1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذندگی میں‌ شادی کرنا بہت ضروری ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏8 اکتوبر 2008۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ایوں نہیں تجربہ بول رہا ہے
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    یہ عمر کی بات ہو رہی ہے کا قدامت کی ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    اب آپ سے کیا چھپانا ۔ ۔ ۔ :sng:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    عمر یا مشک
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    دونوں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شادی تک چھپائے رکھیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    اچھا جی ۔ ۔ ۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    سید شہزاد ناصر اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    جو بھی سمجھ لو
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    کس کی شادی؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میری اور کس کی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    پھر بھی ان سے پوچھ لیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    دسو جی ۔ ۔ ۔ سید شہزاد ناصر صاحب ۔ ۔ ۔
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    کیونکہ آپ کو بتانے کا فایدہ کوئی نہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    تے ہور کی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    سید صاحب ! چاچا جی دوسری بلکہ تیسری اور شاید چوتھی " نیکی " بھی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
  18. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    ارادہ کرنے پر نہ کوئی پابندی ہے نہ کوئی نقصان
    ہاں عمل کرنے کی صورت میں نقص امن کا اندیشہ یے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    سید صاحب !
    ارادے جن کے پختہ ہو نظر جن کی " نیکیوں " پر ہو
    ان چھوٹے موٹے نقصِ امنوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے

    کیوں چاچا جی ۔ ۔ ۔ ایسا ہی ہے نا ؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مگر پھر بھی شاہ جی بھابھی سے بہت ڈرتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    سید صاحب بھابھی سے ڈرتے نہیں بلکہ سید صاحب کو " نقصِ امن " کا اندیشہ رہتا ہے ۔ ۔ ۔
     
  23. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    آپ کی دوسری شادی کب ہے۔؟
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    بس ! جیسے ہی کوئی خاتون کلموہے سے شادی پر راضی ہوئیں ۔ ۔ ۔
     
  25. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    آپ تلاش تو کریں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    اتنی بھی ضروری نہیں ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جی تلاش تو جاری ہے ۔ ۔ ۔
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    بہت ضروری ہے ۔ ۔ ۔
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    یہ تجربہ ہے یا خواہش ؟؟؟ :chp:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    دونوں ۔ ۔ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں