1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہری ہری گھاس دیکھ کر جی چاہتا ہے کہ ۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏9 ستمبر 2006۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گدھے یا کھوتے کے علاوہ اور کون ہو سکتا ہے
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    برف باری میں جس پر سواری و بار برداری کی جائیگی ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں کھوتے صرف ساحل سمندر کے کنارے ہوتے ہیں ۔اور سیاح ان پر سواری کرتے ہیں
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور وہ جو ! گائے کے گوشت کے نام پر کھائے جاتے ہیں ۔
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پر گھوڑے کا گوشت گائے کی بجائے بیچا گیا تھا لیکن پکڑا گیا اور حکومت نے ان لوگوں کو بلیک لسٹ کر دیا تھا جرمانے اور سزا کے بعد ۔۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر گھاس کا کیا بنا
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہری ہری گھاس بے شمار ہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سامنے باغیچے میں
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس لئے کے باغیچے میں ہری ہری گھاس ہے
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ گدھا کیوں نہیں لیتے
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا جواب میں آپ کو تفصیل سے دے چکا ہوں ۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گدھے کا خرچا بھیج دیا کریں میں ایک کی بجائے دو گدھے رکھ لوں گا
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ مجھے گدھے ہی بھیج دیں پاکستان میں کافی مہنگے بک رہے ہیں آج کل
     
  17. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے ایک انکل انگلینڈ سیر کے لیے گئے ، گرمیوں میں گئے تھے ۔مانچسٹر ائیرپورٹ پر اترے اور اپنے عزیزوں کے ہاں جاتے ہوئے موٹروے سے سرسبز و شاداب کھیتوں کا نظارہ کیا تو ان کے اندر کا دیہاتی پن انگڑائیاں لیتا ہوا جاگ گیا، چہک کے بولے یہاں تو بہت چارہ ہے ، اتنی ہری گھاس ؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گائیوں اور مجوں کی تو موجیں ہیں ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور بندوں پر پابندیاں
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں سے گدھے خریدنے اور بھیجنے کا اتنا خرچہ آئے گا کہ ایک گدھا دو گھوڑوں کی قیمت میں پہنچے گا۔
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہریالی بہت ہے لیکن جانور رکھنا کافی مشکل ہے ۔
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کس بات کی پابندی ہے جناب
     
    مریم سیف نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی کا مطلب ہوگا کہ انگلینڈ میں بندوں پر پابندیاں بہت ہیں ۔ اگر یہی مطلب ہے تو ایسا نہیں ہے ، انگلینڈ میں پابندیاں بہت کم ہیں ۔ شخصی آزادی بہت ہے
     
    ھارون رشید اور مریم سیف .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    گھاس کا کیا بنا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چھت پر نہیں سوسکتے۔ اور گھر کے باہر گدھاتو کیا بھینس بھی نهیں باندھ سکتے
     
  25. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    چھت پر اس لیے نہیں سو سکتے کیونکہ چھتیں تکونی ہوتی ہیں ، ہموار سطح والی چھتیں نہیں ہوتیں کہ ان پر منجی چڑھا کر سو جائیں ۔ تکونی اس لیے کہ برف گرے تو اس پر ٹھہرے نہیں، نیچے گر جائے ۔ اور پھر بارشیں بھی اتنی ہوتی ہیں کہ ہموار چھت تو پہلے سال ہی ٹپکنا شروع ہوجائے ۔
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گھاس اتنی زیادہ ہے کہ دو ہفتے کے بعد اسے کاٹنا پڑتا ہے
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چھت پر سونے کی پوری تفصیل بھائی عمر خیام صاحب نے آپ کو بتا دی ہے ۔گائے اور بھینس رکھی جاتی ہے دودھ ، مکھن اور دھی کے لئے اور اس کو حاصل کرنے کے لئے گائے یا بھینس کی گندگی کی صفائی کرنی پڑتی ہے ۔اسے چارہ ڈالنا پڑتا ہے ۔
    اگر آپ کو دودھ مکھن اور دھی صاف ستھرا اور تازہ مل جائے تو آپ کو یہ سب کرنے کی کیا ضرورت ہے اور سردیوں میں تو اور بھی مسلہ بن سکتا ہے کہ اگر اسے بغیر ہیٹر کے کمرے میں بند کر دیا تو صبح اسکی قلفی بنی ہو گی
     
    ھارون رشید اور عمر خیام .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں بھی شہری آبادیوں میں ایسے آؤٹ ڈور قسم کے جانور رکھنے پر پابندی ہے ۔ انگلینڈ میں یا باقی یورپ میں اگر آپ باہر دیہاتی کھلی جگہ میں رہ رہے ہیں تو آپ بھینسیں کیا اونٹ یا زرافے بھی رکھ سکتے ہیں ۔ ہم نے خود کئی جگہ جنوبی امریکہ کا اونٹ نما جانور لاما برطانیہ کے فارموں میں دیکھا ہے ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    فارم ہونا چاھیے یا کسی کے فارم پر جگہ کرائے پر لے کر رکھ سکتے ہیں ۔ لوگوں نے گھوڑے رکھے ہوئے ہیں فارم پر ۔لیکن خود جا کر انہیں کھلانا پڑتا ہے ۔صفائی کرنی پڑتی ہے ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تو آپ لوگ ہر بات سمجھانے کے چکر میں پڑ جاتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں