1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 نومبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان



    موڈ کو اچھا رکھنا چاہیے
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    آپ اپنے موڈ کو اچھا رکھیں منع کون کرتا ھے
     
  3. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    ہمارے موڈ کا کیا کھبی ادھر کبھی اُدھر
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    موڈ ٹھیک ہے، اللہ کا شکر ہے
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    موڈ تو ٹھیک ھے دل پہ بہت بوجھ ھے
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    موڈ ٹھیک ہی ہے۔
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    :soch:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    ہوتا ھے میری بہن کبھی کبھی ایسا بھی :yes:
     
  9. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    خدا جس حال میں رکھے خوش رکھے
     
  11. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    خوشی آپ میرے لیے دعا نہیں کیا کرو جی پلیز
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    اچھا جناب
     
  13. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جی بلکل اور برا نہیں مننا جی پلیزززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززز
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    موڈ ٹھیک ھے مگر ایک عجب سی پریشانی ھے جس کی سمجھ نہیں‌آ رہی خوشی کو بھی :soch:
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    اللہ خوشی کو تمام پریشانیوں سے محفوظ رکھے، آمین


    میرا موڈ ٹھیک ہے، اللہ کا شکر ہے
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    آمین،

    جزاک اللہ

    آپ سب کے موڈ تو جیسے کسی آہنی دیوار جیسے ھیں کچھ فرق ہی نہیں پڑتا کسی کو کسی بات سے،
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    جی بظاہر کوئی فرق نظر نہیں‌ آتا
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    موڈ بدلتے رہناچاہیئے مگر میں کیا کروں میرا تو اپنا موڈ نہیں بدل رہا آج کل :rona:
     
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    جی اللہ رحم کرے گا اور انشاءاللہ جلد آپ کا موڈ اچھا ہو جائے گا۔
    :yes:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    اللہ کرے آمین ، جزاک اللہ
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میرا موڈ نیٹ‌کی سپیڈ کی طرح سست ہے :hpy:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    کوئی نئی بات ہارون جی
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میرا موڈ نیٹ‌کی سپیڈ کی طرح سست ہے :hpy:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    کوئی زیادہ نئی بات
     
  25. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    موڈ اچھا ہے ۔
     
  26. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    موڈ اوکے ۔۔۔ کچھ پنگا شنگا لینے کو جی چاہتا ہے۔۔۔ :hasna:
     
  27. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    موڈ ٹحیک ہے
     
  28. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    اچھی بات ہے۔ لیکن ٹھیک میں حلوے والی ح کیوں ڈال دی ؟
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کان میں کھرک ہورہی ہے اسلئے موڈ بے چین ہے :hpy:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    موڈ بہتر ھے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں