1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کراچی کے نام ،

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏13 نومبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
  2. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    تمہاری نفرتوں کو پیار کی خوشبوں بنا لیتا
    میرے بس میں اگر ہوتا تجھے اردو سکھا دیتا​
     
  3. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ہر دور کا ظالم یہ بھول جاتا ہے
    حق مر کر بھی جیت جاتا ہے
     
  4. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بھی ملتا نہیں بےلوث چاہت کا امیں
    پتھروں کے دیس میں جذبہ اُگاؤں کس طرح
     
  5. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ قومی جذبہ رکھتے ہیں تو اردو ایک قومی ورثہ کے تحفظ اور فروغ کی کوششوں میں اپنے وجدان کے مطابق معاون بن سکتے ہیں۔​
     
  6. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    زَبان سے شَھد کا رَس گھولیں گی
    میری آنے والی نَسلیں بھی #اُردو بولین گی​
     
  7. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نے اس دور میں غلامی سے نفرت کی ہے
    ہم بھی مجرم ہیں کے ہم نے بغاوت کی ہے
    ہم پہ الزام نہ ہوگا حشر کے روز
    کے ہم نے کفار کے اماموں کی حمایت کی ہے
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    زمیں کے پاس کسی درد کا علاج نہیں
    زمین ہے کہ مرے عہد کی سیاست ہے ​
     
  9. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    تعریف کر رہے ہیں سبھی آجکل میری
    اسمیں ضرور کوئی سیاست کی بات ہے​
     
  10. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو مٹ جائیں گے اے ارض وطن لیکن تم کو *
    *
    زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک ​
     
  11. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    میرے جذبات کی تفسیر ہے پاکیزہ زمین__..[​IMG][​IMG]
    میرے ایمان کی تکمیل ہے یہ حب وطن__..[​IMG][​IMG]
     
  12. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ظلم و جبر سے قوم کو آزاد ہونا ہے
    وطن کے کونےکونے سے وڈیرے ڈھونڈنے ہوں گے​
     
  13. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    طلوعِ شعلہ و شبنم ہمارے نام پر ہوگا
    وہ جن کی خاک کےذرے ہیں ' خورشید وطن ہم ہیں​
     
  14. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جو ڈس رہا ہے وطن کو نہ اس کا نام لکھوں
    سمجھ سکیں نہ جسے لوگ وہ کلام لکھوں
    حبیب_جالب​
     
  15. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    حکمرانوں کو مبارک !! تھر کو کراچی نہ بنا سکے تو کراچی کو تھر بنا دیا ​
     
  16. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    احساس جن کے ہونے سے، ہونے کا تھاکبھی
    ان بے گھروں کےسارے ٹھکانےچلےگئے
    کرنا یہاں پہ کیاتھا، مگرکر رہے ہیں کیا
    ہم کیا کریں کہ اپنے سیانے چلے گئے
     
  17. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    دفن ہو جائے گا خود رات کی تاریکی میں
    جو یہ کہتا ہے ، سویرا نہیں ہونے دوں گا

    ساقی امروہوی​
     
  18. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    دفن ہو جائے گا خود رات کی تاریکی میں
    جو یہ کہتا ہے ، سویرا نہیں ہونے دوں گا

    ساقی امروہوی​
     
  19. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں انصاف کرسی ہو
    جہاں قانون کرسی ہو
    جہاں عالم بھی کرسی ہو
    جہاں مذہب بھی کرسی ہو
    تو ایسی بے کسی میں ہی
    بغاوت فرض ہوتی ہے
     
  20. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو
    چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں
     
  21. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ﻟﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ , ﮐﮧ ﺍﺏ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺣﻮﺍﻝِ ﺩﻝ ﻧﮩﯿﮟ
    ﭼﯿﺨﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ , ﮐﮧ ﺍﺏ ﮐﻮﺋﯽ ﺳُﻨﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺻﺪﺍ

     
  22. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بار پھر ہم مسکراہٹ کے دیپ جلائیں گے
    اپنے اجڑے ہوئے گلشن میں پھر بہار لائیں گے
    انشاللہ
     
