1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہیپی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 مئی 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جناب ہیپی صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    [highlight=#FFFFBF:86y8f5gb][glow=red:86y8f5gb]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:86y8f5gb]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:86y8f5gb]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. ہیپی
    آف لائن

    ہیپی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2009
    پیغامات:
    93
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [highlight=#8040FF:36eecp4j][sizالسلام علیکم میرا نام ہیپی ھے رکھنا کس نے بیٹھا تھا ایک بات یاد اٰ تو بہت ہنسا اور ہیپی ہیپی ہو گا سو نام بھی خود ہی رکھ لیا،،،،،،،،،،سپین میں رہتا ہوں ہوں پاکیستانی،،،،،،،،تعلیم حاصل کرنا اس لیے ضروری سمجھی کے اچھے بُرے کی پہچان ہو جاے بڑوں سے بات کرنے تمیز اور چھوٹوں سے پیار،،،،،،،،،،کام کرتا ہوں اور رج کے کرتا ہوں لیکن جو کرتا ہوں اچھا کرتا ہوں،،،،،،،ایک لڑکا اس فورم میں دیکھا اسی سے کہا بنا دو اردو لکھنے کا شوق رکھتا ہوں :titli: e=100][/size][/highlight:36eecp4j]
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام

    آپ کا تعارف پڑھا اچھا لکھا آتے رہیں اس بزم کی رونق بڑھاتے رہیں
     
  4. ہیپی
    آف لائن

    ہیپی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2009
    پیغامات:
    93
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہاں میں کیسی سے کیسے بات کر سکتا ہوں کچھ سمجھ نھی ارہی ھے؟
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہاں کسی سے بات نہیں‌کرنی یہاں‌صرف مختلف لڑیوں میں‌جا کے لکھنا ھے اور پھر پڑھنا ھے ، پڑھنا بھی تب ھے جب کوئی آپ کے میسج کے جواب میں‌کچھ لکھے گا تو ، ویسے مذھبی چوپال ھے شاعری ادب اور گپ شپ ، آُپ کسی میں بھی جا کے عنوان کے مطابق جو چاہیں‌لکھیں، میں تو خود یہاں نیو ہوں اس لئے اتنی ہی مد دکر سکتی ہوں
     
  6. ہیپی
    آف لائن

    ہیپی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2009
    پیغامات:
    93
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ھممممممم تھینکس خوشی جی چلو پھر میں بھی لکھتا ہی جاتا ہوں اگر لکھنا ہی تو تواڈا شکریہ :happy:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم سب کو انتظار رہے گا
     
  8. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا
     
  9. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہیپی صاحب تعارف خوب کروایا ۔ :neu:
     
  10. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    :salam:

    دل کی گہرائیوں سے ہیپی کو خوش آمدید اردو کی اس پیاری سی محفل میں اور تعارف کے لیئے بہت شکریہ

    :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor:

    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:
     
  11. ہیپی
    آف لائن

    ہیپی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2009
    پیغامات:
    93
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ارے بے باک انکل جی کیسے ہو اپ بڑی خوشی ہوٰ کے آپ سے بھی بات ہوٰ تُسی وی چودویں دا چن ہو گے ہو کوٰ لفٹ ہی نھی چلو اچھا ہوا اپ سے گل بات ہو گٰ اچھا لگا آپ کا ہرا رنگ کیسے ہیں آپ اور عرب میں سب ودیا ودیا ھے نا؟
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ ہیپی صاحب
    اتنے بہترین رنگ میں تعارف دینے کے لیے شکریہ ۔
     
  13. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوش آمدید خان صاحب آپ کو یہاں دیکھ کر اچھا لگا ، اللہ آپ کی تمام نیک خواہشات کو پورا فرمائے آمین ثم آمین :dilphool:
     
  14. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے تعارف کو پڑھ کے ایسے لگ رہا ہے کہ آپ ہمارے یہاں کے ایک دوست ہیں مرزا صاحب ۔۔۔۔۔۔بس آپ کی لکھائی ان سے کافی زیادہ متاثر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن بہرحال یہاں ان سے بھی بڑے اور "وکھرے" ٹائپ کے استاد پڑے ہوئے ہیں مگر شرط یہ ہے کہ آپ اگر فیض حاصل کرنا چاہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔امید ہے آپ سے کافی کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
     
