1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

Discussion in 'گپ شپ' started by آزاد, Oct 8, 2008.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. عابد ہمدرد
    Offline

    عابد ہمدرد ممبر

    Joined:
    Apr 22, 2011
    Messages:
    186
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    سب اپنے اپنے خیالات دل میں رکھو۔
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتاہے کہ لوگ پان کھا کر زبان کیوں دکھاتے ہیں ۔
     
  3. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال اتا ہے میں آصف کی شرارت پر غصہ آتا تھا پر یہاں تو آصف کے بھی باپ لوگ موجود ہے
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کیا آپ کو نہیں لگتا کہ آپ نے کچھ غلط لکھ دیا ہے ؟
     
  5. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کیا غلط لکھا بتائیں میں بتاوں گی کیوں لکھا :91:
     
  6. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    خیر چھوڑیں جانے دیں ۔
     
  7. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    نہیں‌آپ بتایں میں نے کیا غلط لکھا
     
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    اچھی اچھی باتیں کرنی چاہیے ، گزری باتوں کو بھول جانا چاہیے ، چلین اپنے دل کا کوئی اگلا خیال سنائیں ۔
     
  9. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    چلئے آپ کی بات مان کر اپنا خیال زاہر کرہی ہوں
    کبھی کبھی میرے دل میں خیال اتا ہے اچھے برے لوگ ہر جگہ ہو تے ہیں پر ہم اچھے تو سب اچھا ہے نا
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کیا بات کی ہے ؟ اسے سنہری حروف مین لکھوا کر فریم کروا کے اپنے کسی پبلک لائبریری کے دروازے پر لگوا دیں ، بہت سے لوگون کا بھلا ہو جائے گا ۔
     
  11. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    مذاق اڑا رہے ہو پر یہ 100%صیح ارو اذمائے ہوی بات ہے
     
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    میں مذاق نہیں آڑا رہا ، بلکہ مشورہ دیا ہے ، واقعی آپ نے بہت اچھی بات کی ہے اور اس کا فائدہ اور لوگوں کو بھی ہونا چاہیے ۔ اللہ بخشے ہمارے ایک استاد ہوا کرتے تھے ، جب کوئی اچھی بات سنتے تھے تو ہفتوں اسے تختہ سیاہ پر بسم اللہ کے نیچے لکھے رکھتے تھے ، اور ہم شاگرد جب تک اُسے پوری طرح حفظ نہ کر لیتے وہ اُسے مٹاتے نہین تھے ، یہ جو آج میری زبان اتنا چلتی ہے تو یہ اُن کا ہی فیض ہے ۔
     
  13. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال اتا ہے کے آج کے دور کے لوگ کیا کریئں گے بنا بجلی کے
     
  14. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    اپنے بچوں کو بتایا کریں گے کی جب ہم جوان تھے تو ہمارے ملک میں بجلی تھی
     
  15. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    ہاہاہاہاہاہاہا
    مطلب بجلی ایک کہاوت بن جائے گی
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    یا شاید ایک خوشگوار یاد ۔
     
  17. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ میری تے لنگھ جانی اے میرے بچیاں دا کی بنے گا :208:
     
  18. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیا ل آتا ہے پاکستان کو 11 سال سے کس کی نظر لگ گئی ہے
     
  19. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ یہ سارے ہمارے اپنے کرتوتوں کی سزا ہے ، ہم جو آنکھیں بند کر کے مغرب زدوں کے پیچھے چل پڑے تھے ۔
     
  20. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے لوگ محبت کرتے کیوں ہے جب حاصل کرنے کا حوصلا نا ہو
     
  21. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ یہ محبت کس بلا کا نام ہے ؟
     
  22. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ سانا کی بات بلکل درست ہے ۔
     
  23. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ دور کے ڈھول سھانے
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے ، اچھی خاصی بات مین لوگ ڈھول تاشوں کی بات کیوں لے آتے ہیں ۔
     
  25. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ سانا جس قسم کی محبت کی بات کر ہی تھی وہ میرے سمجھ میں نہیں آئی ۔
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ جو بات گزر جائے اُسے بھول جانا چاہیے ۔
     
  27. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے آپ کی بات صحیح آج نقد نہ 13 ادھار ۔۔۔۔ شائد غلطی ہوگی ؟
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل مین خیال آتا ہے کہ بروقت سمجھ جانا خوشنصیبی ہے ۔
     
  29. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کبھی کبھی میرے دل مین خیال آتا ہے کہ کوئی اور ہے یا پھل کے بغیر دو مالی ؟
     
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    نہین بئی میرے پیارے اللہ جی نے مجھے دو پھل دے رکھے ہیں ۔
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page