوڑنا تو پڑے گا چاھیے آپ خوشی سے چھوڑیں یا پھر جب والدین کا حکم ہوا تو ۔۔
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    میری شادی ایک تحریک بن چکی ہے ۔ چاہیں دوست ہوں حلقہ احباب ہو کزن ہوں سب کی زبان پر ایک ہی سوال کب ہوگی داؤد کی شادی۔؟ شادی کرلو یار۔ مجھے آپ کی شادی کا شدت سے انتطار ہے۔ کب کھلا رہے ہو لڈو ۔ یہ چند سوال ہیں جو ہر جگہ پوچھے جاتے ہیں۔
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اس کا مطلب ہے کہ عنقریب ہی
     
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    اب اس تحریک کی کسر رہ گئی تھی۔۔۔۔۔:eek:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    مگر سوچنے کی بات ہے یہاں کنوارہ ہے کون؟:soch:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    اور حصہ کس بات کا لے رہے ہیں؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ابھی بھی بہت ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    بہت تو ہیں مگر اس فورم میں اب تک جن کا مجھے علم ہے وہ میرڈ ہی ہیں۔۔۔
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ھارون بھائی صاحب سب کو جانتے ہیں ان کو پتہ ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    بہتر بھائی جی۔۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    اس فورم کے اکلوتے کنوارے کی طرف سے اور اسپیکر کی طرف سےتمام کنوارہ ،شادی شدہ، دوسری شادی کے خواہشمند افراد کو دل سے دلی عید مبارک
    [​IMG]

    تمام شادی شدہ افراد اس کنوارے اسپیکر کے لیے چپ چاپ عیدی نکالیں نہیں تو کنوارہ نوٹس جاری کردوں گا۔
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اب کیا فائدہ
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    کیوں کیا ہوا
     
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جن اراکین کی شادی ہوگئی ہے اُن کو
    شادی مبارک
    ۔
    ۔
    ۔
    اور جن اراکین کی شادی نہیں ہوئی ان کو
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    آزادی مبارک
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    خیر مبارک اور آپ کو بھی آزادی مبارک ۔۔امید ہے اگلے 14 اگست تک آپ بھی شادی شدہ ہوں گے اور آپ کو بھی شادی مبارک کہا جائے گا ۔
     
  17. توصیف عباس گیلانی
    آف لائن

    توصیف عباس گیلانی ممبر

    ہم بھی کنوارے ہیں ۔
    لگتا ہے بہت سوں کو افاقہ ہوا ہے کنواراپن سے ہم بھی اچھی اُمید لے کرآئے ہیں
     
    محمدداؤدالرحمن علی، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مگر کب تک
     
    توصیف عباس گیلانی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. توصیف عباس گیلانی
    آف لائن

    توصیف عباس گیلانی ممبر

    جب تک ہے جان جب تک ہے جہاں۔
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ہماری دعائیں آپ کیساتھ ہیں
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    کنواروں کے لیے خوشخبری





    آپ کا علاج اب ممکن ہے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میرے لئے کیا حکم ہے
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    آپ اپنے کلاس فیلو حکیم لقمان سے رجوع کریں
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    یعنی میں لقمان کا ہم عصر اور ہم ذہن ہوں :wink:
     
  25. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شکر ہے ایک کنوارہ تو ملا یہاں۔ ورنہ جو اس پارلیمنت میں تھے یا تو سب کی شادی ہو گئی ۔ یا منگنی کرکے بیٹھیں۔ بہر حال آپ کو دل کی اتہاہ گہرائیوں سے کنواروں کی پارلیمنٹ میں
    خوش آمدید:dilphool:
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    مجھے اس پارلیمنٹ کی کونسی سیٹ ملے گی
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    پورے پارلیمنٹ پر قبضہ کر لیں
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    مجھے اس پارلیمنٹ کی کونسی سیٹ ملے گی
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    پورا پارلیمنٹ لے لیں
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    کتنے کا ملے گا :t:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں