1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہیپی کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by نعیم, May 14, 2009.

  1. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108

    :salam: ہیپی بھائی، تعارف کا شکریہ۔ ویلکم :flor:
     
  2. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    ہاہاہا
    مجھے پہلے سے اندازہ تھا کہ آپ صدر سے کم پر راضی نہ ہوں گی ، لیکن ڈرتے ڈرتے وہ عہدہ آپ کے نام سے نہ لکھ سکا ، کہیں نعیم صاحب اپنی توپوں کا رُخ اس پردیسی کی طرف نہ کر دیں ،

    ویسے زکام کبھی کبھی بڑے کام کی چیز ہے ، اس کی وجہ سے میری بچت ہو گئی ،اب شکریہ تو ہر حالت میں آپ کا ہی ادا کرنا ہے ، زکام تو ویسے ہی وبال ِ جان ہوتا ہے ، اور آپ بھی یقینا اس سے نجات چاہتی ہوں گی ،
    ۔۔۔۔۔۔
    شکریہ اور اللہ حافظ :flor:[/quote:37ue19e3]
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہاہاہاہا
    کجھور کا درخت کافی اونچا ہے اور مجھے یہاں سیڑھی بھی اترنے کے لیے نظر نہیں آ رہی ،
    ویسے شکریہ ہیپی ، سدا مسکراتے رہو ، :a180: :a180: :a180:[/quote:37ue19e3]
    بےباک بھائی ۔ سنا تھا درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے۔ پیر اپنے مریدوں سے اور استاد اپنے شاگردوں‌سے۔


    میرے ، مرزا عادل نذیر اور ہیپی بھائی سمیت آپ کے سارے شاگرد و عقیدتمندان اتنے "صاحبِ ذوق" کیوں ہیں ؟ :hasna: :hasna: :hasna:[/quote:37ue19e3]
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    شکریہ نعیم بھائی ؕ: یہ بھی آپ کی مہربانی ہے کہ آپ نے ہر دو کو میرا شاگرد رہنے دیا ، اگر یہ بھی میری شاگردی یا مریدی میں نہ رہنے دیتے تب بھی مجھے کون سا ناراض ہونا تھا ، البتہ جو جو کامیاب ہو کر اس " مہد "سے چلے گئے ان کو ہر ایک نے اپنا شاگرد ثابت کرنے کے لیے پورا زور لگایا ،
    ہر استاد اور ہر شیخ کے پاس ہر طرح کے شاگرد یا مرید ہوتے ہیں ، یہ تو استاد کی حکمت عملی ہوتی ہے کہ وہ کون ساتیر کس موقع پر استعمال کرتا ہے ، ۔:hasna:
    میرا تو "موٹو "بھی یہی ہے کہ ہم غم سے خوشیاں نچوڑتے ہیں" ، مجھے اسی کاربن سے ہیرے تراشنے ہیں ،انشاءاللہ ایک دن یہی گوہر نایاب بنیں گے ،
    مجھے تو پہلے سے اندازہ تھا کہ ایسا ہو گا اور توپوں کا رُخ میری طرف ضرور ہو گا ، :201: :201:
    میرے لیے پھر بھی ان کا علم سیکھنا اور سمجھنا باعث فخر ہے کیونکہ جس پیشہ سے یہ تعلق رکھتے ہیں وہ مستری یا میسن کا ہے ، اور ان کی تعلیمی کمی آڑے آ رہی ہے ، لیکن پھر بھی بہتوں سے آگے نکل آئے ،
    ، اور ہاں ایک ہیپی کی بات نے وہ کام کر دیا جو شاید بیس سیانے بھی نہ کر سکتے ،۔ :201: :201: :201: :201::201: :201::201: :201::201: :201:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ سب کا مخلص: بےباک
     
  3. علی عمران
    Offline

    علی عمران ممبر

    Joined:
    Feb 28, 2009
    Messages:
    677
    Likes Received:
    2
    مجھے یہ تو پتہ نہیں چلا کہ یہاں کیا چل رہا ہے۔۔۔۔۔۔لیکن یہ پتہ چلا کہ توپیں سیدھی ہو چکی ہیں۔۔۔مجھے تو لگتا ہے یہاں بھی آپریشن کلین اپ کرنا پڑے گا۔۔۔۔ :soch:

    خیر ہیپی :201: ۔۔خوش آمدید ویلکم۔۔جی آیاں نو۔پخیر راغلے۔۔۔بھلی کرے آیا۔۔اور باقی سارے خوش آمدید بھی۔۔۔۔۔۔ :201:
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    عمران جی ابھی کسی لڑی میں‌آپ نے کہا تھا سوچ کے بتائیں ذرا
     
  5. علی عمران
    Offline

    علی عمران ممبر

    Joined:
    Feb 28, 2009
    Messages:
    677
    Likes Received:
    2
    اگر آپ کا خیال ہے کہ میں نے کچھ غیر متعلقہ کہا تو آپ کا خیال غلط ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے خوش آمدید ہی کہا۔۔۔۔۔۔ :boxing:
    اگر آپ کا مطلب ہے کہ میں نے کسی اور لڑی میں آپریشن کلین اپ کا کہا تو بھی غلط خیال ہے۔۔۔۔۔۔کیونکہ یہاں توپیں چلتی نظر آ رہی ہیں۔۔۔۔جیسے سوات میں :201:

    اگر کچھ اور مطلب ہے تو واضح کر دیں نہیں تو میں یونہی اوٹ پٹانگ اندازے لگاتا رہوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔ :201: :201:
     
  6. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت خوش آمدید ۔
    جیتے رہیں ۔ خوش رہیں ۔

    :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor:
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    قبلہ آپ نے فرمایا تھا آپ عنوان کے مطابق ہی بات کرتے ھیں :113:
     
  8. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں ، میری آنکھوں‌ دیکھا واقعہ ہے :yes:
     
  9. علی عمران
    Offline

    علی عمران ممبر

    Joined:
    Feb 28, 2009
    Messages:
    677
    Likes Received:
    2
    لو جی اوپر اتنا بڑا خوش آمدید ،ویلکم،جی آیاں نوں،بھلی کرے آیا،پخیر راغلے۔۔۔۔۔۔کیا یہ عنوان کے مطابق نہیں؟ :takar: :takar:

    باقی اوپر والی بات تو اوپر والی باتوں سے ربط ملانے کی کوشش ہے۔۔۔۔۔۔۔ :201: :201:
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہم بھی ساری لڑیوں میں یہی ربط ملاتے ھیں پھر ہم پہ اعتراض چہ معنی دارد :soch:
     
  11. علی عمران
    Offline

    علی عمران ممبر

    Joined:
    Feb 28, 2009
    Messages:
    677
    Likes Received:
    2
    کاش ایسا ہی ہوتا۔۔۔۔۔۔۔ :baby:

    خیر میں نے تو ایک سرسری سی بات کی تھی۔۔۔۔آپ نے تو دل سے ہی لگا لی۔۔۔۔۔۔۔۔ :201:
    اوپر سے میری پوسٹ پڑھی نہیں۔۔۔۔۔۔میں نے اس میں لکھا تھا کہ میری شروع کی ہوئی کسی لڑی میں آپ میری غیر متعلقہ بات دکھا دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :201:

    اللہ آپ کا بھلا کرے۔۔۔۔۔میں نہ تو جھگڑنا چاہتا ہوں اور نہ بلا وجہ بحث کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔اس لئے آپ جو مرضی کر سکتی ہیں۔۔۔۔۔۔بےشک ماؤس کی لڑی میں کی بورڈ پر بات کر لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :201: :201:
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپ سے لڑیں میرے دشمن

    ویسے میں یاد کرا دوں یہ ہیہی جی کے تعارف کی لڑی ھے جس میں‌آپ بلاوجہ سیخ پا ہورھے ھیں ہتھ ہولا رکھیں ایسانہ ہو مذاق مذاق میں مجھے بھی غصہ آ جائے :serious:
     
  13. علی عمران
    Offline

    علی عمران ممبر

    Joined:
    Feb 28, 2009
    Messages:
    677
    Likes Received:
    2
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ ہیپی بے چارہ یہ سب دیکھ کر اور زیادہ ہیپی ہو جائے گا۔۔۔۔۔غصہ عقل کو کھا جاتا ہے۔۔۔۔اس لئے اپنے کسی دشمن کو بھی مجھ سے مت لڑائیے گا۔۔۔ورنہ آپ کو دشمنی کے لئے کوئی نہیں ملے گا۔۔۔۔۔۔۔ :201:
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اب میں‌آپ کو وہ مشورہ دینا مناسب سمجھوں گی جو آپ نے جمیل جی کو دیا تھا
     
  15. علی عمران
    Offline

    علی عمران ممبر

    Joined:
    Feb 28, 2009
    Messages:
    677
    Likes Received:
    2
    میں مشورے دے کر بھول جایا کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ میرے پاس مزید نئے مشوروں کا انبار لگ جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔اس لئے وہ مشورہ متروک ہو چکا۔۔۔۔۔ :201: :201:
     
  16. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ساتھ دینے کے لیئے شُکریہ خوشی جی ۔ لیکن عمران بھائی کی بُدھی میں کچھ ڈالنا ، بہت جان جوکھوں کا کام ہے

    عمران بھائی آپ پہلے والے مشورے ڈیلیٹ کر دیا کریں ۔ کیونکہ آپ کے :152: کی ہارڈ ڈسک میں سپیس تھوڑی کم ہے ۔ لیکن آپ ٹینشن نہ لیں ، اب میں آ گیا ہوں‌ نا ۔ :a172:



    :car:
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہیپی بھائی ۔ اپنے تعارف کی " درگت " بنتے دیکھ کر ان ہیپی نہ ہوجائیے گا۔
    پلیز جلدی سے یہاں آئیے۔ شکریہ
     
  18. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میرا کوئی قصور نہیں نعیم بھائی
    یہ سب عمران بھائی کا کِیا دھرا ہے :yes:





    :car:
     
  19. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    اسلام علیکم
    خوش آمدید ہیپی بھتیجے آپ کو ہماری پیاری اردو میں خوش آمدید آتے رہے گا
     

Share This Page