1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کراچی کے نام ،

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by حنا شیخ, Nov 13, 2016.

  1. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:


    اس قدر خوف ہے اب شہر کی گلیوں میں کہ لوگ
    چاپ سُنتے ہیں تو لگ جاتے ہیں دیوار کے ساتھ
    احمد فراز
     
    اجیہ خان and شانی like this.
  2. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میرے قاتلوں کو مت ڈھونڈھو ، میرے ہی آشیانے میں
    میرے قاتل تو پلتے ہیں ، ظلمت کے عقوبت خانوں میں
     
  3. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو سیاست میں بھی توحید کے قائل ہیں
    ایک ہی شخص کو اپنا قائد بنا رکھا ہے
     
  4. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    کسر نہ چھوڑی ہمیں مٹانے میں
    خدا محافظ رہا ہمارا ہر زمانے میں
     
  5. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
    ظلم کی بات کو جہل کی رات سے
     
  6. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
    وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلے​
     
  7. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:


    لوگ اُٹھتے ہیں جب تیرے غریبوں کو جگانے
    سب شہر کے زردار پہونچ جاتے ہیں تھانے

    کہتے ہیں یہ دولت ہمیں بخشی ہے خدا نے
    فرسودہ بہانے وہی افسانے پرانے
    حبیب جالیب​
     
  8. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جہل کے آگے سر نہ جھکایا میں نے کبھی
    سِفلوں کو اپنا نہ بنایا میں نے کبھی
    دولت اور عہدوں کے بل جو اینٹھیں
    ان لوگوں کو منہ نہ لگایا میں نے کبھی​
     
    اجیہ خان likes this.
  9. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کھیت وڈیروں سے لے لو
    ملیں لٹیروں سے لے لو
    ملک اندھیروں سے لے لو
    رہے نہ کوئی عالیجاہ
    پاکستان کا مطلب کیا
    لاالہ الااللہ
    حبیب جالب​
     
  10. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھو گے تو ہر موڑ پہ مل جائیں گی لاشیں
    ڈھونڈوگے تو اس شہر میں قاتل نہ ملے گا​
     
  11. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ستون دار پہ رکھتے چلو سروں کے چراغ
    جہاں تلک یہ ستم کی سیاہ رات چلے​
     
  12. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا
    اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
     
    حنا شیخ 2 likes this.
  13. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    شہر کے اندھیرے کو اک چراغ کافی ہے
    سو چراغ جلتے ہیں اک چراغ جلنے سے
    احتشام اختر​
     
  14. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا بھی ناامید دل کم نظر نہ ہو
    ممکن نہیں کہ شام الم کی سحر نہ ہو
    نریش کمار شاد ​
     
  15. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    دست قاتل کو اس بار جھٹکنا ہوگا
    حق کے لیے جیسے بھی ہو ڈٹنا ہوگا
    ہے نظام ظلم و جبر صرف ہمارے لیے
    متحد ہوکے ہمیں یہ دور بدلنا ہوگا
     
    حنا شیخ 2 likes this.
  16. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    طول غم حیات سے گھبرا نہ اے جگرؔ
    ایسی بھی کوئی شام ہے جس کی سحر نہیں
    جگرؔ مرادآبادی
     
  17. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں
    ہم سے ہے زمانہ ، زمانے سے ہم نہیں
     
    حنا شیخ 2 likes this.
  18. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ​
     
    تیسرا انسان likes this.
  19. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
  20. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    لشکر بھی تمھارا ہے سردار بھی تمھارا ہے
    تم جھوٹ کو سچ لکھ دو اخبار بھی تمھارا ہے
    خون مظلوم زیادہ نہیں بہنے والا
    ظلم کا دور بہت دن نہیں رہنے والا
    ان اندھیروں کا جگر چیر کے نور آئے گا
    تم ہو فرعون تو موسی بھی ضرور آئے گا
     
    حنا شیخ 2 likes this.
  21. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ‏گو کہ ہم عہد سے منکر نہیں
    لیکن وقت نے تجدید وفا مانگی ہے
    ہم رہیں نہ رہیں قائد رہیں
    ہاتھ اٹھے تو بس یہی دعا مانگی ہے
    ۔
     
    حنا شیخ 2 likes this.
  22. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    لہو سے جن کے روشن نظریے کا چراغ ہے
    عہد وفا کی تاریخ میں ان ہی کا اندراج ہے
     
  23. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    پہناں تھا دام سخت قریب آشیان کے
    اڑنے نہ پائے تھے کہ گرفتار ہم ہوئے
    (غالب)​
     
  24. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    تندوتیز بادِمخالف سے نہ گھبرا اے باذوق
    یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے​
     
  25. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جو برائی تھی میرے نام سے منسوب ہوئی
    دوستو کتنا برا تھا میرا اچھا ہونا ​
     
  26. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    چوروں‌ کا احتساب نا اب تک ہوا قتیل
    جو ہاتھ بے قصور تھا وہ ہاتھ کٹ گیا۔۔
     
  27. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    نہیں پتھر نہیں مجھ پہ دھکتی آگ برساوَ
    مرا یہ جرم ہے میں روشنی کا ساتھ دیتا ہوں
     
  28. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    نہ بک سکی بازارِ مصلحت میں کبھی
    میری زباں کی صداقت میری انا کی طرح
     
  29. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ہم چپ تھے کے برباد نہ ہو جائے گلشن کا سکوں
    نادان یہ سمجھ بیٹھےکہ ہم میں قوت للکار نہیں
     
    حنا شیخ 2 likes this.
  30. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سمندر ہیں ہمیں خاموش رہنے دو
    ذرا مچل گئے تو شہر لے ڈوبیں گے
     

Share This Page