1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"ہماری اردو " کے 1 لاکھ پیغامات مکمل ہونے کی مبارکبادیاں

Discussion in 'خوش آمدید' started by زاہرا, Sep 25, 2008.

  1. Amin
    Offline

    Amin ممبر

    Joined:
    Aug 14, 2008
    Messages:
    1
    Likes Received:
    0
    :salam:

    بہت بہت :a150:
     
  2. گجر110
    Offline

    گجر110 ممبر

    Joined:
    May 4, 2007
    Messages:
    10
    Likes Received:
    0
    ماشااللہ

    ہماری اردو ٹیم اور تمام ممبران کو بہت بہت مبارک باد ۔
     
  3. عتیق الرحمن
    Online

    عتیق الرحمن مہمان

    [glow=green:14kg7f88]بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔[/glow:14kg7f88] :dilphool:
     
  4. ایلفا
    Offline

    ایلفا ممبر

    Joined:
    Feb 3, 2007
    Messages:
    296
    Likes Received:
    1
    اسلام علیکم
    میری طرف سے انتطامیہ اور تمام صارفین کو مبارک باد
     
  5. عادل سہیل
    Offline

    عادل سہیل ممبر

    Joined:
    Jul 24, 2008
    Messages:
    410
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    [align=justify:18yeo038]السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
    اللہ تعالی سب کے نیک کام قبول فرمائے اور غلطیوں اور کوتاہیوں سے درگزر فرمائے ، اور ہمیں توفیق عطا فرمائے کہ ہم جو کچھ لکھتے سناتے ہیں اس میں اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی نافرمانی نہ ہونے پائے ، کہ ہر ایک بات تحریری ہو یا قولی ، کا اللہ کے سامنے جواب ہی نہیں حساب دینا ہو گا ، اللہ ہر کلمہ گو کی دُنیا اور آخرت آسان اور اپنی مغفرت والی بنائے ، والسلام علیکم۔
    [/align:18yeo038]
     
  6. طارق راحیل
    Offline

    طارق راحیل ممبر

    Joined:
    Sep 18, 2007
    Messages:
    414
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    عالم اسلام کو رمضان المبارک کی برکتیں مبارک
    اور
    ہماری اردو " کے 1 لاکھ پیغامات مکمل ہونے کی مبارکباد قبول فرمایئں
     
  7. وسیم
    Offline

    وسیم ممبر

    Joined:
    Jan 30, 2007
    Messages:
    953
    Likes Received:
    43
    السلام علیکم انتظامیہ اور دوستانِ ہماری اردو

    اس خوشی کے موقع پر میری طرف سے بھی

    دلی مبارکباد

    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    اللہ تعالی مزید ترقیاں عطا فرمائے۔ آمین​


    انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس ترقی میں انتہائی اہم کردار ادا کرنے والے مخلص صارف " نعیم بھائی" کو بھی یاد رکھیں۔
    شکریہ
    :dilphool:
     
  8. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم انتظامیہ اور دوستانِ ہماری اردو

    اس خوشی کے موقع پر میری طرف سے بھی

    دلی مبارکباد ۔


    اللہ تعالی مزید ترقیاں عطا فرمائے۔ آمین



    انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس ترقی میں انتہائی اہم کردار ادا کرنے والے مخلص صارف " نعیم بھائی" کو بھی یاد رکھیں۔
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور بحال بھی کردیں :flor:
     
  10. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    سب کو دلی مبارک
    اور دعا ہے کہ یہ محبت اور پیار کا سفر جاری رہے :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  11. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    شکریہ چشتی صاحب۔
    آپ کو بھی مبارک ہو۔
    آپ کافی دنوں بعد نظر آئے۔ کہاں تھے ؟
     
  12. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    آج ہی عید کی چھٹٰیاں گذارنے آیاہوں ہارون بھائی نے آرڈر لگایا کہ سب سے پہلے نعیم بھائی کو ووٹ کاسٹ کرو پھر دیگر کام سو حاضر ہوگیا یوں
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ منور
     
  14. زیغم
    Offline

    زیغم ممبر

    Joined:
    Sep 16, 2008
    Messages:
    81
    Likes Received:
    0
    بہت بہت مبارک
    aur mairi taraf say sab ko bohat bohat Eid bhi mubarik ho
    Many Congratulations
     
  15. وسیم
    Offline

    وسیم ممبر

    Joined:
    Jan 30, 2007
    Messages:
    953
    Likes Received:
    43
    زیغم بھای ۔ عید مبارک کا شکریہ ۔ آپکو بھی عید مبارک ہو
    پلیز برا مت مانئے گا لیکن اگر آپ رومن اردو کی بجائے اردو رسم الخط میں ہی لکھیں تو خوبصورت لگے گا۔
    شکریہ
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    لگ تو وہ بھی خوبصورت ھی رھا ھے ویسے لکھنا اردو میں ھی چاھیے اگر آتی ھو تو
     
  17. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    یہ بات آپ نے میرے بارے میں‌ کہی ہے نا ؟ شکریہ :flor:
     
  18. مبشر حسن
    Offline

    مبشر حسن ممبر

    Joined:
    Oct 2, 2006
    Messages:
    1
    Likes Received:
    0
    بہت بہت مبارک۔
    اللہ مزید ترقی عطا فرمائے۔ آمین بجاہ سید المرسلین
     
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جی انشااللہ بہت ترقی ھو گی
     
  20. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    السلام علیکم:

    تمام ساتھیوں کو بہت بہت مبارک ہو۔ :dilphool:

    (جلدی میں اتنا ہی۔)
     
  21. زیغم
    Offline

    زیغم ممبر

    Joined:
    Sep 16, 2008
    Messages:
    81
    Likes Received:
    0
    دراصل میری اردو ٹائپنگ اتنی اچھی نہیں۔ :neu:
     
  22. زیغم
    Offline

    زیغم ممبر

    Joined:
    Sep 16, 2008
    Messages:
    81
    Likes Received:
    0
    آتی ہے، مگر اتنی اچھی نہین
     
  23. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    زیغم جی،!!!!!

    کوئی بات نہیں آہستہ آہستہ اردو ٹائپ کرنے میں روانی آھی جائے گی،!!!!

    اب آپ خوشی جی کو ھی دیکھ لیں مااشااللٌہ کہاں سے کہاں پہنچ گئیں ھیں، انہوں نے تو شاید ھماری اردو کی اس محفل کے سارے رکارڈ توڑ دیئے ھیں،،!!!! شروع شروع میں تو وہ بہت ھی آہستہ آہستہ چل رھی تھیں، اب تو انہوں نے ایسی اسپیڈ پکڑی ھے کہ سب کو پیچھے چھوڑتی ھوئی دوڑی چلی جارھی ھیں، لگتا ھے کہ وہ نعیم بھائی کا بھی بہت جلد رکارڈ توڑ دیں گی، ویسے ایک بات تو ھے کہ خوشی جی کی وجہ سے محفل میں مزید رونقوں کا اضافہ ھوتا چلا جارھا ھے،!!!!!!!!!!!

    اللٌہ تعالیٰ انہیں نظر بد سے بچائے، آمین،!!!!!

    خوش رھیں،!!!!
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    شکریہ بہت اور دعاؤں میں بہت بہت بہت یاد رکھا کریں
     
  25. محمد انورعابد
    Offline

    محمد انورعابد ممبر

    Joined:
    Jul 11, 2006
    Messages:
    2
    Likes Received:
    0
    :salam: میری طرف سے ھماری اردو کی پوری ٹیم کو دل کی تمام رعنائیوں سے اور دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد قبول ھو۔ :dilphool:
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ہماری اردو پیاری اردو !
    1 لاکھ پیغامات کی تکمیل پر انتظامیہ و صارفین کو بہت بہت مبارک
    اللہ تعالی ترقی کا یہ سفر جاری و ساری رکھے۔ آمین
     
  27. عائشہ جاوید
    Offline

    عائشہ جاوید ممبر

    Joined:
    Jun 1, 2008
    Messages:
    176
    Likes Received:
    4
    بہت خوشی کی بات ہے۔ اگرچہ اس میں میرا حصہ بہت کم ہے۔

    سب کو بہت مبارک ہو۔ :a150:
     
  28. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    آپی آپ واپس آگئیں ہیں۔ یہی بہت خوشی کی بات ہے۔
    واپسی مبارک ہو۔
    سب خیریت تو تھی نا ؟
     
  29. اسلامین
    Offline

    اسلامین ممبر

    Joined:
    Mar 4, 2008
    Messages:
    19
    Likes Received:
    0
    تہہ دل سے مبارکباد ۔۔۔۔۔۔۔ عرصہ دراز کے بعد حاضری کی سعادت حاصل ہورہی
     
  30. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    اسلامین بھائی کافی عرصہ کے بعد آنے پر ایک دفعہ پھر خوش آمدید
     

Share This Page