1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کسی موسم میں‌ بھی جاناں

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by عاطف سعید, Sep 15, 2006.

  1. عاطف سعید
    Offline

    عاطف سعید ممبر

    Joined:
    Sep 14, 2006
    Messages:
    5
    Likes Received:
    0
    کسی موسم میں‌ بھی جاناں
    ہماری یاد کو دل سے
    اگر جو رابطہ ٹوٹے
    تو دل کو دوش مت دینا
    سمجھ لینا!
    کہ جو تم سے یہ کہتا تھا
    “تمہاری یاد جیون ہے“
    وہ اب ایسا نہیں‌کہتا
     
  2. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    عاطف سعید بھائی!

    بہت ہی اچھی نظم لکھی آپ نے، ان آٹھ چھوٹی چھوٹی لائنوں میں کیا کہہ دیا، بہت خوب۔
     

Share This Page