1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہے بجلیوں کی زد میں میرا یہ آشیانہ ---برائے اصلاح

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by ارشد چوہدری, Jun 19, 2020.

  1. ارشد چوہدری
    Offline

    ارشد چوہدری ممبر

    Joined:
    Dec 23, 2017
    Messages:
    350
    Likes Received:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان
    محمد سعید سعدی
    زنیرہ عقیل
    ---------
    ہے بجلیوں کی زد میں میرا یہ آشیانہ
    اپنے کرم سے یا رب تُو ہی اسے بچانا
    -----------
    ملنے کی یار تجھ سے خواہش بہت ہے لیکن
    حالات کہہ رہے ہیں ملنے ابھی نہ جانا
    ---------------
    چہرہ چھپا کے ملنا اب ہو گیا ضروری
    کس کو خبر تھی اس کی آئے گا یہ زمانہ
    --------------
    اتنا خیال رکھنا ، ملنے مجھے جو آؤ
    تم فاصلے پہ رہنا میرے نہ پاس آنا
    -------------
    ملنے کو دل تو چاہے لیکن عزیز جاں ہے
    ملتے رہیں گے پھر بھی پہلے ہے جاں بچانا
    ---------
    رشتے رہیں گے باقی جیتے رہے اگر ہم
    خطرے میں پڑ کے مجھ سے ملنے کبھی نہ آنا
    -----------
    صحت نہیں ہے اچھی کمزور بھی ہو ارشد
    اس حال میں ہے غفلت مرنے کا اک بہانہ
    -------------
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ بہت خوبصورت غزل
    اشتراک کا بہت بہت شکریہ
     
  3. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ہے بجلیوں کی زد میں میرا تو آشیانہ
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  4. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ واہ!
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  5. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ۔۔۔۔۔۔۔یہ بھی ٹھیک ہے مگر یہ بھی دیکھ لیجیے گا
    کس کو خبر تھی ہوگا ایسا بھی اک زمانہ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کس کو خبر تھی ہم تم دیکھیں گے یہ زمانہ
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  6. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بس فاصلے پہ رہنا نزدیک تم نہ آنا
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  7. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ملنے کو جی تو چاہے لیکن عزیز جاں ہے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  8. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ، سبحان اللہ!
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  9. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    اسے اور جاندار ، شاندار بنانے کی ضرورت ہے کہ فکر کے سفر کا یہی تو ٹرمینس (terminus)ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    صحت نہیں ہے اچھی کمزور بھی ہو ارشد
    ایسے میں شعرکہنا باتوں کا ہے بہانہ
    ۔۔۔۔یا۔۔۔
    ایسے میں شعر کہنا ہے بات کا بہانہ
     
    Last edited: Jun 19, 2020
    زنیرہ عقیل likes this.

Share This Page