1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہری ہری گھاس دیکھ کر جی چاہتا ہے کہ ۔۔۔

Discussion in 'گپ شپ' started by سموکر, Sep 9, 2006.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یہاں رہنے کے لئے یہ ضروری ہے ۔
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ہری گھاس
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یہاں پر تو بہت ہریالی ہے
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ہوگی مگر پاکستان جیسی کہاں
     
  5. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    پاکستان میں برسات کے موسم میں بہت ہریالی ہوتی ہے ۔ لیکن پاکستانی55 بھائی کی بات بھی درست ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    پاکستان میں جو قدرتی خوبصورتی ہے وہ بے مثال ہے اور جو باغات ورثے میں ملے ہیں وہ بھی بہت خوبصورت ہیں ۔یہاں پر سب کچھ باہر سے لا یا گیا ہے اور اسے زندہ رکھنے کے لئے بہت انتظام کیے گے ہیں اور انکی رکھوالی کی جاتی ہے
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کون کرتا ہے
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    گورنمنٹ کرتی ہے انکی حفاظت۔انکی حفاظت کے لئے ایک محکمہ بنایا گیا ہے
     
  9. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    ہری ہری گھاس دیکھ کر جی تو چاہتا ہے مگر ڈر لگتا ہے :boxing:
     

Share This Page