1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کالج کی دیواریں

Discussion in 'گپ شپ' started by معصومہ, Nov 28, 2011.

  1. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    آگے بھی تو بتائیں کہ اس کے بعد کیا ہوا
     
  2. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    وہ سربستہ راز ہے۔۔۔۔۔::suno:
     
  3. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    لگتا ہے آپ کو بھی بڑا تجربہ ہے
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    اب آپ سب لوگ اتنے بھی تو بچے نہیں ہے نا ۔
    پہلے جو ہوا سو ہوا مگر بعد میں پورے ایک ہفتے تک ہر روز اسکول کے وقت کے بعد ان تمام دیواروں پر نئی سفیدی کرنی پڑی تھی ۔
     
  5. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    وہ سفیدی آصف صاحب روز خود کرتے تھے
     
  6. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    بس جی کبھی غرور نہیں کیا۔۔۔
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں


    میرا دوست اسلام بھی ساتھ تھا ، وہ خاندانی لاہار تھے اور لانچیں بنانے مین استعمال ہونی والی کیلیں بناتے تھے ۔ وہ اپنے گھر میں سفیدی خود کرتا تھا اس لیے اسے سفیدی کا کچھ آئیڈیا بھی تھا ۔

    اسلام کے ساتھ ایک بہت زبردست لطیفہ نما واقعہ بھی ہوا تھا ۔ کبھی وہ بھی سناؤں گا
     
  8. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    سنا دیں یہاں کون سا بین لگا ہے لطیفہ نما واقعے پر
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    کسی کام سے جا رہا ہوں‌ ، وآپس آ کر سناتا ہوں‌ ۔
     
  10. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    کیا ہو رہا ہے یہاں پہ
     
  11. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    کالج کی دہواروں کے سوا سب ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    آصف بھائی کی واپسی نہیں ہوئی؟؟؟؟
     
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    آ گیا ہوں جی ۔
     
  14. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    یہاں پر کچھ شئیرنگ نہیں ہو رہی۔
    کیوں؟
     
  15. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    یہ تو ان سے پوچھیں جو کالج گئے ہوں یا جن کی خوبصورت انگلیوں نے کالج کی دیواروں‌ پر اپنے نقش چھوڑے ہوں ۔
     
  16. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    آپ کالج نہیں گئے کبھی؟
     
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    :119: ،
     
  18. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    وہ کیوں۔۔۔۔ ؟
     
  19. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    موقع ہی نہیں ملا ، گھر میں سب سے بڑا تھا ، اسکول مین ہی تھا کہ ابو جی کی طبیعت خراب ہو گئی ، اس لیے ایک دن گھر آیا بستہ گھر میں‌رکھا اور گھر سے کام کرنے نکل آیا تب سے ہی گھر سے نکلا ہوا ہوں ۔
     
  20. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    میں نے کبھی کالج کی دیورئیں دیکھی ہی نہیں پر بنچ ضرور دیکھا
     
  21. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    سیف میڈ انسان ہیں آپ پاجی۔۔۔۔۔:)
    اللہ تعالی آپ کو بہت زیادہ خوشیاں اور ترقی عطا فرمائے۔
    اور ویسے بھی زندگی کے حوالے سےجو تجربہ اور علم آپ کے پاس ہے وہ کسی کالج کا محتاج نہیں۔
    خوش رہیں۔۔۔۔۔۔۔:222:
     
  22. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    وہ کیسے دیکھ لیا ؟
     
  23. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں



    نہیں :119: بیٹا جی !
    سیلف میڈ کوئی انسان نہیں ہوتا ۔ ہر انسان پر اللہ جی کا کرم ہوتا ہے ، ہر حال میں انسان اللہ میڈ ہی ہے ۔
    آپ کی دُعاؤں‌اور نیک خواہشات کا شکریہ :222:
     
  24. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    آپ تعریف کا ایسے پوسٹ مارٹم کرتے ہیں۔۔ :doh:

    فورم پر آپ کا اتنا اچھا اچھا کام دیکھ کر پاجی۔:84:
     
  25. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    جی بھائی ،صحیح کہا آپ نے۔۔۔۔۔:)
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں





    یہ جواب آپ کو نہیں‌ سانا کے لیے تھا ۔
     
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں


    ارے ! میں نے کوئی اچھا کام بھی کیا ہے :Z14:
    یہ مجھ سے کب ہو گیا :y_thinking:
     
  28. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    اکثر لوگوں کو اچھے کام یاد بھی نہیں رہتے ہیں
     
  29. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    کالج بے شمار یاد ہیں دیوار ایک بھی یاد نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ :doh:
     
  30. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    کیوں کے ہم بینچ ہر دیکھ تے تھے جس پر کچھ نا کچھ لکھا ہوتا تھا
     

Share This Page