  15. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    خوشی جی نے ٹھیک فرمایا ، یہاں پر ہم سب ہی ان کی انہی "صفات "کے معترف ہیں ، ان میں بھی دوسری عورتوں کی طرح ساری خصوصیات ہیں ، ایک عمر کے بارے میں ہمیشہ زبان کی پکی ہیں ، جو عمر بتا دی بس بتا دی ، اب بندہ ہر سال کیوں اپنی زبان سے پھرتا رہے ، دوسری ان کی سب سے بڑی خوبی ہے کہ وہ ہمیشہ بچت کا پہلو تلاش کرتی رہتی ہیں مبادا کوئی ان سے ادھار نہ مانگ لے ، اسی لیے انہوں نے ارشاد فرمایا ہے کہ "وہ خود یہاں نیو ہیں اس لیے اتنی ہی مدد کر سکتی ہوں " آپ بے فکر رہیں ، وہ ہر موقع پر مدد کریں گی ،یہاں پر ان کا مقام ایک" وزیر اعظم" کا ہے اور تعداد کے لحاظ سے ان کے پیغامات دوسرے نمبر پر ہیں ، میں بھی جب یہاں نیا نیا اس فورم پر آیا تھا ، تو ان کے سمجھانے پر قدم بڑھاتا چلا گیا، اب بھی ان کے نقش قدم پر چل رہا ہوں ، لیکن یہ سینڈل پہنتی ہیں اس لیے مجھے "نقش پا "کی تلاش کے لیے کافی جدو جہد کرنی پڑتی ہے ، البتہ ان کے "ہم پلہ "صارف بہت جلد ان سے مانوس ہو جاتے ہیں اور اسی لیے آپ کو تقریبا ہر لڑی میں "زعفران "کے پھول جگہ جگہ کھلے کھلے نظر آئیں گے ،
    اور ہاں
    ہیپی جی بڑی خوشی ہوٕئی ، آپ نے مجھے یاد رکھا ، میں تو ویسے ہی بے خوابی کا مریض تھا ، اب لگتا ہے مزید جاگنا ہو گا ،

    :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor:
     
  16. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    السلام علیکم۔ ہیپی صاحب
    اتنے بہترین رنگ میں تعارف دینے کے لیے شکریہ

    بہت خوب ۔ نعیم بھائی ۔ کیا میاں داد والا چھکا لگایا، :mashallah: :mashallah: :horse: :horse: :horse: :flor: :hasna:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خوشی جی نے ٹھیک فرمایا ، یہاں پر ہم سب ہی ان کی انہی "صفات "کے معترف ہیں ، ان میں بھی دوسری عورتوں کی طرح ساری خصوصیات ہیں ، ایک عمر کے بارے میں ہمیشہ زبان کی پکی ہیں ، جو عمر بتا دی بس بتا دی ، اب بندہ ہر سال کیوں اپنی زبان سے پھرتا رہے ، دوسری ان کی سب سے بڑی خوبی ہے کہ وہ ہمیشہ بچت کا پہلو تلاش کرتی رہتی ہیں مبادا کوئی ان سے ادھار نہ مانگ لے ، اسی لیے انہوں نے ارشاد فرمایا ہے کہ "وہ خود یہاں نیو ہیں اس لیے اتنی ہی مدد کر سکتی ہوں " آپ بے فکر رہیں ، وہ ہر موقع پر مدد کریں گی ،یہاں پر ان کا مقام ایک" وزیر اعظم" کا ہے اور تعداد کے لحاظ سے ان کے پیغامات دوسرے نمبر پر ہیں ، میں بھی جب یہاں نیا نیا اس فورم پر آیا تھا ، تو ان کے سمجھانے پر قدم بڑھاتا چلا گیا، اب بھی ان کے نقش قدم پر چل رہا ہوں ، لیکن یہ سینڈل پہنتی ہیں اس لیے مجھے "نقش پا "کی تلاش کے لیے کافی جدو جہد کرنی پڑتی ہے ، البتہ ان کے "ہم پلہ "صارف بہت جلد ان سے مانوس ہو جاتے ہیں اور اسی لیے آپ کو تقریبا ہر لڑی میں "زعفران "کے پھول جگہ جگہ کھلے کھلے نظر آئیں گے ،
    اور ہاں
    ہیپی جی بڑی خوشی ہوٕئی ، آپ نے مجھے یاد رکھا ، میں تو ویسے ہی بے خوابی کا مریض تھا ، اب لگتا ہے مزید جاگنا ہو گا ،

    :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor:[/quote:1x7m4dnu]

    بے باک جی جانے آپ طنزیہ تعریف فرمارہے ھیں یا سیدھی ہجو ہی کہی ھے

    خیر آپ بڑے ھیں‌جو بھی کہیں‌شکریہ
     
  18. بےباک

    :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor:[/quote:1pnftgvp]

    بے باک جی جانے آپ طنزیہ تعریف فرمارہے ھیں یا سیدھی ہجو ہی کہی ھے

    خیر آپ بڑے ھیں‌جو بھی کہیں‌شکریہ[/quote:1pnftgvp]
    میری اتنی جراٗت کہاں ، کہ طنز کروں یا ہجو ، میں نے تو خوش دلی سے آپ کی تعریف کی ہے ،
    یہ ریکارڈ دیکھ لیں اور اس کے بعد خود فیصلہ کریں ، کہ اتنی کسرِ نفسی کس لیے اور کیوں؟ اور کس لیے آپ ایساکہتی ہیں کہ آپ "نوارد "ہیں ،
    ترتیب وار پیغامات :

    32684 نعیم
    31823 خوشی

    15080 ھارون رشید
    10141 ساگراج
    7470 حسن رضا
    7308 عبدالجبار
    7020 آزاد
    6991 مبارز
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ کا دوسرا نمبر ہے ، اور اگر نعیم صاحب صدر ہوئے تو آپ کا رتبہ ایک وزیر اعظم کا ہے ،
    جہاں تک آپ سے رہنمائی مجھے ملی ہے شاید ہی کسی اور سے ملی ہو ، اور یہ برملا اعتراف کرتے ہوئے مجھے کوئی جھجک نہیں ہے ،
    ۔۔۔۔
    آپ کو میرے اس پیغام سے اگر " طنز " اور " ہجو" کی بوُ محسوس ہو رہی ہے تو میری ایڈمن سے درخواست ہے کہ میرا یہ پیغام" حذف "کر دیں ، مجھے کسی کی بھی دل آزاری مطلوب ہر گز نہیں ،
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اللہ حافظ۔
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے نہ بو آرہی ھے نہ ہی خوشبو کیونکہ زکام کی وجہ سے ناک بند ھے :serious: تو سمجھیں‌آپ کی بچت ہو گئی دل آزاری مجھے بھی کسی کی منظور نہیں ، آپ کا پیغام

    ایسا نہیں کہ اس حذف کیا جائے ویسے بھی یہاں‌حذف کرنے کو بہت کچھ ھے ، کبھی آپ چہل قدمی کیجئے گا پرانی لڑیوں کی :happy: :happy:

    شکریہ بے باک جی ،

    ویسے ایک بات کہوں اگر گیلانی جیسے اختیارات وزیر اعظم کے پاس ہوتے ھیں تو مجھے وزیر اعظم نہیں بننا :no: : میں‌تو صدر ہی بنوں گی :201:
     
  20. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ہاہاہا
    مجھے پہلے سے اندازہ تھا کہ آپ صدر سے کم پر راضی نہ ہوں گی ، لیکن ڈرتے ڈرتے وہ عہدہ آپ کے نام سے نہ لکھ سکا ، کہیں نعیم صاحب اپنی توپوں کا رُخ اس پردیسی کی طرف نہ کر دیں ،
    ویسے زکام کبھی کبھی بڑے کام کی چیز ہے ، اس کی وجہ سے میری بچت ہو گئی ،اب شکریہ تو ہر حالت میں آپ کا ہی ادا کرنا ہے ، زکام تو ویسے ہی وبال ِ جان ہوتا ہے ، اور آپ بھی یقینا اس سے نجات چاہتی ہوں گی ،
    ۔۔۔۔۔۔
    شکریہ اور اللہ حافظ :flor:
     
  21. ہیپی
    آف لائن

    ہیپی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2009
    پیغامات:
    93
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بے باک انکل جی میں اکھیا سلام
     
  22. ہیپی
    آف لائن

    ہیپی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2009
    پیغامات:
    93
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تُسی تے اگے ہی صدر ہو نا :dilphool:
     
  23. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ہاہاہاہا

    کجھور کا درخت کافی اونچا ہے اور مجھے یہاں سیڑھی بھی اترنے کے لیے نظر نہیں آ رہی ،