  23. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    وفا کے اس شہر میں ہم جیسا سوداگر نہیں ملے گا
    ہم آنسو بھی خرید لیتے ہیں اپنی مسکراہٹ دے کر
     
  24. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    جو میں سچ کہوں تو برا لگے جو دلیل دوں تو ذلیل ہوں
    یہ سماج جہل کی زد میں ہے ، یہاں بات کرنا حرام ہے
     
  25. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    هم ضدی پرندے ہیں ھماری اڑان شاہین جیسی
    ھماری سلطنت میں وہ قدم رکهےجسےجهکنا پسند نا هو​
     
  26. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    افواج کا سالار ہو یا اغیار کا تو یار
    لشکر ہو تیرے پاس یا ظلمت کے انبار
    بےتیغ لڑونگا میں بے خوف لڑونگا
    سنت میرے اجداد کی مانوں نہ کبھی ہار
     
  27. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ﺍﺱ ﺩﻭﺭ ﮐﮯ ﺭﺳﻢ ﺭﻭﺍﺟﻮﮞ ﺳﮯ
    ﺍﻥ ﺗﺨﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻥ ﺗﺎﺟﻮﮞ ﺳﮯ
    ﺟﻮ ﻇﻠﻢ ﮐﯽ ﮐﻮﮐﮫ ﺳﮯ ﺟﻨﺘﮯ ﮨﯿﮟ
    ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺧﻮﻥ ﺳﮯ ﭘﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ
    ﺟﻮ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩﯾﮟ ﮨﯿﮟ
    ﺍﻭﺭ ﺧﻮﻧﯽ ﮐﮭﯿﺖ ﮐﯽ ﮐﮭﺎﺩﯾﮟ ﮨﯿﮟ
    ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻏﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻏﯽ ﮨﻮﮞ
    ﺟﻮ ﭼﺎﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﻇﻠﻢ ﮐﺮﻭ

    ﻭﮦ ﺟﻦ ﮐﮯ ﮨﻮﻧﭧ ﮐﯽ ﺟﻨﺒﺶ ﺳﮯ
    ﻭﮦ ﺟﻦ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﯽ ﻟﺮﺯﺵ ﺳﮯ
    ﻗﺎﻧﻮﻥ ﺑﺪﻟﺘﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ
    ﺍﻭﺭ ﻣﺠﺮﻡ ﭘﻠﺘﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ
    ﺍﻥ ﭼﻮﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺮﺩﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯ
    ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﭘﮩﺮﮮ ﺩﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯ
    ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻏﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻏﯽ ﮨﻮﮞ
    ﺟﻮ ﭼﺎﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﻇﻠﻢ ﮐﺮﻭ

    ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﻧﭽﻮﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ
    ﺑﺎﺯﺍﺭ ﮐﯽ ﺟﻨﺲ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
    ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﺼﻤﺖ ﮐﮯ ﻏﻢ ﻣﯿﮟ
    ﺗﺤﺮﯾﮑﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﭼﻠﻮﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ
    ﺍﻥ ﻇﺎﻟﻢ ﺍﻭﺭ ﺑﺪﮐﺎﺭﻭﮞ ﺳﮯ
    ﺑﺎﺯﺍﺭ ﮐﮯ ﺍﻥ ﻣﻌﻤﺎﺭﻭﮞ ﺳﮯ
    ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻏﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻏﯽ ﮨﻮﮞ
    ﺟﻮ ﭼﺎﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﻇﻠﻢ ﮐﺮﻭ

    ﺟﻮ ﻗﻮﻡ ﮐﮯ ﻏﻢ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ
    ﺍﻭﺭ ﻗﻮﻡ ﮐﯽ ﺩﻭﻟﺖ ﮈﮬﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
    ﻭﮦ ﻣﺤﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ
    ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺕ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
    ﺍﻥ ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺑﺎﺯ ﻟﭩﯿﺮﻭﮞ ﺳﮯ
    ﺳﺮﺩﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﻭﮈﯾﺮﻭﮞ ﺳﮯ
    ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻏﯽ ﮨﻮں ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻏﯽ ﮨﻮﮞ
    ﺟﻮ ﭼﺎﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﻇﻠﻢ ﮐﺮﻭ

