1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

Discussion in 'گپ شپ' started by آصف احمد بھٹی, Feb 1, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ محمدداؤدالرحمن علی بھای پتہ چلا تیزگام کا کیا ہے
     
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ
    شرارت تو وہ ہوتی ہے کہ شرارت ہو جاتی ہے لیکن معلوم نہیں ہوتا کہ کس نے کی ہے:237:
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    مرزا عادل نذیر بھائ مجھے ابھی تک نہیں پتہ چلا چاچا تیز گام کا
     
  4. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ میرے جیسا ہوآدمی تو پتہ لگ جاتا ہے
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتاہوں سچ

    آپ نے صحیح کہا جب والد صاحب پوچھ کچھ کرتے ہیں تب پہر بات سامنے آجاتی ھے
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتاہوں سچ

    لگتاھے مجھے کسی چاچا تیز گام سے ملاقات کرنی ہی ہوگئ:237:
     
  7. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتاہوں سچ یہاں تو سب ہی بہت بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں میں کم ہی کرتا ہوں لیکن حریم جی کا کہنا ہے میں زیادہ باتیں کرتا ہوں
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتاہوں سچ

    اس کا مطلب ھے حریم آپی کے کہنے پر آپ کو انتظامیہ نے تیزگام جیسے الفاظ سے نواز دیا:thnk:
     
  9. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔


    اس کا مطلب ہے میں یہاں جتنے لوگ اتے ہیں ان سب سے زیادہ تیز ہو اس لیے مجھے تیزگار بنادیا ہے آپ کے انتظامیہ نے ہلا کے میں آپ سے سے سلو ہوں نا سچ کہا نا میں نے


    کہتا ہوں سچ:201:
     
  10. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ
    سو سنار کی ایک لوہار کی :a165:
     
  11. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    تو آپ کا کیا کہنا ہے کے میری ایک ہی چلے گی نصراللہ جی ہاہا

    کہتا ہوں سچ
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتاہوں سچ

    اس لڑی کو تالا لگ نے والا ھے
     
  13. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ گرمی میں بازار جانے کی ہمت نہیں ہورہی
     
  14. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ کل سے تحریر لکھ رکھی ہے لیکن سمجھ نہیں آرہی کون سی چوپال میں پوسٹ کروں:thnk:
     
  15. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ اگر سمجھ نہیں آرہی تو متفرقات میں پوسٹ کر دیں
     
  16. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کچھ سمجھ نہیں آرہی اردو ادب میں کروں یا متفرقات میں:thnk:
     
  17. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ یہ تو آپ کو پتہ ہے کس قسم کی تحریر ہے
     
  18. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ میں دیکھ لیتی ہوں کہ کہاں پوسٹ کرنی ہے
     
  19. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ اسما جی تو خاموش ہیں اب تھوڑا کام کرلوں
     
  20. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ کچھ کام آن پڑا تھا اس لئے تھوڑی سی مصروف ہوگئی تھی
     
  21. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ
    کب پوسٹ کر رہی ہیں اپنی لڑی اسما
     
  22. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ شام تک کردوں گی
     
  23. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ

    ہمیں انتظار رہے گا
     
  24. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ آپ کا مشورہ چاہیئے تھا اس سلسلے میں۔۔۔۔۔۔
     
  25. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ
    پھر یاہو پر آئیں
     
  26. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ
    سیڑھی کہاں پر ہے ہادیہ ادی
     
  27. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتاہوں سچ

    یہاں سیڑھی کس کے لیے منگوائ جارہی ھے
     
  28. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی یوں سچ فرید بہت ہی پیارہ لگ رہا ہے
     
  29. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ مجھے بھی پیارا لگتا ہے
     
  30. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ
    میں تو ماشاءاللہ لکھنا ہی بھول گئی:z14:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page