    ویسے شکریہ ہیپی ، سدا مسکراتے رہو ، :a180: :a180: :a180:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی نے ٹھیک فرمایا ، یہاں پر ہم سب ہی ان کی انہی "صفات "کے معترف ہیں ، ان میں بھی دوسری عورتوں کی طرح ساری خصوصیات ہیں ، ایک عمر کے بارے میں ہمیشہ زبان کی پکی ہیں ، جو عمر بتا دی بس بتا دی ، اب بندہ ہر سال کیوں اپنی زبان سے پھرتا رہے ، دوسری ان کی سب سے بڑی خوبی ہے کہ وہ ہمیشہ بچت کا پہلو تلاش کرتی رہتی ہیں مبادا کوئی ان سے ادھار نہ مانگ لے ، اسی لیے انہوں نے ارشاد فرمایا ہے کہ "وہ خود یہاں نیو ہیں اس لیے اتنی ہی مدد کر سکتی ہوں " آپ بے فکر رہیں ، وہ ہر موقع پر مدد کریں گی ،یہاں پر ان کا مقام ایک" وزیر اعظم" کا ہے اور تعداد کے لحاظ سے ان کے پیغامات دوسرے نمبر پر ہیں ، میں بھی جب یہاں نیا نیا اس فورم پر آیا تھا ، تو ان کے سمجھانے پر قدم بڑھاتا چلا گیا، اب بھی ان کے نقش قدم پر چل رہا ہوں ، لیکن یہ سینڈل پہنتی ہیں اس لیے مجھے "نقش پا "کی تلاش کے لیے کافی جدو جہد کرنی پڑتی ہے ، البتہ ان کے "ہم پلہ "صارف بہت جلد ان سے مانوس ہو جاتے ہیں اور اسی لیے آپ کو تقریبا ہر لڑی میں "زعفران "کے پھول جگہ جگہ کھلے کھلے نظر آئیں گے ،
    اور ہاں
    ہیپی جی بڑی خوشی ہوٕئی ، آپ نے مجھے یاد رکھا ، میں تو ویسے ہی بے خوابی کا مریض تھا ، اب لگتا ہے مزید جاگنا ہو گا ،

    :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor:[/quote:10mbjv9e]

    السلام علیکم۔ بےباک بھائی ۔
    آپ کی تحریر متاثر کن ہے۔ سنجیدہ موضوعات کے علاوہ ہلکے پھلکے انداز میں آپ کی اتنی مفصل تحریر شاید پہلی بار پڑھنے کو ملی ۔ نقشِ پا کی تلاش میں آپکے لیے دعا ہی کرسکتا ہوں۔

    خوشی جی کی نوک جھونک ۔۔ بلکہ بند ہونے کی وجہ سے "ناک جھونک" اچھی لگی ۔ اسی بہانے بےباک بھائی اپنی بےباکانہ جسارت کے باوجود بچ گئے۔ :hpy:

    خوشی جی کو کرسیء صدارت کی پیشگی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ :dilphool:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مابدولت کو اصلی پھول پیش کیے جائیں یہ گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والے پھول نہیں :no:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
    کجھور کا درخت کافی اونچا ہے اور مجھے یہاں سیڑھی بھی اترنے کے لیے نظر نہیں آ رہی ،
    ویسے شکریہ ہیپی ، سدا مسکراتے رہو ، :a180: :a180: :a180:[/quote:qol51wjw]
    بےباک بھائی ۔ سنا تھا درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے۔ پیر اپنے مریدوں سے اور استاد اپنے شاگردوں‌سے۔

    میرے ، مرزا عادل نذیر اور ہیپی بھائی سمیت آپ کے سارے شاگرد و عقیدتمندان اتنے "صاحبِ ذوق" کیوں ہیں ؟ :hasna: :hasna: :hasna:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اصلی پھولوں پر رسک مزید بڑھ جاتا ہے ۔ یاد رکھیے گا۔ :hpy:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    رسک سے مراد اگر بم دھماکہ ھے تو مابدولت باز آئے ایسے پھولوں سے :119: :119: :119:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہیپی بھائی کے تعارف کی لڑی میں ہیپی ہیپی باتیں کریں ۔ ورنہ وہ آکے پنجابی میں ڈانٹ ڈپٹ کریں گے۔ :neu:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے تو پہلے ہی نیند آ رہی ھے بس جی تعارف مکمل ہوا ان کا :khudahafiz: یہاں‌سے
     
اس صفحے کو مشتہر کریں