    ﻣﺬﮨﺐ ﮐﮯ ﺟﻮ ﺑﯿﻮﭘﺎﺭﯼ ﮨﯿﮟ
    ﻭﮦ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﮨﯿﮟ
    ﻭﮦ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﺳﺐ ﮐﺎﻓﺮ ﮨﯿﮟ
    ﺟﻮ ﺩﯾﻦ ﮐﺎ ﺣﺮﻑ ﺁﺧﺮ ﮨﯿﮟ
    ﺍﻥ ﺟﮭﻮﭨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﮑﺎﺭﻭﮞ ﺳﮯ
    ﻣﺬﮨﺐ ﮐﮯ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯ
    ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻏﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻏﯽ ﮨﻮﮞ
    ﺟﻮ ﭼﺎﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﻇﻠﻢ ﮐﺮﻭ

    ﺟﮩﺎﮞ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﭘﺮ ﺗﻌﺰﯾﺮﯾﮟ ﮨﯿﮟ
    ﺟﮩﺎﮞ ﺑﮕﮍﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻘﺪﯾﺮﯾﮟ ﮨﯿﮟ
    ﺫﺍﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﮔﻮﺭﮐﮫ ﺩﮬﻨﺪﮮ ﮨﯿﮟ
    ﺟﮩﺎﮞ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﮯ ﯾﮧ ﭘﮭﻨﺪﮮ ﮨﯿﮟ
    ﺳﻮﭼﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﭘﺴﺘﯽ ﺳﮯ
    ﺍﺱ ﻇﻠﻢ ﮐﯽ ﮔﻨﺪﯼ ﺑﺴﺘﯽ ﺳﮯ
    ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻏﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻏﯽ ﮨﻮﮞ
    ﺟﻮ ﭼﺎﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﻇﻠﻢ ﮐﺮﻭ

    ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺣﻖ ﮐﺎ ﺟﮭﻨﮉﺍ ﮨﮯ
    ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺮ ﭘﺮ ﻇﻠﻢ ﮐﺎ ﭘﮭﻨﺪﺍ ﮨﮯ
    ﻣﯿﮟ ﻣﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﮐﺐ ﮈﺭﺗﺎ ﮨﻮﮞ
    ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺕ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﺯﻧﺪﮦ ﮨﻮﮞ
    ﻣﯿﺮﮮ ﺧﻮﻥ ﮐﺎ ﺳﻮﺭﺝ ﭼﻤﮑﮯ ﮔﺎ
    ﺗﻮ ﺑﭽﮧ ﺑﭽﮧ ﺑﻮﻟﮯ ﮔﺎ
    ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻏﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻏﯽ ﮨﻮﮞ
    ﺟﻮ ﭼﺎﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﻇﻠﻢ ﮐﺮﻭ
     
  28. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    میں انقلاب پسندوں کی ایک قبیل سے ہوں
    جو حق پہ دٹ گیا اس لشکرِ قلیل سے ہوں

    میں یوں ہی دست و گریباں نہیں زمانے سے
    میں جس جگہ پہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں
     
    چھٹا انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ازل سے رچ گئی ہے سربلندی اپنی فطرت میں
    ہمیں بس ٹوٹنا آتا ہے ، جھکنا نہیں آتا
     
  30. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ایک غزل کے چند مخصوس اشعار

    اس دیس میں لگتا ہے__ عدالت نہیں ہوتی
    جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ہوتی

    سر آنکھوں پر ہم اس کو__ بٹھا لیتے ہیں اکثر
    جس کے کسی وعدے میں صداقت نہیں ہوتی

    پہنچا ہے اگرچہ بڑا_____ نقصان ہمیشہ
    پھر بھی کسی بندے کی اطاعت نہیں ہوتی

    ہر شخص سر پہ کفن باندھ کے نکلے
    حق کے لیے لڑنا تو' بغاوت' نہیں ہوتی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں